اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ مَاحَوْلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ پھرجب وہ(آگ) جو کچھ اس(شخص) کے ارد گرد ہوتا ہے روشن کر دیتی ہے تو ﷲان کی روشنی چھین لیتا ہے منافقین کے بارے 2:17
فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۙ پھر جب اُس نے اُن کو اُن کے نام بتائے اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:32
فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۙ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ ،اُس( اللہ)نے کہا: کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ میں (اللہ) آسمانوں اور زمین کا غیب جانتا ہوں؟ اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:32
فَلَمَّا جَآءَهُمْ مَّا عَرَفُوْا كَفَرُوْا بِهٖ فَلَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ پھر جب وہ ( کتاب) اُن کے پاس آئی جو وہ پہچانتے ہیں (کہ سچی ہے تو) اُنہوں نے اس سے انکار(کفر) کر دیاپس کافرین( نہ ماننے والوں) پر ﷲ کی لعنت ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:89
:
:
فَلَمَّا كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقِتَالُ تَوَلَّوْا اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ١ؕ پھر جب اُن پر لڑنافرض کر دیاگیا ، تو ان میں سے ماسوائے کم سب پھر گئے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوْتُ بِالْجُنُوْدِ١ۙ قَالَ اِنَّ اللّٰهَ مُبْتَلِیْكُمْ بِنَهَرٍ١ۚ پھر جب طالوتؑ لشکر کیساتھ روانہ ہوا، اُس نے کہا: بےشک! اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمائے گا طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
فَلَمَّا جَاوَزَهٗ هُوَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ١ۙ پھرجب اُس (طالوت) نے اور جو اُس کے ساتھ ایمان والے تھے اس(نہر) کو عبور (پار) کر لیا، طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗ١ۙ قَالَ اَعْلَمُ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ پھرجب (معاملہ) اُس (شخص) کو واضح ہو گیا، اُس نے کہا: میں( اب) جان گیا کہ بے شک اللہ ہر چیز پر طاقت رکھتا ہے تاریخی ایت 2:259
فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ اِنِّیْ وَضَعْتُهَاۤ اُنْثٰى١ؕ پھر جب اُس (عمران کی بیوی )نے اُس(بچے کو) جنم دیا، تُو اُس نے کہا میر ے رب! بےشک! میں نے اُس کو لڑکی جنم دیا۔۔۔ مریم کی پیدائش 3:36
فَلَمَّاۤ اَحَسَّ عِیْسٰى مِنْهُمُ الْكُفْرَ قَالَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ پھر جب عیسٰی ؑکو اُن( بنی اسرائیل) کی طرف سے کفر (نہ ماننے) کا احساس ہوا ، عیسی کا پیغام 3:51
اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً یا تم عورتوں کو چُھوچکے ہو پھر تم پانی نہ پاﺅ نماز کے احکامات 4:43
فَلَمَّا كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقِتَالُ پھر جب اُن پرلڑائی فرض کر دی گئی، اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
قُلْ فَلِمَ یُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوْبِكُمْ١ؕ ، (آپؐ) کہیں: پھر کیوں اُس( اللہ )نے تمہیں تمہارے گناہوں کی وجہ سے عذاب دیا؟ یہود و نصاری 5:18
فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی تو تُوہی اُن پر نگہبان تھا عیسی کا جواب 5:117
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖ پھر جب وہ ( اُس نصیحت )بھول گے جس کے بارے اُن کو یاد دہانی کی گی تھی اُپﷺسےپہلے والے لوگ 6:44
فَلَمَّا جَنَّ عَلَیْهِ الَّیْلُ رَاٰ كَوْكَبًا١ۚ پھرجب اس پر رات چھا گئی اُس نے ایک ستارہ دیکھا، ابراہیم ؑ کے بارے 6:76
فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَاۤ اُحِبُّ الْاٰفِلِیْنَ پھرجب وہ (ستارہ) غروب ہو گیا، اُس نے کہا: میں غروب ہو نے والوں کو پسند نہیں کرتا ابراہیم ؑ کے بارے 6:76
فَلَمَّا رَاَ الْقَمَرَ بَازِغًا قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ پھرجب اُس نے چمکتے چاند کو دیکھا، تو اُس نے کہا: یہ میرا رب ہے ابراہیم ؑ کے بارے 6:77
١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَئِنْ لَّمْ یَهْدِنِیْ رَبِّیْ پھر جب وہ (چاند) غروب ہو گیا تو اُس نے کہا:اگر میرے رب نے مجھے ہدایت نہیں دی ابراہیم ؑ کے بارے 6:77
فَلَمَّا رَاَ الشَّمْسَ بَازِغَةً پھر جب اُس نے سورج کو چمکتے دیکھا ابراہیم ؑ کے بارے 6:78
١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتْ قَالَ یٰقَوْمِ پھرجب وہ غروب ہو گیا تو اُس نے کہا: اے میری قوم ابراہیم ؑ کے بارے 6:78
فَلَمَّا ذَاقَا الشَّجَرَةَ ا پھر جب اُنہوں نے درخت چکھا، آدم اور ابلیس 7:22
قَالَ اَلْقُوْا١ۚ فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا سَحَرُوْۤا اَعْیُنَ النَّاسِ س ( موسی ؑ) نے کہا: تم ہی ڈالو! پھر جب اُنہوں نے (داﺅ)ڈالاتو انہوں نے لوگوں کی آنکھوں کو جادو کر دیا، موسی اور فرعون 7:116
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الرِّجْزَ پھر جب ہم اُن سے عذاب کو ایک مدت تک ہٹا دیتے، اُ قوم فرعون 7:135
١ۚ فَلَمَّا تَجَلّٰى رَبُّهٗ لِلْجَبَلِ جَعَلَهٗ دَكًّا ا پھرجب اُس ( موسی ؑ) کے رب نے( اپنی) تجلی (شان) پہاڑ کے لیے کی تو اُس (باری تعالی) نے اس (پہاڑ) کو ریزہ ریزہ کر دیا موسی کے بارے 7:143
فَلَمَّاۤ اَفَاقَ ھر جب اُس کو ہوش آیا تو اُ موسی کے بارے 7:143
فَلَمَّاۤ اَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ پھرجب اُن کو زلزلے نے آ جکڑا قوم موسی، بچھڑا 7:155
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖۤ پھر جب وہ اس کو بھول گے جس کے بارے میں انہیں نصیحت (یاد دہانی) کی گئی تھی قوم موسی 7:165
فَلَمَّا عَتَوْا عَنْ مَّا نُهُوْا عَنْهُ پھر جب وہ سرکشی کرنے لگے اس سے جس سے وہ منع کئے گے تھے قوم موسی 7:166
فَلَمَّا تَغَشّٰهَا حَمَلَتْ حَمْلًا خَفِیْفًا پس جب وہ (مرد) اُس (اپنی زوجہ) کو ڈھانپ لیتا (یعنی اُس سے ہمبستری کرتا )ہے تووہ(بیوی) ایک ہلکا سا بوجھ اُٹھا لیتی ہے پ شان باری تعالی 2:189
فَلَمَّاۤ اَثْقَلَتْ دَّعَوَا اللّٰهَ رَبَّهُمَا پس جب وہ بوجھ (حمل) بھاری ہو جاتا ہے تو وہ دونوں (میاں بیوی) اللہ کو پکارتے ہیں جو ان کا رب ہے شان باری تعالی 2:189
فَلَمَّاۤ اٰتٰهُمَا صَالِحًا پھرجب وہ (اللہ) اُن دونوں (میاں بیوی) کو ایک صالح (تندرست بچہ) دیتا ہے انسانی فطرت 2:190
فَلَمَّا تَرَآءَتِ الْفِئَتٰنِ نَكَصَ عَلٰى عَقِبَیْهِ پس جب (دونوں) فوجوں نے ایک دوسرے کو دیکھا(یعنی آمنے سامنے ہوئیں)، تو وہ (شیطان) اپنی ایڑھیوں پر بھاگ نکلا، جنگ بدر اور شیطان 8:48
فَلَمَّاۤ اٰتٰهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ بَخِلُوْا بِهٖ پھر جب اُس (اللہ) نے اُن (منافقین)کو اپنے فضل سے دیا، تو وہ اس(مال) سے بخل کرنے لگے منافقین کے متعلق 9:76
١ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗۤ اَنَّهٗ عَدُوٌّ لِّلّٰهِ تَبَرَّاَ مِنْهُ١ؕ ، پھر جب اُس ( ابراہیم ؑ) کو واضح ہو گیا کہ بے شک وہ (اُن کا والد) اللہ کا دشمن ہے تو وہ ( ابراہیم ؑ) اُس سے بری الذمہ (الگ، لا تعلق) ہو گیا مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:114
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُ ضُرَّهٗ ، پھر جب ہم اُس سے اُس کی تکلیف دور کر دیتے ہیں تو انسان کی فطرت 10:12
فَلَمَّاۤ اَنۡجٰٮهُمۡ اِذَا هُمۡ يَبۡغُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ بِغَيۡرِ الۡحَـقِّ‌ پھر جب وہ (اللہ) اُن(لوگوں) کو(طوفان سے) نجات دے دیتا ہے، تو اُسی وقت وہ زمین میں ناحق بغاوت (سرکشی) کرتے ہیں انسانوں کی فطرت 10:23
فَلَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا پھرجب اُن(یعنی فرعون کی قوم) کے پاس ہماری طرف سے سچائی آئی موسی ہارون 10:76
فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ پھرجب جادوگر آئے، موسی ہارون 10:80
فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا صٰلِحًا پھر جب ہمارا حکم آیا، (تو) ہم نے صالح ؑکو بچا لیا ثمود اور حضرت صالحؑ 11:66
فَلَمَّا رَاٰۤ اَیْدِیَهُمْ لَا تَصِلُ اِلَیْهِ پھر جب اُس ( ابراہیم ؑ) اُن(فرشتوں)کے ہاتھ دیکھے کہ اُس (کھانے) تک نہیں پہنچتے ابراہیمؑ کے بارے 11:70
فَلَمَّا ذَهَبَ عَنْ اِبْرٰهِیْمَ الرَّوْعُ پھرجب ابرہیم ؑ سے گھبراہٹ چلی گئی ابراہیمؑ کے بارے 11:74
فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا پھر جب ہمارا حکم آیا تو ہم نے اُس(بستی) کی اُونچائی کو اُس کی نیچائی کر دیا لوطؑ کے بارے 11:82
فَلَمَّا ذَهَبُوْا بِهٖ پھر جب وہ اُس (یوسفؑ) کے ساتھ چلے گے یوسف ؑ کی کہانی 12:15
فَلَمَّا رَاٰ قَمِیْصَهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ پھر جب اُس( شوہر) نے اُس (یوسف ؑ) کی قمیص کو دیکھا(کہ)پیچھے سے پھٹا ہوا تھا، یوسفؑ کی کہانی 12:28
فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ پھرجب اُس (حاکم کی بیوی) نے اُن (عورتوں) کی چالیں سنیں یوسفؑ کی کہانی 12:31
١ۚ فَلَمَّا رَاَیْنَهٗۤ اَكْبَرْنَهٗ وَ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ ! پھرجب اُن (عورتوں) نے اُس (یوسف) کو دیکھا، تو اُس (یعنی یوسف ؑ) کو فضیلت دی اور اپنے ہاتھ کاٹ لیے یوسفؑ کی کہانی 12:31
فَلَمَّا جَآءَهُ الرَّسُوْلُ قَالَ ارْجِعْ اِلٰى رَبِّكَ پھرجب اُس (یوسف) کے پاس قاصد آیا تو اُس (یوسف) نے کہا: واپس اپنے رب ( سردار) کی طرف جاﺅ یوسفؑ کی کہانی 12:50
فَلَمَّا كَلَّمَهٗ قَالَ اِنَّكَ الْیَوْمَ لَدَیْنَا مَكِیْنٌ اَمِیْنٌ پھر جب اُس (بادشاہ) نے اُس (یوسف) سے بات کی تو کہا: بے شک! آج سے تُو (اے یوسف) ہمارے پاس پکے(اور) اعتبار والے ہو یوسفؑ کی کہانی 12:54
فَلَمَّا رَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَبِیْهِمْ پھر جب وہ اپنے باپ کی طرف واپس آئے تو یوسفؑ کی کہانی 12:63
فَلَمَّاۤ اٰتَوْهُ مَوْثِقَهُمْ پھرجب اُنہوں نے اپنا (حلفیہ) عہد اُس کو دے دیا یوسفؑ کی کہانی 12:66
فَلَمَّا جَهَّزَهُمْ بِجَهَازِهِمْ پھرجب اُس (یوسفؑ) نے اُن کو اُن کے مال اسباب (اناج) سے تیار کر دیا یوسفؑ کی کہانی 12:70
فَلَمَّا اسْتَیْئَسُوْا مِنْهُ خَلَصُوْا نَجِیًّا١ؕ پھر جب وہ (بھائی) اُس (یوسف) سے مایوس ہو گے، تو وہ الگ ہو کرمشورہ کرنے لگے یوسفؑ کی کہانی 12:80
فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلَیْهِ پھرجب وہ (دوبارہ) اُس (یوسف) کے سامنے داخل ہوئے، یوسفؑ کی کہانی 12:88
فَلَمَّاۤ اَنْ جَآءَ الْبَشِیْرُ پھرجب خوشخبری دینے والا آ یا تو یوسفؑ کی کہانی 12:96
فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلٰى یُوْسُفَ اٰوٰۤى اِلَیْهِ اَبَوَیْهِ پھرجب وہ (سب ) یوسف کے سامنے آئے تو اُس نے اپنے والدین کو اپنی طرف کر لیا یوسفؑ کی کہانی 12:99
فَلَمَّا جَآءَ اٰلَ لُوْطِ اِ۟لْمُرْسَلُوْنَۙ پھرجب بھیجے گئے (فرشتے) لوط ؐ کے گھر والوں کے پاس آئے لوط ؑ کے بارے میں 15:61
فَلَمَّا نَجّٰكُمْ اِلَى الْبَرِّ اَعْرَضْتُمْؕ پھر جب وہ تمہیں خشکی کی طرف نجات یتا ہے، تو تم (اللہ سے)اعراض(کنارہ) کرتے ہو شان باری تعالی 17:67
فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَیْنِهِمَا نَسِیَا حُوْتَهُمَا پھر جب وہ دونوں (دریاؤں) کے ملے ہوئے مقام پر پہنچے، تو وہ اپنی مچھلی کو بھول گئے تاریخی آیت 18:61
فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتٰهُ اٰتِنَا غَدَآءَنَا٘ پھر جب وہ اور آگے گئے، تو اُس (موسٰیؐ) نے اپنے نوکر سے کہا: ہمارے پاس ہماراناشتہ (کھانا) لاؤ تاریخی آیت 18:62
فَلَمَّا اعْتَزَلَهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِۙ چنانچہ جب وہ اُن سے اور اُن سے جن کی وہ لوگ اللہ کے سواعبادت کرتے تھے الگ ہو گیا ابراہیمؑ 19:49
فَلَمَّاۤ اَتٰهَا نُوْدِیَ یٰمُوْسٰىؕ جب وہ اُس (آگ)کے پاس آیا، تو اُس کو آواز دی گی: اے موسی موسیؑ کے بارے 20:11
فَلَمَّاۤ اَحَسُّوْا بَاْسَنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَرْكُضُوْنَؕ پھرجب اُن (نافرمانبرداروں) نے ہمارے غصے کو محسوس کیا تب وہ اُس سے بھاگنے لگے تباہ برباد بستیوں کے بعد 21:12
فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالُوْا لِفِرْعَوْنَ پھر جب جادوگر آئے تو اُنہوں نے فرعون سے کہا: موسی ؑ اور فرعون 26:41
فَلَمَّا تَرَآءَ الْجَمْعٰنِ قَالَ اَصْحٰبُ مُوْسٰۤى اِنَّا لَمُدْرَكُوْنَۚ پھر جب دونوں فوجوں نے ایک دوسرے کو دیکھا موسی ؑ اور فرعون 26:61
فَلَمَّا جَآءَهَا نُوْدِیَ اَنْۢ بُوْرِكَ مَنْ فِی النَّارِ وَ مَنْ حَوْلَهَا١ؕ پھر جب وہ اِس(آگ) کے پاس آیا تو اُس کو آواز دی گی کہ پاک ہے وہ جو آگ میں ہے اور جو کوئی اس کے ارد گرد ہے موسیؑ کے بارے 26:8
فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ وَّلّٰى مُدْبِرًا وَّ لَمْ یُعَقِّبْ١ؕ ! پھر جب اس نے اُس (ڈنڈے)کو حرکت کرتے دیکھا جیسے کہ وہ ایک سانپ ہو، تو وہ پیٹھ موڑ کر بھاگاا اور پیچھے نہ دیکھا موسیؑ کے بارے 26:10
فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ اٰیٰتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚ پھرجب اُن کے پاس ہماری واضح نظر آنے والی نشانیاں آئیں اُنہوں نے کہا: یہ واضح جادو ہے موسی ؑ کے بارے 27:13
فَلَمَّا جَآءَ سُلَیْمٰنَ قَالَ اَتُمِدُّوْنَنِ بِمَالٍ چنانچہ جب (قاصد) سلیمانؑ کے پاس آیا: تو اُس نے کہا: کیا! تم میری دولت سے مدد کرو گے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:36
فَلَمَّا رَاٰهُ مُسْتَقِرًّا عِنْدَهٗ .پھر جب اس نے اِس (تخت) کو اپنے پاس رکھاہوا دیکھا تو سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:40
فَلَمَّا جَآءَتْ قِیْلَ اَهٰكَذَا عَرْشُكِ١ؕ پھرجب وہ آئی، تو (اُس سے) کہا گیا: کیا یہ ہے جیسے کہ تمہارا تخت تھا؟ سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:42
فَلَمَّا رَاَتْهُ حَسِبَتْهُ لُجَّةً وَّ كَشَفَتْ عَنْ سَاقَیْهَا . پھر جب اُس نے اس کو دیکھا تو اُس نے اس کو ایک تلاب سمجھا اور اُس نے اپنی پنڈلیوں سے کپڑا کھول دیا( ملکہ سبا 27:44
فَلَمَّاۤ اَنْ اَرَادَ اَنْ یَّبْطِشَ بِالَّذِیْ هُوَ عَدُوٌّ لَّهُمَا١ۙ پھرجب اُس (موسی ؑ) نے ارادہ کیا کہ اُس کو پکڑ لے جو(کہ) وہ ان دونوں کا دشمن تھا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:19
١ؕ فَلَمَّا جَآءَهٗ وَ قَصَّ عَلَیْهِ الْقَصَصَ١ۙ . پھر جب وہ (موسی ؑ) اُس کے پاس آیا اور اُس کو کہانی بتائی، موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:25
فَلَمَّا قَضٰى مُوْسَى الْاَجَلَ وَ سَارَ بِاَهْلِهٖۤ پھرجب موسی ؑ نے مدت پوری کر لی اور اپنے گھر والوں کے ساتھ سفر کر رہا تھا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:29
فَلَمَّاۤ اَتٰهَا نُوْدِیَ مِنْ شَاطِئِ پھر جب وہ اس (آگ)کے پاس آیا تو اُس کو وادی کی دائیں طرف سے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:30
١ؕ فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ پھر جب اُس نے اس (ڈنڈے) کو دیکھا حرکت کرتے ہوئے جیسے کہ وہ سانپ ہو موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:31
فَلَمَّا جَآءَهُمْ مُّوْسٰى بِاٰیٰتِنَا بَیِّنٰتٍ پھر جب موسی ؑ ہماری واضح نشانیوں سے اُن (فرعون کے لوگوں) کے پاس آیا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:36
فَلَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا پھر جب اُن کے پاس ہماری طرف سے حق(قرآن) آیا ہے لوگوں پر 28:48
١ۚ۬ فَلَمَّا نَجّٰهُمْ اِلَى الْبَرِّ اِذَا هُمْ یُشْرِكُوْنَۙ پھرجب وہ اُن کو خشکی کی طرف بچا لاتا ہے، تو تب! وہ (اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں، انسانوں کا وطیرہ 29:65
فَلَمَّا نَجّٰهُمْ اِلَى الْبَرِّ فَمِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ١ؕ پھرجب وہ اُن کو خشکی کی طرف نجات دیتا ہے، تو پھر اُن میں سے کچھ ڈگمگا جاتے ہیں. سبحان اللہ 31:32
فَلَمَّا قَضٰى زَیْدٌ مِّنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنٰكَهَا . پھر جب زید نے اُس (بیوی)سے (طلاق کی) کاروائی مکمل کر دی، تو ہم نے اُس (عورت) کو آپﷺ کی بیوی بنا دیا، آپﷺ کے بارے 33:37
فَلَمَّا قَضَیْنَا عَلَیْهِ الْمَوْتَ پھر جب ہم نے اُس پر موت کا فیصلہ کر دیا، سلیمنؑ کے بارے 34:14
فَلَمَّا خَرَّ تَبَیَّنَتِ الْجِنُّ پھرجب وہ (سلیمانؑ) گر پڑا، تو جنوں کو واضح ہوا کہ سلیمان ؑ کے بارے 34:14
فَلَمَّا جَآءَهُمْ نَذِیْرٌ مَّا زَادَهُمْ اِلَّا نُفُوْرَاۙ ؛ پھر جب اُن کے پاس ایک ڈرانے والا آیا تو اُن کو ماسوائے نفرت کچھ اور زیادہ اضافہ نہ ہوا مشرکین 35:42
فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ السَّعْیَ پھر جب وہ(بیٹا) اُس کے ساتھ دوڑنے (کی عمر)کو پہنچا ابراہیمؑ کے بارے 37:102
فَلَمَّاۤ اَسْلَمَا وَ تَلَّهٗ لِلْجَبِیْنِۚ پھر جب دونوں نے (اللہ کی رضا کے آگے) سر تسلیم کر دئیے، اور اُس (ابراہیم ؑ) نے اُس (بیٹے) کو ماتھے کے بل لٹا لیا ابراہیمؑ کے بارے 37:103
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِالْحَقِّ مِنْ عِنْدِنَا پھرجب وہ (موسی ؑ) ہماری طرف سے اُن کے پاس حق (سچائی) سے آیااُ قوم موسیؑ کے بارے 40:25
فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَرِحُوْا بِمَا عِنْدَهُمْ مِّنَ الْعِلْمِ پھرجب اُن کے رسول اُن کے پاس (اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوت سے آئے تو وہ اُس علم کی وجہ سے جو اُن کے پاس تھا اترائے شان باری تعالی 40:83
فَلَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗ وَ كَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهٖ مُشْرِكِیْنَ پھرجب اُنہوں نے ہمارا عذاب دیکھا، اُنہوں نے کہا: کہ ہم اللہ واحد پرہی ایمان لاتے ہیں اور ہم انکار کرتے ہیں اُس سے جو ہم اُس سے شرک کیا کرتے تھے پہلے والے لوگ 40:84
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِاٰیٰتِنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَضْحَكُوْنَ پھر جب وہ(موسی ؑ) اُن کے پاس ہماری نشانیوں سے آیا، تب وہ اُن (نشانیوں) سے ہنستے رہے (مذاق کرتے رہے) موسیؑ کے بارے 43:47
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِذَا هُمْ یَنْكُثُوْنَ پھر جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کر دیا، تب وہ وعدہ خلافی کرنے لگے موسیؑ کے بارے 43:50
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ پھر جب اُنہوں نے ہمیں ناراض کر دیا، تو ہم نے اُن سے انتقام لیا پھر ہم نے اُن کو اکھٹے غرق کر دیا موسیؑ کے بارے 43:55
فَلَمَّا رَاَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ اَوْدِیَتِهِمْ١ۙ قَالُوْا هٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا١ؕ پھر جب اُنہوں اس (عذاب) کو دیکھا ایک گاڑھا بادل جو اُن کی وادیوں کی طرف آرہا تھا تو اُنہوں نے کہا: یہ ایک بادل ہے جو ہمیں بارش دے گا. عاد کے متعلق 46:24
فَلَمَّا حَضَرُوْهُ قَالُوْۤا اَنْصِتُوْا پھر جب وہ اس (قرآن کے پڑھنے کی جگہ) پر حاضر ہوئے، تو اُنہوں نے کہا: توجہ کرو (خاموش ہو جاؤ) قرآن اور جنات 46:29
فَلَمَّا قُضِیَ وَ لَّوْا اِلٰى قَوْمِهِمْ مُّنْذِرِیْنَ !پھرجب یہ(پڑھنا) ختم ہو گیا، وہ اپنی قوم کی طرف واپس ہوئے، ڈرانے کے لئے قرآن اور جنات 46:29
١ۚ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّنْكَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ پھرجب وہ (انسان) کفر (انکار) کر دیتا ہے تو کہتاہے: بے شک! میں تو تم سے بری الذمہ ہوں. بے شک! مجھے تو اللہ کا خوف ہے، جو تمام مخلوق کا رب ہے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:16
١ؕ فَلَمَّا زَاغُوْۤا اَزَاغَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ ؟ پھر جب وہ گمراہی کی طرف چل نکلے تو اللہ نے اُن کے دلوں کو گمراہ کر دیا موسی ؑ اور قوم 61:5
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ پھر جب وہ (رسول) ان کے پاس واضح ثبوتوں سے آیا ہے تو وہ کہتے ہیں: یہ تو ایک واضح جادو ہے عیسی ابن مریم ؑ 61:6
فَلَمَّا نَبَّاَتْ بِهٖ وَ اَظْهَرَهُ اللّٰهُ عَلَیْهِ عَرَّفَ بَعْضَهٗ وَ اَعْرَضَ عَنْۢ بَعْضٍ پھر جب اُس (بیوی) نے اس (بات) کو(دوسری پر) ظاہر کر دیا اور اللہ نے اُس (نبی اکرمﷺ) کو اس بارے میں بتا دیا، تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اس(بات) کا کچھ حصہ تو بتا دیا اورکچھ حصہ چھوڑ دیا. نبی اکرمﷺ کو حکم 66:3
١ۚ فَلَمَّا نَبَّاَهَا بِهٖ قَالَتْ مَنْ اَنْۢبَاَكَ هٰذَا١ؕ قَالَ نَبَّاَنِیَ الْعَلِیْمُ الْخَبِیْرُ اور جب اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اُس (بات) کے بارے میں بتایا تو اُس نے کہا: کس نے یہ آپﷺ کو بتایا ہے؟ تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے کہا: مجھے بتایا ہے جاننے والے خبر رکھنے والے نے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:3
فَلَمَّا رَاَوْهُ زُلْفَةً سِیْٓئَتْ وُجُوْهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا پھر جب وہ (کافرین)اس (وعدہ) کو قریب دیکھیں گے، تو بُرے ہو جائیں گے چہرے اُن کے جو کفر(انکار) کرتے ہیں وعدہ پورا ہونے کا جواب 67:27
فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَۙ پھر جب اُنہوں نے اس (باغ) کو دیکھا، تو کہا: بے شک ہم! واقعی گمراہ ہیں باغات والوں کی مثال 68:25
فَلَمْ یَزِدْهُمْ دُعَآءِیْۤ اِلَّا فِرَارًا پھر میرے پکار نے اُن کو کوئی اضافہ نہیں دیا ماسوائے فرار کے.(یعنی ان نے نہیں مانا ہے) نوح ؑ 71:6