روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک | وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍۚ | اورواقعی ہم نے انسان کو کھنکناتی پکائی ہوئی مٹی سے پیدا کیا | انسان کی تخلیق | 15:26 |
|---|---|---|---|
| اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ | بے شک! میں ایک بشر کھنکناتی پکائی ہوئی مٹی سے بنانے والا ہوں | بشر کی تخلیق | 15:28 |
| خَلَقْتَهٗ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ | ، اُس (بشر)کو تُو نےتبدیل کی گئی کھنکناتی پکائی ہوئی مٹی سے پیدا کیا. | بشر کی تخلیق | 15:33 |
| وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِیْ عَیْنٍ حَمِئَةٍ | اور اُس نے اس (سورج) کو مٹی کے ایک چشمے میں غروب ہوتے پایا | ذی القرنین | 18:86 |