اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اِلَّاۤ اِبْلِیْس






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: آدمؑ کوسجدہ کرو، پھر وہ(فرشتے) سجدے میں گر گے ماسوائے ابلیس کے آدم کو سجدہ۔ اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:34
فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ ! پھر اُنہوں نے سجدہ کیا ماسوائے ابلیس کے علمی آیت 7:11
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ ماسوائے ابلیس کے. اُس نے انکار کیا کہ وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو. بشر کی تخلیق 15:31
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا لَكَ اَلَّا تَكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ اُس (اللہ) نے کہا: اے ابلیس! تجھے کیا ہے کہ تُو سجدہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں ہوا؟ بشر کی تخلیق 15:32
فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَؕ و پھر اُنہوں نے سجدہ کیا ماسوائے ابلیس کے آدم اور ابلیس 17:61
فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَؕ پس اُنہوں نے سجدہ کیا ماسوائے ابلیس کے فرشتوں کو حکم 18:50
فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَؕ اَبٰى وپھروہ سجدے میں گر پڑے ماسواے ابلیس کے؛ اُس نے انکار کر دیا آدمؑ کے بارے 20:116
وَ جُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَؕ اور ابلیس کے لشکر سب اکھٹے. (جہنم میں ڈال دئیے جائیں گے) یوم قیامت 26:95
وَ لَقَدْ صَدَّقَ عَلَیْهِمْ اِبْلِیْسُ ظَنَّهٗ اور ابلیس نے واقعی اُن (اہل سبا) پر اپنا گمان سچ کر دیا، اہل سبا 34:20
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اِسْتَكْبَرَ وَ كَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ ماسوائے ابلیس کے، اُس نے تکبر کیا اور نہ ماننے والوں (کافرین) میں سے ہو گیا بشر کی تخلیق 38:74
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّ١ؕ اُس (اللہ) نے کہا: اے ابلیس! کس (چیز) نے تجھے روکا کہ تُو سجدہ کرے اُس کوجسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے پیدا کیا؟ بشر کی تخلیق 38:75