روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یَزْعُمُوْنَ اَنَّهُمْ | کیا آپؐ نے اُن لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جو ظاہر تو کرتے ہیں | منفرد آیت | 4:60 |
| اَیْنَ شُرَكَآؤُكُمُ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ | کہاں ہیں تمہارے شریک جن کا تم زعم(تکیہ، گمان) کیا کرتے تھے | منفرد آیت | 6:22 |
| الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ اَنَّهُمْ فِیْكُمْ شُرَكٰٓؤُا١ؕ | جن کا تم گمان(مان) کیا کرتے تھے کہ بے شک وہ تم میں شریک (حصہ دار )ہیں | ظالمین کے بارے | 6:94 |
| وَ ضَلَّ عَنْكُمْ مَّا كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ | اور تم سے جا چکے ہیں جن کا تم گمان(مان) کیا کرتے تھے | ظالمین کے بارے | 6:94 |
| فَقَالُوْا هٰذَا لِلّٰهِ بِزَعْمِهِمْ وَ هٰذَا لِشُرَكَآئِنَا١ۚ | پھر اپنے خیال سے کہتے ہیں کہ یہ (حصہ) تو اللہ کے لیے ہے اور یہ (حصہ) ہمارے شریکوں کے لیے ہے | مشرکین | 6:136 |
| لَّا یَطْعَمُهَاۤ اِلَّا مَنْ نَّشَآءُ بِزَعْمِهِمْ | کوئی اُن کو نہیں کھائے گا ماسوائے کہ جس(انسان) کو ہم چاہیں | مشرکین | 6:138 |
| وَّ اَنَا بِهٖ زَعِیْمٌ | اور میں (یعنی یوسف) اس بارے میں ذمہ دار ہوں | یوسفؑ کی کہانی | 12:72 |
| قُلِ ادْعُوا الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ | (آپؐ) کہیں: پکارو اُن (ہستیوں) کوجن کا تمہیں اُس(اللہ) کے سوا بڑا گمان ہے | محکم آیت | 17:56 |
| اَوْ تُسْقِطَ السَّمَآءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَیْنَا كِسَفًا | یا آپؐ ہم پر آسمان کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے گرا دیں جیسا کہ آپؐ خیال کرتے ہیں | لوگوں کا قران کا انکار | 17:92 |
| بَلْ زَعَمْتُمْ اَلَّنْ نَّجْعَلَ لَكُمْ مَّوْعِدًا | نہیں تم نے تو گمان کیا ہوا تھا کہ ہم نے ہر گزتمہارے لیے کوئی وعدہ نہیں مقرر کیا تھا | یوم حشر | 18:48 |
| وَ یَوْمَ یَقُوْلُ نَادُوْا شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ | اور (اُس) دن (جب)وہ (اللہ باری تعالی) کہے گا: میرے اُن شریکوں کو تو آواز دو جن کا تمہیں (بڑا) گمان تھا. | حساب کتاب کا دن | 18:52 |
| وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ | اور(اُس) دن وہ (اللہ) اُن(لوگوں) کو پکارے گا پھر کہے گا: جن کا تم گمان(زعم) کیا کرتے تھے (اب) وہ میرے شریک کہاں ہیں؟ | قیامت کے دن | 28:62 |
| وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ | اور(اُس) دن وہ (اللہ) اُن (لوگوں)کو پکارے گا پھر کہے گا: جن کا تم گمان(زعم) کیا کرتے تھے (اب) وہ میرے شریک کہاں ہیں؟ | قیامت کے دن | 28:74 |
| قُلِ ادْعُوا الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ۚ | (آپﷺ) کہیں: پکارو اُن لوگوں کو جن کاتمہیں اللہ کے سواگمان (زعم) ہے! | اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے | 34:22 |
| قُلْ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ هَادُوْۤا اِنْ زَعَمْتُمْ اَنَّكُمْ اَوْلِیَآءُ لِلّٰهِ مِنْ دُوْنِ النَّاسِ | آپﷺ کہیں: اوہ تم جو یہودی ہو! اگر تمہارا خیال ہے کہ (اور) لوگوں کی بجائے تم ہی اللہ کے ولی(دوست، پسندیدہ)ہو | یہودیوں کی خام خیالی | 62:6 |
| زَعَمَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنْ لَّنْ یُّبْعَثُوْا١ؕ | وہ جو کفر کرتے ہیں گمان کرتے ہیں کہ وہ دوبارہ زندہ کھڑے نہیں کئے جائیں گے. ( | کفر کرنے والے | 64:7 |
| سَلْهُمْ اَیُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِیْمٌۚۛ | پھر (آپﷺ) اُن (لوگوں)سے پوچھیں: کہ اُن میں سے کون ہے جو اس (چیز)کا ضامن ہے | ایک سوال | 68:40 |