اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-26 ایت نمبر

وَّ لَا یُوْثِقُ وَ ثَاقَهٗۤ اَحَدٌؕ
آسان اُردو اور کوئی نہیں جکڑتاجیسے کہ اُس کا جکڑناہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نہ اس کے جکڑنے کی طرح کوئی جکڑنے والا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں
احمد رضا خان اور اس کا سا باندھنا کوئی نہیں باندھتا،
احمد علی اور نہ اس کے جکڑنے کے برابر کوئی جکڑنے والا ہو گا
فتح جالندھری اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا
طاہر القادری اور نہ اس کے جکڑنے کی طرح کوئی جکڑ سکے گا،
علامہ جوادی اور نہ اس طرح کسی نے گرفتار کیا ہوگا
ایم جوناگڑھی نہ اسکی قید وبند جیسی کسی کی قید وبند ہوگی
حسین نجفی اور نہ اس کے باندھنے کی طرح کوئی باندھ سکے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Nor shall any bind with His bond.
M.M.Pickthall: None bindeth as He then will bind.
Saheeh International: And none will bind [as severely] as His binding [of the evildoers].
Shakir: And no one shall bind with (anything like) His binding.
Yusuf Ali: And His bonds will be such as none (other) can bind.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے