اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-73 ایت نمبر

فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَۙ
آسان اُردو پس فرشتوں نے سجدہ کر دیا، اُن میں سے سب نے اکھٹے ہوکر
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہوا یہ کہ سارے کے سارے فرشتوں نے تو سجدہ کیا۔
ابو الاعلی مودودی اس حکم کے مطابق فرشتے سب کے سب سجدے میں گر گئے
احمد رضا خان تو سب فرشتو ں نے سجدہ کیا ایک ایک نے کہ کوئی باقی نہ رہا،
احمد علی پھر سب کے سب فرشتوں نے سجدہ کیا
فتح جالندھری تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
طاہر القادری پس سب کے سب فرشتوں نے اکٹھے سجدہ کیا،
علامہ جوادی تو تمام ملائکہ نے سجدہ کرلیا
ایم جوناگڑھی چنانچہ تمام فرشتوں نے سجده کیا
حسین نجفی تو (حسب الحکم) سب فرشتوں نے سجدہ کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: The angels prostrated themselves, all of them.
M.M.Pickthall: The angels fell down prostrate, every one,
Saheeh International: So the angels prostrated - all of them entirely.
Shakir: And the angels did obeisance, all of them,
Yusuf Ali: So the angels prostrated themselves, all of them together:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آدم ؑ کی تخلیق اور فرشتوں کو سجدہ کا کہنا