اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-25 ایت نمبر

فَیَوْمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌۙ
آسان اُردو پھر اُس دن کوئی عذاب نہیں دیتا(جیسے کہ) اُسی (یعنی اللہ) کاعذاب (ہو گا)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس دن اللہ کے برابر کوئی عذاب دینے والا نہیں ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی پھر اُس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں
احمد رضا خان تو اس دن اس کا سا عذاب کوئی نہیں کرتا،
احمد علی پس اس دن اس کا ساعذاب کوئی بھی نہ دے گا
فتح جالندھری تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا
طاہر القادری سو اس دن نہ اس کے عذاب کی طرح کوئی عذاب دے سکے گا،
علامہ جوادی تو اس دن خدا ویسا عذاب کرے گا جو کسی نے نہ کیا ہوگا
ایم جوناگڑھی پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہوگا
حسین نجفی پس اس دن نہ تو خدا کی طرح کوئی عذاب دے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore on that Day none shall torment with His torment.
M.M.Pickthall: None punisheth as He will punish on that day!
Saheeh International: So on that Day, none will punish [as severely] as His punishment,
Shakir: But on that day shall no one chastise with (anything like) His chastisement,
Yusuf Ali: For, that Day, His Chastisement will be such as none (else) can inflict,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے