اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ قُوْلُوْا حِطَّةٌ نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطٰیٰكُمْ١ؕ اور کہنا " حِطۃ " (توبہ) ہم (اللہ) تمہارے لیے تمہاری خطائیں معاف کر دیں گے قوم موسی کو حکم 2:58
بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَیِّئَةً وَّ اَحَاطَتْ بِهٖ خَطِیْٓئَتُهٗ نہیں! جو (انسان) بھی برائی کرے اور اُس کی خطاء (گناہ) اُس (انسان) کو گھیرے رکھے قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول 2:81
:
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا١ۚ ہمارے رب! ہمیں نہ پکڑ اگر ہم بھول جائیں یا ہم کوئی خطا کریں دعا 2:286
وَ مَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ اَنْ یَّقْتُلَ مُؤْمِنًا اِلَّا خَطَئًا١ۚ اور ایک مومن کے لیے (جائز) نہیں کہ وہ ایک مومن کو قتل کر دے ماسوائے غلطی کے قتل خطاء 4:92
وَ مَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَئًا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ اور جو(انسان) ایک مومن کو غلطی سے قتل کر ڈالے پھر وہ(قاتل) ایک مومن غلام کو آزاد کرے قتل خطاء 4:92
وَ مَنْ یَّكْسِبْ خَطِیْٓئَةً اَوْ اِثْمًا اور جو( کوئی انسان)ایک غلطی یا ایک گناہ(تو خود) کرتا ہے، ایک اصول 4:112
نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطِیْٓئٰتِكُمْ١ؕ ہم تمہاری خطائیں معاف کر دیں گے قوم موسی 7:161
١ۖۚ اِنَّكِ كُنْتِ مِنَ الْخٰطِئِیْنَ۠ بے شک! تُو ہی (اے عورت) خطا کاروں میں سے ہے یوسفؑ کی کہانی 12:28
وَ اِنْ كُنَّا لَخٰطِئِیْنَ اور ہم واقعی خطاکار تھے یوسفؑ کی کہانی 12:91
قَالُوْا یٰۤاَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَاۤ اِنَّا كُنَّا خٰطِئِیْنَ اُنہوں نے کہا: اے ہمارے باپ! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کی معافی مانگیں بے شک! ہم خطا کار (گناہ گار) تھے یوسفؑ کی کہانی 12:97
اِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْاً كَبِیْرًا . بے شک! اُن (یعنی اولاد)کا قتل بہت بڑی خطاء (گناہ)ہے۔ محکم آیت 17:31
اِنَّاۤ اٰمَنَّا بِرَبِّنَا لِیَغْفِرَ لَنَا خَطٰیٰنَا بے شک! ہم اپنے رب پر ایمان لاتے ہیں،کہ وہ ہمارے گناہ معاف فرما ئے فرعون اور جادوگر 20:73
اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطٰیٰنَاۤ اَنْ كُنَّاۤ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِیْنَ بے شک! ہمیں اُمید ہے کہ ہمارا رب ہمارے گناہ ہمیں معاف کر دے گا (کیوں) کہ ہم ایمان لانے والوں میں سے پہلے ہیں موسی ؑ اور فرعون 26:51
وَ الَّذِیْۤ اَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لِیْ خَطِیْٓئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ اور جو مجھے امید ہے،کہ حساب کتاب کے دن میری غلطی (خطاء) مجھے معاف کر دے گا ابراہیم ؑ کے بارے 26:82
اِنَّ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا كَانُوْا خٰطِئِیْنَ .بیشک! فرعون اورہامان اور اُن کے لشکر بہت زیادہ گناہگار تھے موسی ؑ اور فرعون 28:8
اتَّبِعُوْا سَبِیْلَنَا وَ لْنَحْمِلْ خَطٰیٰكُمْ١ؕ :ہمارے (عقیدے کے) راستے کی پیروی کرو اور ہم واقعی تمہارے گناہوں کو اُٹھا لیں گے مومنین اور کافرین 29:12
وَ مَا هُمْ بِحٰمِلِیْنَ مِنْ خَطٰیٰهُمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ .اور وہ ان (ایمان والوں) کے گناہوں میں سے کوئی چیز بھی نہیں اُٹھا سکیں گے. بے شک! وہ واقعی جھوٹے ہیں مومنین اور کافرین 29:12
وَ لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ فِیْمَاۤ اَخْطَاْتُمْ بِهٖ١ۙ وَ لٰكِنْ مَّا تَعَمَّدَتْ قُلُوْبُكُمْ١ؕ اور تم پر گناہ نہیں ہے اگر تم سے کوئی اس بارے میں (نہ چاہتے ہوئے) خطا ہو جائے، لیکن جو تمہارے دلوں نے ارادہ کر کے کی ہو (اُس پر گناہ ہے) احکامات 33:5
وَ جَآءَ فِرْعَوْنُ وَ مَنْ قَبْلَهٗ وَ الْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِۚ اور فرعون اور جو اُس سے پہلے تھے، اور اُلٹی پڑی بستیاں، خطاؤں (گناہوں) سے آئے (یعنی انہوں نے گناہ کئے تھے) فرعون اور دوسرے 69:9
لَّا یَاْكُلُهٗۤ اِلَّا الْخَاطِئُوْنَ۠ نہیں کھاتے اُس کو ماسوائے گناہ گار جس کو کتاب باہیں ہاتھ میں دی جاے گی 69:37
مَّا خَطِیْٓئٰتِهِمْ اُغْرِقُوْا فَاُدْخِلُوْا نَارًا١ۙ۬ اُن کے گناہوں کی وجہ سے وہ ڈبو دئیے گئے، پھر آگ میں جھونک دئیے گئے نوح ؑ 71:25
نَاصِیَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍۚ جھٹلانے والا گناہ گار ماتھے(پیشانی) کے بال۔۔۔۔۔ ایک شخص 96:16