Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

ل حرف جار

لِكُلٍّ

وَ لِكُلٍّ وِّجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّیْهَا... اور ہر کسی (انسان) کے لیے ایک سمت (طرف) ہے وہ اُس کی طرف مڑتا ہے؛ قبلہ کی تبدیلی 2:148
@@@@@@@@@@@@@@@@@@

فَلِمَ

قُلْ فَلِمَ تَقْتُلُوْنَ اَنْۢبِیَآءَ اللّٰهِ مِنْ قَبْلُ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْن ( آپﷺ)کہیں (پوچھیں): پھر تم نے کیوں اس سے پہلے اللہ کے نبیوں کو قتل کیا اگر تم ( واقعی اُس کو جو تمہارے پاس پہلے سے کتاب تھی) ماننے والے (مومنین) تھے بنی اسرائیل کے بارے 2:91
وَ الْوَالِدٰتُ یُرْضِعْنَ اَوْلَادَهُنَّ حَوْلَیْنِ كَامِلَیْنِ لِمَنْ اَرَادَ اَنْ یُّتِمَّ الرَّضَاعَةَ اورمائیں اپنے بچوں کو مکمل دو سال دودھ پلائیں اس (خاوند) کے لیے جو (بچے کو) دودھ پلوانے کی مدت (رضاعت)مکمل کرانا چاہتا ہے محکم اور منفرد ایت 2:233
وَّصِیَّةً لِّاَزْوَاجِهِمْ مَّتَاعًا اِلَى الْحَوْلِ غَیْرَ اِخْرَاجٍ تو وہ اپنی بیویوں کے لیے ایک سال کے سامان (نان و نفقہ رہائش) کی وصیت کریں بغیر(گھر سے)باہر(اُن کو) نکالے ہوئے بیوہ کے بارے میں 2:240
وَ لِلْمُطَلَّقٰتِ مَتَاعٌۢ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِیْنَ اور طلاق یافتہ عورتوں کے لیے دستور سے(اچھائی سے) کچھ نہ کچھ( دینا ): یہ (چیز) متقین پر ایک فرض (حق)ہے مطلقہ عورت کے بارے 2:241
@@@@@@@@@@@@@

(I) سے کو:

وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖۤ اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُكُمْ اَنْ تَذْبَحُوْا بَقَرَةً١ؕ اور جب موسی(علیہ سلام) نے اپنی قوم سے کہا : بے شک !اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے کہ تم ایک گائے ذبح کرو بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:67
وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ اور لوگوں سے اچھا بولو گے؛ اور نماز قائم کرو گے اور زکوة دو گے میثاق بنی اسرائیل 2:83
اِذْ قَالَ لِبَنِیْهِ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْۢ بَعْدِیْ١ؕ۔۔۔۔ جب اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا: میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گئے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔ یعقوب ؑ کی وصیت 2:133
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌ١ؕ اور (اے یمان والو) تم نہ کہو اُن کے لیے جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جائیں "مرے ہوئے" ایمان والوں کو خطاب 2:154
اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جب اُنہوں نے اپنے ایک نبی کو کہا : کہ ہمارے لیے ایک بادشاہ مقرر کروکہ ہم اللہ کی راہ میں لڑیں بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
١ؕ وَ اَنْ تَعْفُوْۤا اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١ؕ وَ لَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَیْنَكُمْ١ؕ اور اگر تم (مرد اپنا حصہ) معاف کر دو تو (ایسا کرنا) تقوی کے قریب ہے۔ اور اپنے درمیان بھلائی (کرنا) نہ بھولو۔ طلاق کے بارے 2:237
اِذْ تَقُوْلُ لِلْمُؤْمِنِیْنَ اَلَنْ یَّكْفِیَكُمْ اَنْ یُّمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ جب آپؐ نے مومنین سے کہا تھا: کیا یہ تمہارے لئے کافی نہیں کہ تمہارا رب تمہاری مدد کرے جنگ اُحد 3:123
یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ جس کو چاہے وہ معاف کر دے جس کو چاہے وہ عذاب دے شان الہی 3:129
وَ قَالُوْا لِاِخْوَانِهِمْ اِذَا ضَرَبُوْا فِی الْاَرْضِ اَوْ كَانُوْا غُزًّى ور اُنہوں نے اپنے بھائیوں کے لئے کہا جب وہ (بھائی)زمین میں سفر کر رہے یا جنگ کر رہے تھے جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم 3:156
@@@@@@@@@@@@@

لَمَنِ

وَ لَقَدْ عَلِمُوْا لَمَنِ اشْتَرٰهُ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ١ؕ۫... اور وہ ( بنی اسرائیل) واقعی جانتے ہیں کہ جو کوئی بھی اس (جادو)کو خریدے گا اُس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہو گا؛.. جادو کے بارے 2:102
وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ١ؕ وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ اور دین ابراہیمی (ملت ابراہیمی) سے کون کتراتا ہے ماسوائے کہ جو اپنے آپ کو بیوقوف بنائے؟ اور بے شک ہم(اللہ) نے اُس (ابراہیم ؑ )کو دُنیا میں چن لیا ، اور بے شک وہ آخرت میں بھی نیکوں میں سے ہو گا ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:130
وَ اذْكُرُوْهُ كَمَا هَدٰكُمْۚ وَ اِنْ كُنْتُمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الضَّآلِّیْن اُس (اللہ) کو یاد کرو جیسا کہ اُس نے تمہیں ہدایت دی، اگرچہ اس(ہدایت) سے پہلے تم واقعی گمراہوں (بھٹکے ہوئے لوگوں) میں سے تھے حج اور عمرہ 2:198
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ یہ اللہ کی آیات ہیں ہم اُن(آیات) کو آپؐ پر سچائی سے پڑھتے ہیں اور بے شک! آپؐ واقعی رسولوں میں سے ہیں طالوت اور جالوت 2:252
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَۚ اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:49
@@@@@@@@@@@@@@@

لِ        کہ کے معنوں میں

@@@@@@@@@@@@@@@@@
١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُضِیْعَ اِیْمَانَكُمْ اور اللہ( ایسا) نہیں ہے کہ وہ تمہارے ایمان کوضائع کر دے قبلہ کی تبدیلی 2:143
@@@@@@@@@@@@@@@

لَكَ

وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ الَّذِیْ جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ اور اگر آپؐ نے علم آ جانے کے بعد بھی اُن (یہودیوں اور عیسائیوں) کی خواہشات کی پیروی کی ، تو پھر آپؐ کے لیے اللہ سے نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار ہو گا نبی اکرمﷺ کو خطاب 2:120
رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ١۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَ تُبْ عَلَیْنَا١ۚ... ہمارے رب! ہمیں اپنے لیے مسلمان (فرمانبردار) اور ہماری نسل سے (بھی) اپنے لیے ایک مسلمان (فرمانبردار) اُمت بنا، اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے دکھا، اور ہم پر رحم فرما ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّیْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ١ۚ جب عمران کی بیوی نے کہا: میرے رب! بے شک میں تیری نذر کرتی ہوں جو میرے پیٹ میں ہے ایک خالص(تیری عبادت کے لیے) پس تُو اُسے میری طرف سے قبول فرما منفرد آیت 3:35
١ؕ یُخْفُوْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ مَّا لَا یُبْدُوْنَ لَكَ١ؕ وہ اپنی جانوں(دلوں) میں چھپاتے ہیں جو وہ آپؐ کو ظاہر نہیں کرتے، جنگ احد 3:154
@@@@@@@@@@@@@@@

لِیْ

فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠ چنانچہ مجھے یاد کرو ، تو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرو، اور مجھ سے کفر نہ کرو اللہ کی نعمت کے لیے 2:152
فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّهُمْ یَرْشُدُوْنَ پھر وہ (بندے) بھی مجھے جواب دیں(یعنی میرے احکامات کو مانیں) اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ شاید وہ ہدایت پائیں اللہ اور بندے کا تعلق 2:186
@@@@@@@@@@@@@@@

لَّهُنَّ١ؕ

هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ١ؕ وہ تمہارے لیے لباس ہیں اور تم اُن کے لیے لباس ہو روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
وَ لَا یَحِلُّ لَهُنَّ اَنْ یَّكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِیْۤ اَرْحَامِهِنَّ اِنْ كُنَّ یُؤْمِنَّ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ اور اگر وہ اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہیں تو یہ ان(عورتوں) کے لیے حلال نہیں ہے کہ جو کچھ اللہ نے ان کے رحموں میں پیدا کیا ہے اُس کو چھپائیں میاں بیوی کی علیحدگی 2:228
وَ لَهُنَّ مِثْلُ الَّذِیْ عَلَیْهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١۪ وَ لِلرِّجَالِ عَلَیْهِنَّ دَرَجَةٌ١ؕ اور معروف سے اُن (عورتوں) کے لیے(حقوق) ہیں جیسے کہ اُن(عورتوں)پر(حقوق واجب) ہیں اور مردوں کے لیے ان (عورتوں) پر ایک درجہ ہے میاں بیوی کی علیحدگی 2:228
لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اِنْ طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ مَا لَمْ تَمَسُّوْهُنَّ اَوْ تَفْرِضُوْا لَهُنَّ فَرِیْضَةً وَّ مَتِّعُوْهُنَّ١ۚ تم پر گناہ نہیں اگر تم عورتوں کو طلاق دو جب کہ تم نے ان کو چُھوا ہی نہیں یا ان کے لیے ایک حق مہر مقرر نہیں کیا ہے اوراُن(عورتوں) کو کچھ نہ کچھ دو طلاق کے بارے 2:236
وَ اِنْ طَلَّقْتُمُوْهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْهُنَّ وَ قَدْ فَرَضْتُمْ لَهُنَّ فَرِیْضَةً اور اگر تم نے ان (عورتوں) کو طلاق دی اس سے پہلے کہ تم نے ان کو چھوا اور تم ان کے لیے ایک حق مہر مقرر کر چکے تھے طلاق کے بارے 2:237
@@@@@@@@@@@@@@@

لِمَنْ

ذٰلِكَ لِمَنْ لَّمْ یَكُنْ اَهْلُهٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ یہ اُس کے لیے ہے جس کے گھر والے مسجدِالحرام (خانِہ کعبہ کے پاس) نہ رہتے ہوں حج اور عمرہ 2:196
وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ۙ لِمَنِ اتَّقٰى١ؕ ور جو تاخیر(دیر) کرے توپھراُس پر بھی کوئی گناہ نہیں؛ یہ (ایسا کرنا)اُس کے لیے ہے جو تقوی کرتا ہے حج اور عمرہ 2:203
وَ اللّٰهُ یُضٰعِفُ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ اور اللہ (مال)بڑھا دیتا ہے اُس (شخص)کے لیے جس کو چاہتا ہے اوراللہ وسعت والا( اور )جاننے والا ہے اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ١ۚ ہمارے رب! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہیں! دعا 2:286
وَ اعْفُ عَنَّا وَ اغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا ہمیں معاف فرما،ہم سے درگذر کر؛ اور ہم پر رحم کر، دعا 2:286
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ ہمارے رب! ہمارے دلوں کو گمراہ نہ کرنااس کے بعد دعا 3:8
وَ لَا تُؤْمِنُوْۤا اِلَّا لِمَنْ تَبِعَ دِیْنَكُمْ١ؕ۔۔۔۔ اور تم(اہلِ کتاب) ایمان نہ لاﺅ ماسوائے کہ جو تمہارے(اہلِ کتاب کے) دین کی پیروی کرے۔۔۔ اہل کتاب کے بارے 3:73
ثُمَّ یَقُوْلَ لِلنَّاسِ كُوْنُوْا عِبَادًا لِّیْ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ پھر وہ لوگوں سے کہے کہ اللہ کی بجائے میرے بندے ہو جاﺅ؛ منفرد ایت 3:79
لَیْسَ لَكَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ اَوْ یُعَذِّبَهُمْ فَاِنَّهُمْ ظٰلِمُوْنَ آپؐ کو معاملے میں سے کسی چیز کا اختیارنہیں ( کہ) یا وہ (اللہ) اُن (کافرین)پر رحم کرے یا اُن کو عذاب دے؛ پھر بے شک وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں کافرین کے بارے 3:128
فَاسْتَغْفَرُوْا لِذُنُوْبِهِمْ١۪ وَ مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰہ پھر اپنے گناہوں کے لیے معافی مانگتے ہیں۔۔۔اور کون ہے گناہوں کومعاف کرنے والا ماسوائے کہ اللہ؟۔۔ سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:135
هُمْ لِلْكُفْرِ یَوْمَئِذٍ اَقْرَبُ مِنْهُمْ لِلْاِیْمَانِ١ۚ وہ (منافقین ) اُس دن ایمان کی نسبت میں کفر کے زیادہ قریب تھے جنگ اُحد 3:167
اَلَّذِیْنَ قَالُوْا لِاِخْوَانِهِمْ وَ قَعَدُوْا لَوْ اَطَاعُوْنَا مَا قُتِلُوْا١ؕ وہ لوگ ، جنہوں نے اپنے بھائیوں کے متعلق (جو ﷲ کی راہ میں لڑ رہے تھے) کہا اور (خود توگھروں میں) بیٹھے ہوئے تھے : اگر وہ(بھائی) ہمارا کہنا مان لیتے تو قتل نہ ہوتے جنگ اُحد 3:168
مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَذَرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ اللہ( ایسا)نہیں ہے کہ وہ مومنین کو چھوڑ دے اُس حالت پر جس پر تم ہو اللہ کا طریقہ 3:179
١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَیْبِ اور نہ ہی اللہ (ایسا) ہے کہ وہ تمہیں غیب سے مطلع کرے اللہ کا طریقہ 3:179
اَلَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ عَهِدَ اِلَیْنَاۤ اَلَّا نُؤْمِنَ لِرَسُوْلٍ منفرد ایت 3:183
یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُبَیِّنَ لَكُمْ وَ یَهْدِیَكُمْ سُنَنَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ اللہ چاہتا ہے کہ وہ تمہارے لئے واضح کرے طور طریقے اُن لوگوں کے جو تم سے پہلے تھے منفرد ایت 4:26
وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ اوروہ(اللہ) اس (شرک ) کے علاوہ جس کے چاہے معاف کر دے گا منفرد آیت 4:116
لَمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ طَرِیْقًاۙ اللہ ہرگز (ایسا) نہیں کہ اُن کو معاف کر دے اور نہ ہی کہ اُن کو ایک راستے (طریقے) کی ہدایت دے کفر اور ظلم کرنے والے 4:168
فَمَنِ اضْطُرَّ فِیْ مَخْمَصَةٍ غَیْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ١ۙ پھر جو کوئی بھوک میں (حرام قرا ر دیا گیاکھانے پر تو) مجبور ہوانہ کہ گناہ کے لئے خواہش کرے حرام چیزوں کے بارے 5:3
وَّ لٰكِنْ یُّرِیْدُ لِیُطَهِّرَكُمْ اور وہ تو چاہتا ہے کہ تمہیں پاک کرے صلوۃ کے بارے 5:6
وَ لِیُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ اور کہ تم پر اپنی نعمت کو مکمل کرے تا کہ تم شکر کرو صلوۃ کے بارے 5:6
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ اورجب موسی ؑ نے اپنی قوم سے کہا: منفرد آیت 5:19
مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ یَّدِیَ اِلَیْكَ لِاَقْتُلَكَ١ۚ تو میں اپنا ہاتھ تیری طرف نہیں بڑھاﺅں گا کہ تجھے قتل کر دوں، آدم کے دو بیٹے 5:28
سَمّٰعُوْنَ لِلْكَذِبِ اَكّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ١ؕ وہ جھوٹ کو سنتے ہیں حرام کو کھاتے ہیں! کفر میں دوڑ لگانے والے 5:42
ءَاَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوْنِیْ وَ اُمِّیَ کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا: کہ مجھے اور میری ماں کو ال اللہ باری تعالی کا سوال 5:116
قُلْ لِّمَنْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قُلْ لِّلّٰهِ١ؕ کہیں: کس کے لئے ہے جو(چیز بھی)آسمانوں اور زمین میں ہے ؟ (آپؐ) کہیں: اللہ ہی کے لئے ہے کافرین کے بارے 6:12
وَ اُمِرْنَا لِنُسْلِمَ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ اور ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم تمام مخلوق (عالمین) کے رب کے فرمانبردار ہوں، اللہ کے سوا کسی کو پکارنا 6:71
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِهَةً١ۚ اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ آزرکو کہا: کیاتم بتوں کو معبودبناتے ہو؟ تاریخی آیت 6:74
لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهٖ١ۚ کوئی نہیں ہے جو اُس (اللہ) کے الفاظ کو تبدیل کر سکے منفرد آیت 6:115
ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ١ۖۗ پھر ہم نے فرشتوں کو کہا: آدم ؑ کو سجدہ کرو! علمی آیت 7:11
ل
ل ل ح