روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| : | |||
| نَزَّلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ وَ اَنْزَلَ التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَۙ | اُس(اللہ) نے آپؐ پر کتاب سچائی سے نازل کی ہے تصدیق کرتے ہوئے جو اس سے پہلے (کتابیں) تھیں، اور اُس نے تورات اور انجیل کو بھی نازل کیا تھا | شان الہی | 3:3 |
| وَ یُعَلِّمُهُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَۚ | اور وہ (اللہ) اُس (عیسٰی ) کو کتاب اور حکمت (عقل)اور تورات اور انجیل سکھائے گا | عیسی ابن مریم کی پیدائش | 3:48 |
| وَ مَاۤ اُنْزِلَتِ التَّوْرٰةُ وَ الْاِنْجِیْلُ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ | اور نہیں نازل کی گئیں تھیں تورات اور انجیل ماسوائے کہ اُس(ابراہیم) کے بعد ہی ؟ کیا پھربھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ | اہل کتاب اور ابراہیم | 3:65 |
| وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ فِیْهِ هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۙ | اور ہم نے اُس کو انجیل (کتاب) دی اُس میں ہدایت اور نور ہے، | انجیل | 5:46 |
| وَ لْیَحْكُمْ اَهْلُ الْاِنْجِیْلِ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فِیْهِ١ؕ | اور اہلِ انجیل ( اپنے) فیصلے کریں اُس سے جو اللہ نے اس(کتاب) میں نازل کیا ہے | انجیل | 5:47 |
| وَ لَوْ اَنَّهُمْ اَقَامُوا التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ | اور کہ اگر وہ (اہل کتاب)تورات اور انجیل قائم رکھتے | اہل کتاب | 5:66 |
| حَتّٰى تُقِیْمُوا التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ | حتی کہ تم تورات اور انجیل قائم کرو | اہل کتاب کو کتب الہی کی اہمیت | 5:68 |
| وَ اِذْ عَلَّمْتُكَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ١ۚ | ور جب میں نے تمہیں کتا ب اوردانائی اورتورات اور انجیل سکھائی؛ | عیسی ابن مریم کو | 5:110 |
| عِنْدَهُمْ فِی التَّوْرٰةِ وَ الْاِنْجِیْلِ | اپنے پاس تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں | نبی اکرمﷺ | 7:157 |
| ١۫ وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا فِی التَّوْرٰةِ وَ الْاِنْجِیْلِ وَ الْقُرْاٰنِ١ؕ | تورات اورانجیل اور قرآن میں اس(اللہ) پر یہ ایک سچا وعدہ ہے | مومنین جانوں اور مال | 9:111 |
| ١ؕ ذٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِی التَّوْرٰةِ وَ مَثَلُهُمْ فِی الْاِنْجِیْلِ١ۛ۫ۚ كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْئَهٗ | . یہی اُن کے مثال تورات اور یہی اُن کی مثال انجیل میں بھی ہے۔۔۔جیسے کہ بوئی ہوئی مکئی ہو | ایک حقیقت | 48:29 |
| وَ قَفَّیْنَا بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ | اور ہم نے عیسی ابن مریم ؑکو بھی بھیجا،اور اُس کو ہم نے انجیل دی | رسولوں کا سلسلہ | 57:27 |