اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-31 ایت نمبر

اِذْ عُرِضَ عَلَیْهِ بِالْعَشِیِّ الصّٰفِنٰتُ الْجِیَادُۙ
آسان اُردو جب اُس کے سامنے پیش کیے گے شام کے وقت اعلی نسل کے تیز ترین گھوڑے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (وہ ایک یادگار وقت تھا) جب ان کے سامنے شام کے وقت اچھی نسل کے عمدہ گھوڑے پیش کیے گئے۔
ابو الاعلی مودودی قابل ذکر ہے وہ موقع جب شام کے وقت اس کے سامنے خوب سدھے ہوئے تیز رو گھوڑے پیش کیے گئے
احمد رضا خان جبکہ اس پر پیش کیے گئے تیسرے پہر کو کہ روکئے تو تین پاؤں پر کھڑے ہوں چوتھے سم کا کنارہ زمین پر لگائے ہوئے اور چلائے تو ہوا ہوجائیں
احمد علی جب اس کے سامنے شام کے وقت تیز رو گھوڑے حاضر کیے گئے
فتح جالندھری جب ان کے سامنے شام کو خاصے کے گھوڑے پیش کئے گئے
طاہر القادری جب اُن کے سامنے شام کے وقت نہایت سُبک رفتار عمدہ گھوڑے پیش کئے گئے،
علامہ جوادی جب ان کے سامنے شام کے وقت بہترین اصیل گھوڑے پیش کئے گئے
ایم جوناگڑھی جب ان کے سامنے شام کے وقت تیز رو خاصے گھوڑے پیش کیے گئے
حسین نجفی (اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے) جب شام (سہ پہر) کے وقت میں عمدہ گھوڑے (معائنہ کیلئے) ان پر پیش کئے گئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Recall what time there were presented Unto him, at eventide, s coursers swift-footed.
M.M.Pickthall: When there were shown to him at eventide lightfooted coursers
Saheeh International: [Mention] when there were exhibited before him in the afternoon the poised [standing] racehorses.
Shakir: When there were brought to him in the evening (horses) still when standing, swift when running--
Yusuf Ali: Behold, there were brought before him, at eventide coursers of the highest breeding, and swift of foot;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے