|
غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ
|
نہ (ان لوگوں کا راستہ کہ) اُن پر تُو نے غضب کیا
|
انسان کی دعا
|
1:7
|
|
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ
|
پھر جو ظلم( نافرمانی )کرتے تھے ، جو لفظ اُن کو کہا گیا تھا(کسی) دوسرے (لفظ) سے بدل(تبدیل کر) دیا
|
قوم موسی کو حکم
|
2:59
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ یَقْتُلُوْنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ
|
وہ اس لیے (ایسے ہوا کہ) بے شک وہ اللہ کی آیات (احکامات)سے کفر (انکار) کرتے اور نبیوں کو بغیر کسی وجہ کے (یعنی ناحق) قتل کر دیتے تھے
|
قوم موسی پر اللہ کے غضب کیوجہ
|
2:61
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ اللّٰهُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
اور اللہ جسے چاہتا ہے اُس کو بے حساب ( رزق )دیتا ہے
|
منفرد ایت
|
2:212
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ یَقْتُلُوْنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ۙ
|
بے شک! جو( لوگ) اللہ کی آیات سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے ہیں،
|
ایک اصول
|
3:21
|
|
وَ تَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
ورتُو جس(انسان) کو چاہتا ہے بے حساب (رزق) دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
3:27
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
بےشک! اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب( رزق) دیتا ہے
|
مریم کی پرورش
|
2:37
|
|
وَ یَقْتُلُوْنَ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ؕ
|
اور نبیوں کو ناحق قتل کر دیتے تھے
|
(اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں)
|
3:112
|
|
١ۘ سَنَكْتُبُ مَا قَالُوْا وَ قَتْلَهُمُ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ۙ
|
ہم لکھ لیں گے جو اُنہوں نے کہا اور انبیاءکو اُن کا ناحق قتل کرنا(یہ بھی لکھ لیں گے)
|
منفرد ایت
|
3:181
|
|
اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُهِلَّ بِهٖ لِغَیْرِ اللّٰہ
|
اُس (اللہ)نے تم(ایمان والوں)پرصرف حرام کیا ہے مردار اورخون اورسور کا گوشت اور جس کو غیر اللہ کے لیے (یعنی اللہ کے نام کے سوا کسی اور کے نام پر) زبح کیا گیا ہو
|
حلال حرام محکم ایت
|
2:173
|
|
فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ
|
پھرجو (شخص) مجبور ہونہ ہی (ان احکامات سے )باغی ہو اور نہ ہی (ضرورت کی)حد کو پھلانگے تو پھراُس پرگناہ نہیں
|
حلال حرام محکم ایت
|
2:173
|
|
وَّصِیَّةً لِّاَزْوَاجِهِمْ مَّتَاعًا اِلَى الْحَوْلِ غَیْرَ اِخْرَاجٍ
|
تو وہ اپنی بیویوں کے لیے ایک سال کے سامان (نان و نفقہ رہائش) کی وصیت کریں بغیر(گھر سے)باہر(اُن کو) نکالے ہوئے
|
بیوہ کے بارے میں
|
2:240
|
|
فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهٗ مِنْۢ بَعْدُ حَتّٰى تَنْكِحَ زَوْجًا غَیْرَهٗ١ؕ
|
پھر اگر وہ (خاوند) اُس (بیوی) کو طلاق دے ہی دے ، توپھر اس کے بعد وہ (بیوی) اُس(خاوند) کے لیے حلال نہیں حتی کہ وہ (بیوی) کسی دوسرے مرد سے نکاح کرے
|
طلاق کے بارے میں
|
2:230
|
|
اَفَغَیْرَ دِیْنِ اللّٰهِ یَبْغُوْنَ
|
کیا وہ(اہل کتاب) اللہ کے دین کے سوا(کوئی اور دین) چاہتے ہیں،
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:83
|
|
وَ مَنْ یَّبْتَغِ غَیْرَ الْاِسْلَامِ دِیْنًا فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْهُ
|
اور جو (انسان) اسلام کے سواکسی اوردین کو چاہے گا پھریہ اُس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا،
|
ایمان کا بیان
|
3:85
|
|
یَظُنُّوْنَ بِاللّٰهِ غَیْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِیَّةِ١ؕ
|
انہوں نے اﷲ کے متعلق ناحق ظن(گمان) کیا، (جو کہ )جاہلیت کے خیالات (تھے)
|
جنگ احد
|
3:154
|
|
مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصٰى بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ۙ غَیْرَ مُضَآرٍّ١ۚ وَصِیَّةً مِّنَ اللّٰہ
|
بعد وصیت کے جو اُنہوں نے کی ہو یاقرضے کے اور بغیر نقصان(دینے) کے ( یہ ) اللہ کی طرف سے ایک حکم ہے
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ مُّحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰفِحِیْن
|
کہ تم اپنے مال سے اُن(عورتوں) کو مخلص شادی کے لیے چاہونہ کہ(صرف) عیاشی و بدکاری کے لیے(چاہو)
|
شادی کے لیے اصول
|
4:24
|
|
مُحْصَنٰتٍ غَیْرَ مُسٰفِحٰتٍ وَّ لَا مُتَّخِذٰتِ اَخْدَانٍ١ۚ
|
وہ (کنیز عورتیں) نیک چال چلن کی ہوں نہ فحاشی کرنے والیاں اور نہ خفیہ دوستیاں رکھنے والیاں
|
خادمہ سے نکاح
|
4:25
|
|
وَ اسْمَعْ غَیْرَ مُسْمَعٍ وَّ رَاعِنَا لَیًّۢا بِاَلْسِنَتِهِمْ
|
ور سُن نہ سننے کی طرح اور ہماری طرف دیکھ اپنی زبانوں کو بگاڑتے ہیں
|
یہودیوں میں سے
|
4:46
|
|
بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَیْرَهَا لِیَذُوْقُوا الْعَذَابَ
|
ہم اُن کو دوسری کھالوں سے بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھیں
|
اللہ کی آیات سے کفر کرنے والے
|
4:56
|
|
بَیَّتَ طَآئِفَةٌ مِّنْهُمْ غَیْرَ الَّذِیْ تَقُوْلُ١ؕ
|
تو اُن میں سے ایک گروہ(فریق) رات بھر منصوبے بناتا ہے اُس(بات) کے برعکس جو آپؐ نے کہی
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:81
|
|
١ؕ وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰہ
|
اور اگر یہ (قرآن) غیر اللہ سے ہوتا،
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:82
|
|
لَا یَسْتَوِی الْقٰعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ غَیْرُ اُولِی الضَّرَرِ
|
مومنین میں سے وہ جو( گھروں میں) بیٹھے ہوئے ہیں، ماسوائے اُن کے جو( معذور ی کی )تکلیف میں ہیں، برابر نہیں ہیں
|
مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے
|
4:95
|
|
وَ یَتَّبِعْ غَیْرَ سَبِیْلِ الْمُؤْمِنِیْن
|
اور مومنین کی راہ کی بجائے (کسی اور راہ کی) پیروی کرتا ہے،
|
منفرد آیت
|
4:115
|
|
وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللّٰهِ١ؕ
|
اور واقعی میں اُن کو حکم دیا کروں گا اور وہ اللہ کی تخلیق کو تبدیل کر دیں گے
|
شیطان کے بارے
|
2:119
|
|
فَلَا تَقْعُدُوْا مَعَهُمْ حَتّٰى یَخُوْضُوْا فِیْ حَدِیْثٍ غَیْرِهٖ
|
پھر تم (مومنین) اُن (ایسا کرنے والوں) کے ساتھ نہ بیٹھو ،حتی کہ وہ (ایسے لوگ)اس کے سوا کسی اوربات میں مشغول ہو جائیں
|
اللہ کی آیات کا مذاق
|
2:140
|
|
وَ قَتْلِهِمُ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ وَّ قَوْلِهِمْ قُلُوْبُنَا غُلْفٌ١ؕ
|
اور انبیاءکرام کو ان کے ناحق قتل کرنے ، اوران کے کہنے کی وجہ سے: کہ ہمارے دل غلافوں میں ہیں
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:155
|
|
غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ
|
اور تم احرام ( حج) پر ہوئے تو شکار( کرنا)حلال نہیں ہے
|
منفرد و محکم آیت
|
5:1
|
|
وَ مَاۤ اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ
|
اور جو غیرﷲ کے لیے اُس پر ذبح کر دیا گیا ہو،
|
حرام کی ہوئی چیزیں
|
5:3
|
|
فَمَنِ اضْطُرَّ فِیْ مَخْمَصَةٍ غَیْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ١ۙ
|
پھر جو کوئی بھوک میں (حرام قرا ر دیا گیاکھانے پر تو) مجبور ہوانہ کہ گناہ کے لئے خواہش کرے
|
حرام چیزوں کے بارے
|
5:3
|
|
مُحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰفِحِیْن
|
اور انہیں باعزت بیوی رکھو نہ (کہ)بدکاری کرنے کے لیے
|
حلال کے بارے
|
5:5
|
|
اَنَّهٗ مَنْ قَتَلَ نَفْسًۢا بِغَیْرِ نَفْسٍ
|
بے شک جو ( انسان) ایک نفس(جاندار) کو بغیرکسی نفس(جاندار) کے(قتل کے)
|
منفرد آیت
|
5:32
|
|
لَا تَغْلُوْا فِیْ دِیْنِكُمْ غَیْرَ الْحَقِّ
|
اپنے دین میں حق کے سوا (کسی اور چیز کو) بڑھا چڑھا کر بیان نہ کرو، اور
|
اہل کتاب کو
|
5:77
|
|
اَوْ اٰخَرٰنِ مِنْ غَیْرِكُمْ
|
دو دوسرے( گواہ ) ہوں جو تمہارے غیر(اجنبی) ہوں
|
وصیت کے بارے
|
5:106
|
|
قُلْ اَغَیْرَ اللّٰهِ اَتَّخِذُ وَلِیًّا
|
کہیں: کیا میں اللہ کے سوا( کسی اور کو اپنا) ایک ولی (بچانے والا دوست ) بناﺅں
|
شان باری تعالی
|
6:14
|
|
اَوْ اَتَتْكُمُ السَّاعَةُ اَغَیْرَ اللّٰهِ تَدْعُوْنَ١ۚ
|
یا (موت کی) گھڑی تم پر آ ئے، تو کیا تم اللہ کے علاوہ کسی کو پکارو گے؟
|
منفرد آیت
|
6:40
|
|
مَّنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِهٖ١ؕ
|
تو اللہ کے سوا کون معبودہے جو تمہیں یہ (چیزیں) لادے گا؟
|
منفرد آیت
|
6:46
|
|
فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ حَتّٰى یَخُوْضُوْا فِیْ حَدِیْثٍ غَیْرِهٖ١ؕ
|
تو اُن سے الگ ہو جائیں حتی کہ وہ اس کے سواکسی اور بات میں مشغول ہو جائی
|
منفرد آیت
|
6:68
|
|
بِمَا كُنْتُمْ تَقُوْلُوْنَ عَلَى اللّٰهِ غَیْرَ الْحَقِّ
|
اُس وجہ سے جو تم اللہ پر ناحق کہا کرتے تھے
|
ظالمین (نافرمانبرداروں) کی موت
|
6:93
|
|
مُشْتَبِهًا وَّ غَیْرَ مُتَشَابِهٍ١ؕ
|
ملتے جلتے اور غیر ملتے جلتے
|
حمد باری تعالی
|
6:99
|
|
وَ خَرَقُوْا لَهٗ بَنِیْنَ وَ بَنٰتٍۭ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ
|
اور بغیر علم کے اُس (ﷲ) کے لیے بیٹے اور بیٹیاں منسوب کرتے ہیں
|
مشرکین کے بارے
|
6:100
|
|
فَیَسُبُّوا اللّٰهَ عَدْوًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ
|
( کہ) پھروہ (مشرکین) دشمنی (عداوت) میں بغیر علم کے اللہ کو بُرا کہہ دیں
|
واضح احکامات
|
6:108
|
|
اَفَغَیْرَ اللّٰهِ اَبْتَغِیْ حَكَمًا
|
کیاپھر میں غیر اللہ کوحاکم چاہوں
|
سوالیہ ایت
|
6:114
|
|
وَ اِنَّ كَثِیْرًا لَّیُضِلُّوْنَ بِاَهْوَآئِهِمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ
|
اوربے شک! اکثر(لوگ) واقعی اپنی خواہشات سے بغیر علم کے گمراہ ہو جاتے ہیں
|
منفرد و محکم آیت
|
6:119
|
|
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ قَتَلُوْۤا اَوْلَادَهُمْ سَفَهًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ
|
واقعی خسارہ ہوا اُن کا جنہوں نے بیوقوفی سے اپنی اولاد کو قتل کیا بغیر علم کے
|
مشرکین
|
6:140
|
|
مَّعْرُوْشٰتٍ وَّ غَیْرَ مَعْرُوْشٰتٍ
|
ے بیلوں اور غیر بیلوں والے
|
شان باری تعالی
|
6:141
|
|
وَ الزَّیْتُوْنَ وَ الرُّمَّانَ مُتَشَابِهًا وَّ غَیْرَ مُتَشَابِهٍ
|
اور زیتون اور انار ملتے جلتے اور بغیر ملتے جلتے
|
شان باری تعالی
|
6:141
|
|
لِّیُضِلَّ النَّاسَ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ
|
، تاکہ لوگوں کو بغیر علم کے گمراہ کرے
|
حلال و حرام
|
6:144
|
|
فَاِنَّهٗ رِجْسٌ اَوْ فِسْقًا اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ١ۚ
|
۔پھر بے شک وہ ایک رجس (ناپاک) ہے ۔۔یا فسق( نافرمانی) کہ غیر ﷲ کے لیے ذبح کیا گیا ہو
|
حلال و حرام
|
6:145
|
|
فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ
|
پھر جو(انسان)مجبور ہو مگر باغی نہ ہو اور نہ ہی حد سے گزرنے والا ہو،
|
حلال و حرام
|
6:145
|
|
قُلْ اَغَیْرَ اللّٰهِ اَبْغِیْ رَبًّا
|
(آپؐ) کہیں: کیا میں اللہ کے سوا کوئی اور رب چاہوں
|
محکم آیت
|
6:164
|
|
وَ الْاِثْمَ وَ الْبَغْیَ بِغَیْرِ الْحَقِّ
|
اورگناہ اور ناحق( بے جا) نافرمانی (بغاوت)
|
حرام کردہ
|
7:33
|
|
اَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَلَ غَیْرَ الَّذِیْ كُنَّا نَعْمَلُ١ؕ
|
یا ہم واپس ہو سکتے ہیں تو پھر ہم (عمل) کریں اُن( اعمال )کے برعکس جوہم (پہلے) کیا کرتے تھے؟
|
(دنیاوی زندگی میں )
|
7:53
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ
|
اُس(اللہ) کے سوا (علاوہ) تمہارا کوئی معبود نہیں
|
نوح ؑ کے بارے
|
7:59
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ
|
و اُس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں کیا پھرتم تقوی نہیں کرو گے؟
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:65
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ
|
تمہارے لیے اُس کے سوا کوئی معبودنہیں۔
|
صالح کے بارے
|
7:73
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ
|
و تمہارے لیے اُس کے سوا (علاوہ) کوئی معبود نہیں
|
شعیب کے بارے میں
|
7:85
|
|
قَالَ اَغَیْرَ اللّٰهِ اَبْغِیْكُمْ اِلٰهًا
|
اُس ( موسی ؑ) نے کہا: کیا میں تمہارے لیے ﷲ کے سواکوئی اور معبود تلاش کروں
|
قوم موسی
|
7:139
|
|
غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ
|
(اصلی) لفظ جو انہیں کہا گیا تھا دوسرے (لفظ)سے بدل ڈالا
|
قوم موسی
|
7:162
|
|
وَ تَوَدُّوْنَ اَنَّ غَیْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُوْنُ لَكُمْ
|
اور تم چاہتے تھے کہ غیر مسلح (گروہ) تمہارا (شکار)ہو
|
جنگ کے لیے
|
8:7
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ لَمْ یَكُ مُغَیِّرًا نِّعْمَةً
|
یہ( اس لیے) ہے کہ اللہ کبھی ایک نعمت کو تبدیل نہیں کرتا
|
ایک اصول
|
8:53
|
|
اَنْعَمَهَا عَلٰى قَوْمٍ حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ١ۙ
|
جو اُس نے کسی قوم پر انعام کی ہوحتی کہ وہ (لوگ) تبدیل کر لیں جو اُن کی جانوں(دلوں) میں ہوتا ہے ،
|
ایک اصول
|
8:53
|
|
وَّ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ غَیْرُ مُعْجِزِی اللّٰهِ١ۙ
|
اور جان لو کہ تم اللہ سے فرار نہیں ہو سکتے ا
|
حکم
|
9:2
|
|
فَاعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ غَیْرُ مُعْجِزِی اللّٰهِ
|
تو پس جان لو کہ تم اللہ سے فرار نہیں ہو سکتے اور( آ
|
عام اعلان
|
9:3
|
|
وَّ یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ
|
اور تمہیں کسی اور لوگوں سے تبدیل کر دے گا ا
|
محکم آیت۔ایمان والوں کو
|
9:39
|
|
ائْتِ بِقُرْاٰنٍ غَیْرِ هٰذَاۤ اَوْ بَدِّلْهُ
|
: (کہ) اس کی بجائے کوئی اور قرآن لاﺅ یا اس کو تبدیل کر و
|
آخرت کی ملاقات
|
10:15
|
|
فَلَمَّاۤ اَنۡجٰٮهُمۡ اِذَا هُمۡ يَبۡغُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ بِغَيۡرِ الۡحَـقِّ
|
پھر جب وہ (اللہ) اُن(لوگوں) کو(طوفان سے) نجات دے دیتا ہے، تو اُسی وقت وہ زمین میں ناحق بغاوت (سرکشی) کرتے ہیں
|
انسانوں کی فطرت
|
10:23
|
|
اِنَّهٗ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ
|
بے شک! وہ برے اعمال والاتھا،
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:46
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ
|
تمہارے لیے اُس (ﷲ)کے سوا کوئی معبود نہیں۔
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:50
|
|
١ؕ وَ یَسْتَخْلِفُ رَبِّیْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ
|
اور میرا رب تمہاری بجائے کوئی اور قوم جانشین کر دے گا
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:57
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ
|
تمہارے لیے اُس (اللہ) کے سوا کوئی معبود نہیں
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:61
|
|
فَمَا تَزِیْدُوْنَنِیْ غَیْرَ تَخْسِیْرٍ
|
پھرتم تو مجھے ماسوائے نقصان کے کچھ زیادہ نہیں دو گے
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:63
|
|
ذٰلِكَ وَعْدٌ غَیْرُ مَكْذُوْبٍ
|
یہ ایک نہ جھٹلائی جانے والی دھمکی ہے
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:65
|
|
وَ اِنَّهُمْ اٰتِیْهِمْ عَذَابٌ غَیْرُ مَرْدُوْدٍ
|
اور بے شک! وہ(قوم لوط)، اُن کو ایک نہ ٹلنے والاا عذاب آنا ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:76
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ
|
تمہارے لیے اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے!
|
شعیبؑ کے بارے
|
11:84
|
|
وَ مَا زَادُوْهُمْ غَیْرَ تَتْبِیْبٍ
|
؛ وہ ( معبود) اُن کو زیادہ نہ دے سکے ماسوائے بربادی کے
|
گذشتہ دور کی بستیاں
|
11:101
|
|
عَطَآءً غَیْرَ مَجْذُوْذٍ
|
:ایک تحفہ (جنت کا ہے ) جو بے انتہا ہے
|
آخرت میں جوخوش و خرم ہوں گے
|
11:108
|
|
وَ اِنَّا لَمُوَفُّوْهُمْ نَصِیْبَهُمْ غَیْرَ مَنْقُوْصٍ
|
اور بے شک! ہم واقعی اُن کو اُن کا نصیب(حصہ) بغیر کمی کے پور ا پورا دیں گے
|
آخرت کے عذاب کے بیان کے بعد
|
11:109
|
|
صِنْوَانٌ وَّ غَیْرُ صِنْوَانٍ یُّسْقٰى بِمَآءٍ وَّاحِدٍ١۫
|
ملتی جلتی اور غیر ملتی جلتی( جن کو) ایک (ہی طرح کے) پانی سے سیراب کیا جاتا ہے
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:4
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ
|
بے شک! اللہ تبدیل نہیں کرتاجو ایک قوم کی(حالت) ہے
|
شان باری تعالی
|
13:11
|
|
حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ١ؕ
|
حتی کہ وہ (لوگ) تبدیل کریں جو ان کے دلوں میں ہوتا ہے ؛
|
شان باری تعالی
|
13:11
|
|
بِوَادٍ غَیْرِ ذِیْ زَرْعٍ عِنْدَ بَیْتِكَ الْمُحَرَّمِ١ۙ
|
و تیرے حرمت والے گھر کے نزدیک کھیتی کے بغیر(یعنی بنجر) وادی میں بسایا ہے،
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:37
|
|
یَوْمَ تُبَدَّلُ الْاَرْضُ غَیْرَ الْاَرْضِ وَ السَّمٰوٰتُ
|
(جس) دن زمین بدل دی جاے گی دوسری زمین سے اور آسمانوں(کو بھی)
|
ظالم نافرمان لوگوں کے لیے
|
14:48
|
|
اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَآءٍ١ۚ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ١ۙ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ
|
وہ مرے ہوئے ہیں،زندہ نہیں ہیں. اور وہ نہیں جانتے ہیں کہ وہ کب (دوبارہ) اُٹھائیں جائیں گے
|
جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں
|
16:21
|
|
١ۙ وَ مِنْ اَوْزَارِ الَّذِیْنَ یُضِلُّوْنَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ
|
اور اُن (لوگوں) کے بوجھ میں سے بھی کچھ(بوجھ) جن کو اِنہوں نے بغیر علم کے گمراہ کیا تھا
|
(تکبر کرنے والوں مشرکوں)
|
16:25
|
|
١ؕ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَتَّقُوْنَ
|
. کیاپھر تم اللہ کے سوا کسی اور سے ڈرو گے؟
|
ایک سوال
|
16:52
|
|
وَ مَاۤ اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ١ۚ
|
اور جوغیر اللہ کے لیے زبح کیا گیا ہو(حرام ہے).
|
محکم آیت
|
16:115
|
|
١ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ
|
پھر جو(شخص) مجبور ہو، نہ باغی، اور نہ ہی حد سے گزرنے والا ہوا
|
محکم آیت
|
16:115
|
|
لِتَفْتَرِیَ عَلَیْنَا غَیْرَهٗ وَ اِذًا لَّاتَّخَذُوْكَ خَلِیْلًا
|
تاکہ آپؐ ہم پر اس (دی گئی وحی)کے سوا افتراء کر لیں؛ اور تب تو وہ آپؐ کو ایک دوست بنا لیتے
|
آپﷺ کے متعلق
|
17:73
|
|
قَالَ اَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِیَّةًۢ بِغَیْرِ نَفْسٍؕ
|
.اُس (موسٰیؐ)نے کہا: کیا! آپ نے ایک معصوم جان کا قتل کیا ہے بغیر کسی جاندار کے(قتل کے)
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:74
|
|
تَخْرُ جْ بَیْضَآءَ مِنْ غَیْرِ سُوْٓءٍ اٰیَةً اُخْرٰىۙ
|
ہ بغیر تکلیف کے سفید ہو کر (چمکتا ہو) باہر نکلے گا.(یہ)دوسری نشانی (ہو گی)
|
موسیؑ کے بارے
|
20:22
|
|
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ
|
اور لوگوں میں سے ہے جو بغیر علم کے اللہ (کے بارے) میں جھگڑتا ہے
|
شیطان کا پیروکار
|
22:3
|
|
ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ مِنْ مُّضْغَةٍ مُّخَلَّقَةٍ وَّ غَیْرِ مُخَلَّقَةٍ لِّنُبَیِّنَ لَكُمْ١ؕ
|
پھر ایک (جمے ہوے خون کے) لوتھڑے سے، پھر(گوشت کی)ایک شکلی اور بے شکلی بوٹی سے، تاکہ ہم(اس کو) تمہیں واضح کریں.
|
بعثت
|
22:5
|
|
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ لَا هُدًى وَّ لَا كِتٰبٍ مُّنِیْرٍۙ
|
اور لوگوں میں سے ہے جو اللہ (کے بارے) میں جھگڑتاہے بغیر علم کے اور نہ ہدایت کے اور نہ ہی کتاب ِ روشن کے
|
شان باری تعالی
|
22:8
|
|
حُنَفَآءَ لِلّٰهِ غَیْرَ مُشْرِكِیْنَ بِهٖ١ؕ
|
اُس کے ساتھ شریک نہ بنا کراللہ کے ہی ہوکر رہو؛
|
حج کے بارے میں
|
22:31
|
|
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ
|
ماسوائے اُن کی بیویوں پر یا (اُن غلام عورتوں پر) جو اُن کی ملکیت میں ہوں، پھر بے شک وہ (ان کے لئے) ملامت(الزام) زدہ نہیں
|
مومنین کے بارے
|
23:6
|
|
فَقَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ
|
ا پھراُس نے کہا: اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو. تمہارے لئے اُس کے سواکوئی معبود نہیں ہے.
|
نوحؑ کے بارے
|
23:23
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ۠
|
تمہارے لئے اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے. کیا پھر تم تقوی نہ کرو گے؟
|
نوحؑ کے بعد
|
23:32
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ بُیُوْتِكُمْ
|
اے ایمان والو! اپنے گھروں کے علاوہ دوسرے گھروں میں داخل نہ ہونا
|
ایک اصول
|
24:27
|
|
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ مَسْكُوْنَةٍ فِیْهَا مَتَاعٌ لَّكُمْ١ؕ
|
تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم بے آبادگھروں میں داخل ہو جاؤ اُن میں تمہارے لئے آ سانی (متاع) ہو.
|
معاشرتی اداب
|
24:29
|
|
اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِیْنَ غَیْرِ اُولِی الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ
|
یا جو اُن کی ملکیت ہوں (یعنی نوکر عورتیں) یا مردوں میں سے بغیر طاقت (شہوت) والے نوکر
|
عورتوں کو پردے کا حکم
|
24:31
|
|
وَ اللّٰهُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
.اور اللہ جس کو چاہتا ہے بغیر حساب(رزق) دیتا ہے
|
اللہ کے بندے
|
24:38
|
|
فَلَیْسَ عَلَیْهِنَّ جُنَاحٌ اَنْ یَّضَعْنَ ثِیَابَهُنَّ غَیْرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیْنَةٍ
|
پھراُن پر گناہ نہیں اگر وہ زیبائش کی نمائش کے بغیر اپنے کپڑے(چادر وغیرہ) اتار لیں
|
محکم آیت
|
24:60
|
قَالَ لَئِنِ اتَّخَذْتَ اِلٰهًا غَیْرِیْ لَاَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُوْنِیْنَ
|
(فرعون نے) کہا: اگر تم نے میرے علاوہ کسی اور کو معبودچنا، تو میں واقعی تجھ کو قیدیوں میں سے رکھ دوں گا
|
موسی ؑ کے بارے
|
26:29
|
|
وَ اَدْخِلْ یَدَكَ فِیْ جَیْبِكَ تَخْرُجْ بَیْضَآءَ مِنْ غَیْرِ سُوْٓءٍ١۫
|
اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں داخل کر، یہ بغیر کسی تکلیف کے سفید ہو کر(چمکتا ہوا) نکلے گا
|
موسی ؑ کے بارے
|
27:12
|
|
فَمَكَثَ غَیْرَ بَعِیْدٍ فَقَالَ اَحَطْتُّ بِمَا لَمْ تُحِطْ بِهٖ
|
پھراُس کو آنے میں زیادہ دیر نہ لگی پھر اُس نے کہا: میں نے معلوم کیا اُس بارے میں جس کا تمہیں علم نہیں
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:22
|
|
اُسْلُكْ یَدَكَ فِیْ جَیْبِكَ تَخْرُجْ بَیْضَآءَ مِنْ غَیْرِ سُوْٓءٍ
|
اپنے ہاتھ کو اپنے گریبان میں ڈال تو یہ بغیر تکلیف کے سفید باہر آئے گا.
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:32
|
|
وَ قَالَ فِرْعَوْنُ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَاُ مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرِیْ١ۚ
|
اور فرعون نے کہا: اے سردارو! مجھے علم نہیں ہے کہ میرے سوا بھی تمہارے لیے کوئی اور معبود ہے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:38
|
|
وَ اسْتَكْبَرَ هُوَ وَ جُنُوْدُهٗ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ
|
اور وہ (فرعون) اور اُس کے لشکر زمین میں ناحق(بلاجواز) تکبر کرتے تھے،
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:39
|
|
مَنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِضِیَآءٍ١ؕ اَفَلَا تَسْمَعُوْنَ
|
تو اللہ کے سوا کون معبودہے جو تمہیں روشنی لا دے. کیا پھر بھی تم نہیں سنتے ہو؟
|
لوگوں سے سوال
|
28:71
|
|
مَنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِلَیْلٍ تَسْكُنُوْنَ فِیْهِ١ؕ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ
|
تو اللہ کے سوا کون معبود ہے جو تمہیں رات لا دے اُس میں تم آرام کر سکو. کیا پھر بھی تم نہیں دیکھتے ہو؟
|
لوگوں سے سوال
|
28:72
|
|
بَلِ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۚ
|
نہیں، جولوگ ظلم(نافرمانبرداری) کرتے ہیں وہ، بغیر علم کے اپنی خواشات کی پیروی کرتے ہیں.
|
ایک حقیقت
|
30:29
|
|
مَا لَبِثُوْا غَیْرَ سَاعَةٍ١ؕ كَذٰلِكَ كَانُوْا یُؤْفَكُوْنَ
|
(کہ) وہ نہیں رہے ماسوائے ایک گھڑی (بھر) کے۔۔۔ اسطرح وہ دھوکے کھاتے تھے
|
قیامت کے دن
|
30:54
|
|
لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۖۗ وَّ یَتَّخِذَهَا هُزُوًا
|
تاکہ وہ بغیر علم کے اللہ کی راہ سے (لوگوں کو)گمراہ کرے، اور اس(اللہ کی راہ) کو ایک مذاق سمجھتاہے
|
جو صرف فضول باتوں کی خریداری کرتا ہے،
|
31:6
|
|
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا
|
اُس نے آسمانوں کو بغیر (ایسے) ستونوں کے پیدا کیا تم اُس کو دیکھتے ہو
|
شان باری تعالی
|
31:7
|
|
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ لَا هُدًى وَّ لَا كِتٰبٍ مُّنِیْرٍ
|
اور لوگوں میں سے ہے جو اللہ کے بارے میں جھگڑالو بحث کرتا ہے بغیر علم کے اور نہ ہی ہدایت کے اور نہ ہی ایک کتاب کے جو روشنی دیتی ہو
|
سبحان اللہ
|
31:20
|
|
اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْذَنَ لَكُمْ اِلٰى طَعَامٍ غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰهُ١ۙ
|
ماسوائے کہ تمہیں کھانے کی اجازت دے دی جائے اور اس کے پکنے کا انتظار بھی نہ کرنا پڑے
|
ایمان والوں کو
|
33:53
|
|
وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ بِغَیْرِ مَا اكْتَسَبُوْا
|
اور جولوگ مومنین مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیف دیتے ہیں بغیر اُن کے کچھ کیئے ہوئے
|
وہ واقعی ایک بہتان (جھوٹ) اور واضح گناہ کا بوجھ اُٹھاتے ہیں
|
33:58
|
|
١ؕ هَلْ مِنْ خَالِقٍ غَیْرُ اللّٰهِ یَرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
کیا اللہ کے سوا کوئی اور خالق ہے جو تمہیں آسمان اور زمین سے(رزق) دیتاہے؟
|
شان الہی
|
35:3
|
|
١ۚ رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا غَیْرَ الَّذِیْ كُنَّا نَعْمَلُ
|
:ہمارے رب! ہمیں نکال لے؛ ہم نیکیاں کریں، نہ کہ وہ جو ہم کیا کرتے تھے.
|
کافرین کے لیے
|
35:37
|
|
هٰذَا عَطَآؤُنَا فَامْنُنْ اَوْ اَمْسِكْ بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
(یہ کہتے ہوئے): کہ یہ ہمارا تحفہ ہے،پس (اے سلیمانؑ) احسان کر یا رکھ لے،بغیر حساب کے
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:39
|
|
اِنَّمَا یُوَفَّى الصّٰبِرُوْنَ اَجْرَهُمْ بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
. صرف صابر ین کو ہی اُن کا اجر(بدلہ) بے حساب (یعنی بہت زیادہ)دیا جائے گا
|
ایک اصول
|
39:10
|
|
قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ
|
ایک قرآن،عربی کا بغیر کسی ٹیڑھے پن کے،کہ شاید وہ برائیوں سے دور رہیں (اللہ سے ڈریں)
|
قرآن
|
39:28
|
|
قُلْ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَاْمُرُوْٓنِّیْۤ اَعْبُدُ اَیُّهَا الْجٰهِلُوْنَ
|
(آپﷺ کافرین سے) کہیں: کیا تم مجھے اللہ کے سواکسی اور کی عبادت کرنے کا حکم کرتے ہو، اوہ! اے جاہلو
|
اللہ کی عبادت
|
39:64
|
|
اِ۟لَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ بِغَیْرِ سُلْطٰنٍ اَتٰهُمْ١ؕ
|
جو لوگ اللہ کی آیات میں، بغیر کسی سند کے جو کہ اُن کو پاس آئی ہو جھگڑا کرتے ہیں
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:35
|
|
فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ یُرْزَقُوْنَ فِیْهَا بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
تو پس یہی (لوگ) ہیں، وہ جنت میں داخل ہوں گے، اُس(جنت) میں اُن کو بغیر کسی حساب کے(رزق) دیا جائے گا
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:40
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ بِغَیْرِ سُلْطٰنٍ اَتٰهُمْ١ۙ
|
بے شک! جولوگ اللہ کی آیات میں بغیر کسی سند کے جو کہ اُن کے پاس آئی ہو جھگڑا کرتے ہیں
|
ایک اصول
|
40:56
|
|
ذٰلِكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَفْرَحُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَمْرَحُوْنَۚ
|
(اُن کو کہا جائے گا): یہ (عذاب) اس وجہ سے ہے جو تم زمین میں بغیر حق کے اتراتے تھے، اور اس وجہ سے جو تم اکڑا کرتے تھے
|
اللہ کے علاوہ پکارنا
|
40:75
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ
|
بے شک! جولوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے تو نہ ختم ہونے والا انعام (اجر، بدلہ) ہے
|
مشرکین کے برعکس
|
41:8
|
|
فَاَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوْا فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ
|
پھرجو عاد تھے، وہ تو زمین میں بغیر حق کے تکبر کیا کرتے تھے،
|
عاد ثمود
|
41:15
|
|
اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَظْلِمُوْنَ النَّاسَ وَ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ
|
پکڑ(الزام )صرف اُن لوگوں پر ہے جولوگوں پر ظلم (زیادتی)کرتے ہیں اور زمین میں بغیر کسی جواز (حق) کے بغاوت کر دیتے ہیں
|
برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے
|
42:42
|
|
اَوَ مَنْ یُّنَشَّؤُا فِی الْحِلْیَةِ وَ هُوَ فِی الْخِصَامِ غَیْرُ مُبِیْنٍ
|
یا کیا وہ (لڑکی) جو ظاہری زیور میں پرورش پاتی ہے،اور وہ جھگڑے (بحث) میں غیر واضح ہے (وہ لوگ خدا کے لیے پسند کرتے ہیں)؟
|
بیٹی کی پیدائش
|
43:18
|
|
فَالْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ
|
.پس آج تمہیں ذلت کا عذاب دیا جاتا ہے اُس وجہ سے جو تم زمین میں بغیر حق تکبر کیا کرتے تھے اور اس وجہ سے جو تم نافرمانی کیا کرتے تھے
|
کافرین سے کہا جاے گا
|
46:20
|
|
فِیْهَاۤ اَنْهٰرٌ مِّنْ مَّآءٍ غَیْرِ اٰسِنٍ١ۚ وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ لَّبَنٍ لَّمْ یَتَغَیَّرْ طَعْمُهٗ١ۚ
|
اُس میں بغیر بُو والے پانی کی نہریں ہیں، اور دودھ کی نہریں ہیں، جس کا ذائقہ تبدیل نہیں ہوتا
|
متقین کی جنت
|
47:15
|
|
وَ اِنْ تَتَوَلَّوْا یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ١ۙ ثُمَّ لَا یَكُوْنُوْۤا اَمْثَالَكُمْ۠
|
اور اگر تم (اللہ کے حکم سے)منہ موڑتے ہو تو وہ تمہیں کسی اور لوگوں سے تبدیل کر لے گا، پھر وہ لوگ تم جیسے نہیں ہوں گے
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:38
|
|
اَنْ تَطَئُوْهُمْ فَتُصِیْبَكُمْ مِّنْهُمْ مَّعَرَّةٌۢ بِغَیْرِ عِلْمٍ
|
۔کہ تم تو اُن کو کچل دیتے پھر تمہیں اُن کا بغیر علم کے جرم لگ جاتا،
|
تاریخی آیت
|
48:25
|
|
وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَ غَیْرَ بَعِیْدٍ
|
اور جنت متقین (نیک لوگوں) کے نزدیک لائی جائے گی، (وہ) دور نہ ہو گی
|
قیامت
|
50:31
|
|
فَمَا وَجَدْنَا فِیْهَا غَیْرَ بَیْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِیْنَۚ
|
پھر ہم نے اُس(بستی) میں ماسوائے ایک کے کوئی بھی مسلمان (یعنی فرمانبردار) گھر نہ پایا
|
تاریخی آیت
|
51:36
|
|
اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَیْرِ شَیْءٍ اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَؕ
|
یا کیا اُن کو بغیر کسی چیز کے پیدا کیا گیا تھا؟ یا کہ وہ پیدا کرنے والے (خالق) ہیں؟
|
ایک سوال
|
52:35
|
|
اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
|
یا کیا اُن کے لئے اللہ کے سوا بھی کوئی معبود ہے؟ اللہ پاک ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں
|
ایک سوال
|
52:43
|
|
فَلَوْ لَاۤ اِنْ كُنْتُمْ غَیْرَ مَدِیْنِیْنَۙ
|
پھرکیوں، اگر تم (ہماری) بغیر غلامی میں ہو
|
قرآن کی سچائی
|
56:86
|
|
وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ
|
اور دنیاوی زندگی تو ماسوائے دھوکے کے سامان کے کچھ بھی نہیں ہے
|
دنیاوی زندگی
|
57:20
|
|
وَ اِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَیْرَ مَمْنُوْنٍۚ
|
اور بے شک! آپﷺ کے لئے ایک بے انتہا اجر ہے
|
آپﷺ کو تسلی
|
68:3
|
|
اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَیْرُ مَاْمُوْنٍ
|
بے شک! اُن کے رب کا عذاب سلامتی والا تو نہیں۔۔۔
|
نمازیوں کے اوصاف
|
70:28
|
|
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ
|
ماسوائے اپنی بیویوں کے یا جو اُن کی ملکیت میں ہیں، پھر بے شک وہ بغیر الزام کے ہیں؛
|
نمازیوں کے اوصاف
|
70:30
|
|
عَلَى الْكٰفِرِیْنَ غَیْرُ یَسِیْرٍ
|
کافرین پر تو، آسانی کے بغیر ہو گا
|
قیامت کی ابتدا
|
74:10
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠
|
ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے
|
|
84:25
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ
|
ماسوائے ان (لوگوں) کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں پس اُن کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے
|
انسان کی تخلیق
|
95:6
|
|
فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ
|
پھر صبح کے وقت حملہ کرنے والے
|
گھوڑے
|
100:3
|