اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-29 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ
آسان اُردو اور جو، وہ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو اپنی شرمگاہوں کی (اور سب سے) حفاظت کرتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
احمد رضا خان اور ہو جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں،
احمد علی اوروہ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
فتح جالندھری اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
طاہر القادری اور وہ لوگ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں،
علامہ جوادی اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی (حرام سے) حفاﻇت کرتے ہیں
حسین نجفی اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who of their private parts are guards.
M.M.Pickthall: And those who preserve their chastity
Saheeh International: And those who guard their private parts
Shakir: And those who guard their private parts,
Yusuf Ali: And those who guard their chastity,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات