Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-74 ایت نمبر
| اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اِسْتَكْبَرَ وَ كَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ |
| آسان اُردو | ماسوائے ابلیس کے، اُس نے تکبر کیا اور نہ ماننے والوں (کافرین) میں سے ہو گیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | البتہ ابلیس نے نہ کیا، اس نے تکبر سے کام لیا اور کافروں میں شامل ہوگیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہو گیا |
| احمد رضا خان | مگر ابلیس نے اس نے غرور کیا اور وہ تھا ہی کافروں میں |
| احمد علی | مگر ابلیس نے نہ کیا تکبر کیا اور کافروں میں سے ہو گیا |
| فتح جالندھری | مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا |
| طاہر القادری | سوائے ابلیس کے، اس نے (شانِ نبوّت کے سامنے) تکبّر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا، |
| علامہ جوادی | علاوہ ابلیس کے کہ وہ اکڑ گیا اور کافروں میں ہوگیا |
| ایم جوناگڑھی | مگر ابلیس نے (نہ کیا)، اس نے تکبر کیا اور وه تھا کافروں میں سے |
| حسین نجفی | سوائے ابلیس کے کہ اس نے تکبر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا۔ |
| M.Daryabadi: | Not so lblis. He grew stiffnecked and became of the infidels. |
| M.M.Pickthall: | Saving Iblis; he was scornful and became one of the disbelievers. |
| Saheeh International: | Except Iblees; he was arrogant and became among the disbelievers. |
| Shakir: | But not Iblis: he was proud and he was one of the unbelievers. |
| Yusuf Ali: | Not so Iblis: he was haughty, and became one of those who reject Faith. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آدم ؑ کی تخلیق اور فرشتوں کو سجدہ کا کہنا