روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ | (اور) اپنے رب کا کثرت سے ذکر کر، اور شام اور صبح( کے وقت اُس کی) تسبیح (تعریف، عظمت بیان) کر | زکریا کا سوال | 3:41 |
| بِالْغَدٰوةِ وَ الْعَشِیِّ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَهٗ١ؕ | جو صبح اور شام اپنے رب کو اُس کی رضا (خوشنودی) چاہتے ہوئے پکارتے ہیں | نبی اکرمﷺ کے بارے | 6:52 |
| وَ جَآءُوْۤ اَبَاهُمْ عِشَآءً یَّبْكُوْنَؕ | اور وہ(بھائی) عشاء(رات کے وقت) اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے | یوسفؑ کی کہانی | 12:16 |
| بِالْغَدٰوةِ وَ الْعَشِیِّ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَهٗ | کو صبح و شام پکارتے ہیں،وہ (لوگ)اُس کی رضا چاہتے ہیں | آپﷺ کو حکم اُن کے بارے جو اپنے رب کو | 18:28 |
| فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ اَنْ سَبِّحُوْا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا | ،پھر اُن کی طرف اشارہ کیا: کہ صبح و شام (اپنے رب کی) بڑھائی (تسبیح) کیا کرو۔ | زکریا ؑ | 19:11 |
| وَ لَهُمْ رِزْقُهُمْ فِیْهَا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا | ؛ اور اُن(باغات) میں اُن کے لیے ان کا صبح شام رزق ہو گا۔ | جنت کا وعدہ | 19:62 |
| مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِیْنَ تَضَعُوْنَ ثِیَابَكُمْ مِّنَ الظَّهِیْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫ | : فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد. | تین اوقات میں اجازت | 24:57 |
| وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیْنَ تُظْهِرُوْنَ | اور اُسی کی تعریف ہے آسمانوں اور زمین میں اور سورج کے ڈھلتے وقت (یعنی پچھلے پہر) اور جس وقت تم جب دوپہر (ظہر) میں داخل ہوتے ہو | سبحان اللہ | 30:17 |
| اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهٗ یُسَبِّحْنَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِشْرَاقِۙ | بے شک! ہم نے پہاڑوں کو فرمانبردار کیاکہ وہ اُس کے ساتھ رات ہونے(یعنی عشاء) کواور سورج نکلتے (رب کی) تسبیح کریں | داودؑ کے بارے | 38:18 |
| اِذْ عُرِضَ عَلَیْهِ بِالْعَشِیِّ الصّٰفِنٰتُ الْجِیَادُۙ | جب اُس کے سامنے پیش کیے گے شام کے وقت اعلی نسل کے تیز ترین گھوڑے | سلیمنؑ کے بارے | 38:31 |
| اَلنَّارُ یُعْرَضُوْنَ عَلَیْهَا غُدُوًّا وَّ عَشِیًّا١ۚ | آگ! وہ صبح اور شام اس کے سامنے کر دئیے جاتے ہیں | قوم موسیؑ کے بارے | 40:46 |
| وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ | ، اور اپنے رب کی رات ہوتے اور صبح کے وقت حمد (تعریف) سے تسبیح کریں | آپﷺ کو حکم | 40:55 |
| وَ مَنْ یَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمٰنِ نُقَیِّضْ لَهٗ شَیْطٰنًا فَهُوَ لَهٗ قَرِیْنٌ | جو کوئی رحمان کے ذکر سے آنکھیں چراتا ہے، ہم اُس کے لیے ایک شیطان مقرر کر دیتے ہیں، پھر وہ(شیطان) اُس کا ساتھی ہو جاتا ہے؛ | ایک اصول | 43:36 |
| كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰهَا۠ | جس دن وہ اس کو دیکھ لیں گے، تو اُن کو ایسے لگے گا جیسے وہ (دنیا میں)نہیں رہے ماسوائے ایک شام یا اُس (دن) کی صبح ہی | قیامت کے بارے | 79:46 |