روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَا یَاْتُوْنَكَ بِمَثَلٍ اِلَّا جِئْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اَحْسَنَ تَفْسِیْرًاؕ | اور وہ(کافرین) آپﷺ کے پاس کوئی مثال (دلیل) نہیں لاتے، ماسوائے کہ ہم آپﷺ کے پاس(اُس دلیل کی) سچائی سے اور (اُس کی) ایک بہتر تشریع (تفسیر) بھی لاتے ہیں | کافرین کا قرآن کے متعلق | 25:33 |