روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| مُّتَّكِـٕیْنَ فِیْهَا عَلَى الْأَرَائِكِ | وہ ان(باغات) میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھیں گے | قرآن پر ایمان لانے والے | 18:31 |
| هُمْ وَ اَزْوَاجُهُمْ فِیْ ظِلٰلٍ عَلَى الْاَرَآئِكِ مُتَّكِئُوْنَ | وہ اور اُن کی بیویاں، ایک خوشگوار سائے میں، تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوئے ہوں گے | قیامت کے دن | 36:56 |
| مُّتَّكِئِیْنَ فِیْهَا عَلَى الْاَرَآئِكِ١ۚ لَا یَرَوْنَ فِیْهَا شَمْسًا وَّ لَا زَمْهَرِیْرًاۚ | وہ اُس (باغ) میں تکیہ لگائے تختوں پر بیٹھے ہوں گے، وہ اس میں نہ سورج کی گرمی اور نہ ہی سخت سردی کو دیکھیں گے | نیکوکار | 76:13 |
| عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِ يَنۡظُرُوۡنَۙ | تختوں پر بیٹھے، وہ دیکھ رہے ہوں گے | نیک لوگوں کے بارے | 83:23 |
| عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِ يَنۡظُرُوۡنَۙ | تختوں پر بیٹھے، وہ دیکھ رہے ہوں گے | نیک لوگوں کے بارے | 83:35 |
| : | |||
| : |