Chapter No 12-پارہ نمبر    ‹           Joseph-12 سورت یوسف         ›Ayah No-16 ایت نمبر
| وَ جَآءُوْۤ اَبَاهُمْ عِشَآءً یَّبْكُوْنَؕ |
| آسان اُردو | اور وہ(بھائی) عشاء(رات کے وقت) اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور رات کو وہ سب اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچ گئے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | شام کو وہ روتے پیٹتے اپنے باپ کے پاس آئے |
| احمد رضا خان | اور رات ہوئے اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے |
| احمد علی | اور کچھ رات گئی اپنےباپ کے پاس روتے ہوئے آئے |
| فتح جالندھری | > (یہ حرکت کرکے) وہ رات کے وقت باپ کے پاس روتے ہوئے آئے |
| طاہر القادری | > اور وہ (یوسف علیہ السلام کو کنویں میں پھینک کر) اپنے باپ کے پاس رات کے وقت (مکاری کا رونا) روتے ہوئے آئے، |
| علامہ جوادی | اور وہ لوگ رات کے وقت باپ کے پاس روتے پیٹے آئے |
| ایم جوناگڑھی | اور عشا کے وقت (وه سب) اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچے |
| حسین نجفی | اور وہ شام کے وقت اپنے والد کے پاس روتے ہوئے آئے۔ |
| M.Daryabadi: | And they came to their father at nightfall, weeping. |
| M.M.Pickthall: | And they came weeping to their father in the evening. |
| Saheeh International: | And they came to their father at night, weeping. |
| Shakir: | And they came to their father at nightfall, weeping. |
| Yusuf Ali: | Then they came to their father in the early part of the night, weeping. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
یوسف ؑ کا قصہ
تاریخی ایت
بھائیوں کے منصوبے