روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُ اللّٰهِ١ۚ | شاگردوں (حواریوں) نے کہا: ہم اللہ کے (دین کو پھیلانے میں) مدد گارہیں | عیسی کا پیغام | 3:52 |
| وَ اِذْ اَوْحَیْتُ اِلَى الْحَوَارِیّٖنَ | اور جب میں(اللہ) نے حواریوں کی طرف وحی کی | عیسی ابن مریم کو | 5:111 |
| اِذْ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ یٰعِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ | جب حواریوں نے کہا تھا: اے عیسی ؑ ابن مریم! ک | عیسی ابن مریم کو | 5:111 |
| وَّ كَانَ لَهٗ ثَمَرٌۚ فَقَالَ لِصَاحِبِهٖ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ | اور اُس (آدمی) کو پھل ملتا تھا.پھر اُس نے اپنے ساتھی سے کہا اور وہ اس سے بات کر رہا تھا: | دو آدمیوں کی مثال | 18:34 |
| قَالَ لَهٗ صَاحِبُهٗ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ | اس کے ساتھی نے اس سے کہا اور وہ اس سے بات کر رہا تھا: | دو آدمیوں کی مثال | 18:37 |
| كَذٰلِكَ١۫ وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍؕ | اسطرح ہی ہوگا! اور ہم اُن کو، بڑی بڑی آنکھوں والی خوبصورت عورتوں (حوروں) سے بیاہ دیں گے | متقین کا مقام | 44:55 |
| مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ١ۚ وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ | قطار میں لگے ہوئے تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوئے. اور ہم اُن کو بڑی بڑی آنکھوں والی، خوبصورت عورتوں (حوروں) سے بیاہ دیں گے | متقین | 52:20 |
| حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِۚ | خیموں میں محفوظ حوریں (خوبصورت عورتیں)۔۔۔ | جنتیں | 55:72 |
| وَ حُوْرٌ عِیْنٌۙ | اور پیاری پیاری کشادہ آنکھوں والی خوبصورت عورتیں (حوریں) | المقربون | 56:22 |
| وَ اللّٰهُ یَسْمَعُ تَحَاوُرَكُمَا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌ | اور اللہ نے تم دونوں (فریقوں) کی بات چیت کو سنا. بے شک! اللہ سنتا دیکھتا ہے | تاریخی آیت | 58:1 |
| كَمَا قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ لِلْحَوَارِیّٖنَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ | جیسے کہ عیسی ابن مریم ؑنے حواریوں سے کہا: اللہ (کے راستے) کی طرف میرے کو ن مدد گار ہیں؟ | احکامات | 61:14 |
| قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُ اللّٰهِ | حواریوں نے کہا: ہم اللہ کے (دین کے) مددگار ہیں. | احکامات | 61:14 |
| اِنَّهٗ ظَنَّ اَنْ لَّنْ یَّحُوْرَۚۛ | بے شک وہ خیال کرتا تھا کہ کبھی بھی (اللہ کی طرف) واپس نہیں ہو گا | کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے | 84:14 |