Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-11 ایت نمبر
| فَلَمَّاۤ اَتٰهَا نُوْدِیَ یٰمُوْسٰىؕ |
| آسان اُردو | جب وہ اُس (آگ)کے پاس آیا، تو اُس کو آواز دی گی: اے موسی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ جب وہ آگ کے پاس پہنچے تو انہیں آواز دی گئی کہ : اے موسیٰ۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہاں پہنچا تو پکارا گیا "اے موسیٰؑ! |
| احمد رضا خان | پھر جب آگ کے پاس آیا ندا فرمائی گئی کہ اے موسیٰ، |
| احمد علی | پھر جب وہ اس کے پاس آئے تو آواز آئی کہ اے موسیٰ |
| فتح جالندھری | جب وہاں پہنچے تو آواز آئی کہ موسیٰ |
| طاہر القادری | پھر جب وہ اس (آگ) کے پاس پہنچے تو ندا کی گئی: اے موسٰی، |
| علامہ جوادی | پھر جب موسٰی اس آگ کے قریب آئے تو آواز دی گئی کہ اے موسٰی |
| ایم جوناگڑھی | جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ! |
| حسین نجفی | تو جب اس کے پاس گئے تو انہیں آواز دی گئی کہ اے موسیٰ! |
| M.Daryabadi: | Then when he was come thereto, he was cried unto. O Musa! |
| M.M.Pickthall: | And when he reached it, he was called by name: O Moses! |
| Saheeh International: | And when he came to it, he was called, "O Moses, |
| Shakir: | So when he came to it, a voice was uttered: O Musa: |
| Yusuf Ali: | But when he came to the fire, a voice was heard: "O Moses! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی