اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Angels-35 سورت فاطر Ayah No-23 ایت نمبر

اِنْ اَنْتَ اِلَّا نَذِیْرٌ
آسان اُردو آپﷺ نہیں ہیں ماسوائے ایک ڈرانے والے کے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تم تو بس ایک خبردار کرنے والے ہو۔
ابو الاعلی مودودی تم تو بس ایک خبردار کرنے والے ہو
احمد رضا خان تم تو یہی ڈر سنانے والے ہو
احمد علی نہیں ہیں آپ مگر ڈرانے والے
فتح جالندھری تم تو صرف ڈرانے والے ہو
طاہر القادری آپ تو فقط ڈر سنانے والے ہیں،
علامہ جوادی آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں
ایم جوناگڑھی آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں
حسین نجفی آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Thou art naught but a warner.
M.M.Pickthall: Thou art but a warner.
Saheeh International: You, [O Muhammad], are not but a warner.
Shakir: You are naught but a warner.
Yusuf Ali: Thou art no other than a warner.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت