اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَجَعَلْنٰهَا نَكَالًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهَا وَ مَا خَلْفَهَا وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ پھر ہم نے اس کو ایک مثال ( عبرت) بنا دیا ان کے لیے جو (لوگ)اس(مثال) کے وقت تھے اور جو(لوگ) اس(مثال)کے بعد آنے والے تھے، اور متقین کے لیے ایک نصیحت (بنا دیا) بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:66
وَ اللّٰهُ اَشَدُّ بَاْسًا وَّ اَشَدُّ تَنْكِیْلًا اور اللہ طاقت کا بھی شدید ہے اور سزا (دینے) کا بھی شدید ہے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:84
جَزَآءًۢ بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِّنَ اللّٰہ (یہ) جزا(سزا) ہے اُس وجہ سے جووہ کریں اللہ کی طرف سے مثالی سزا محکم آیت 5:38
اِنَّ لَدَیْنَاۤ اَنْكَالًا وَّ جَحِیْمًاۙ بے شک! ہمارے پاس بھاری بیڑیاں اور ایک بھڑکتی ہوئی آگ ہے جھٹلانے والوں کے لیے 73:12
فَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَكَالَ الْاٰخِرَةِ وَ الْاُوْلٰىؕ چنانچہ اللہ نے اُس کو پکڑ لیا (اور) مثال ہے آخرت اور پہلے والی (دنیاوی زندگی) کے لئے بھی موسی ؑ کی کہانی 79:25