روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا ضُحًى وَّ هُمْ یَلْعَبُوْنَ | ں کہ اُنکے پاس دن کو ہمارا عذاب آ جائے اور وہ کھیل رہے ہوں؟ | ایک سوال | 7:98 |
| وَ اَنْ یُّحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى | ، اور کہ لوگ سورج چڑھے اکھٹے ہو جائیں | موسیؑ اور فرعون | 20:59 |
| وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى | اور واقعی تمہیں اُس (جنت) میں نہ پیاس لگے گی اور نہ ہی سورج کی گرمی | آدمؑ کے بارے | 20:119 |
| وَ اَغْطَشَ لَیْلَهَا وَ اَخْرَجَ ضُحٰهَا۪ | اور اُس (آسمان) کی رات کو تاریک کیا اور اُس کی روشنی نکالی | آسمان | 79:29 |
| كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰهَا۠ | جس دن وہ اس کو دیکھ لیں گے، تو اُن کو ایسے لگے گا جیسے وہ (دنیا میں)نہیں رہے ماسوائے ایک شام یا اُس (دن) کی صبح ہی | قیامت کے بارے | 79:46 |
| وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰهَا۪ۙ | سورج کی قسم اور اُس کی روشنی (کی قسم) | قسم | 91:1 |
| وَ الضُّحٰىۙ | قسم ہے صبح کے وقت کی (روشنی کی) | قسم | 93:1 |