اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-20 ایت نمبر

بَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ
آسان اُردو اُن دونوں (سمندروں) کے درمیان میں ایک پردہ (رکاوٹ) ہے وہ عبور نہیں کرتے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (پھر بھی) ان کے درمیان ایک آڑ ہوتی ہے کہ وہ دونوں اپنی حد سے بڑھتے نہیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر بھی اُن کے درمیان ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے
احمد رضا خان اور ہے ان میں روک کہ ایک دوسرے پر بڑھ نہیں سکتا
احمد علی ان دونوں میں پردہ ہے کہ وہ حد سے تجاوز نہیں کرسکتے
فتح جالندھری دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے
طاہر القادری اُن دونوں کے درمیان ایک آڑ ہے وہ (اپنی اپنی) حد سے تجاوز نہیں کرسکتے،
علامہ جوادی ان کے درمیان حد فا صلِ ہے کہ ایک دوسرے پر زیادتی نہیں کرسکتے
ایم جوناگڑھی ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے
حسین نجفی ان دونوں کے درمیان ایک فاصلہ ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔
=========================================
M.Daryabadi: In-between the twain is a barrier which they pass not.
M.M.Pickthall: There is a barrier between them. They encroach not (one upon the other).
Saheeh International: Between them is a barrier [so] neither of them transgresses.
Shakir: Between them is a barrier which they cannot pass.
Yusuf Ali: Between them is a Barrier which they do not transgress:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
(یعنی میٹھا اور کڑوا کھاری پانی