روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الرَّبّٰنِیُّوْنَ وَ الْاَحْبَارُ | اور رابیوں اور پادریوں نے بھی (فیصلے کئے) | تورات | 5:44 |
| لَوْ لَا یَنْهٰهُمُ الرَّبّٰنِیُّوْنَ وَ الْاَحْبَارُ عَنْ قَوْلِهِمُ الْاِثْمَ | علماء(ربیون) اور پادری اُنہیں (اہل کتاب کو) ان کی گناہ آلود باتوں | اہل کتاب | 5:63 |
| اِتَّخَذُوْۤا اَحْبَارَهُمْ وَ رُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا | اُنہوں (یعنی یہودیوں اور عیسایوں) نے اللہ کے سوا اپنے علماءاور اپنے پادریوں کو رب بنا لیا ہوا ہے | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:31 |
| اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ الْاَحْبَارِ وَ الرُّهْبَانِ | ! پادریوں اورراہبوں میں سے اکثر(پادری اور راہب)، | پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں | 9:34 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمْ فِیْ رَوْضَةٍ یُّحْبَرُوْنَ | پس جن لوگوں نے ایمان لایا ہو گا اور نیک اعمال کئے ہوں گے، پھروہ تو ایک باغ (جنت) میں خوش و خرم بنا دئیے جائیں گے | مجرمین بالمقابلہ ایمان والے | 30:15 |
| اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ اَنْتُمْ وَ اَزْوَاجُكُمْ تُحْبَرُوْنَ | تم اور تمہاری بیویاں خوشی خوشی جنت میں داخل ہو جاؤ | اللہ کے بندے | 43:70 |