روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَوْ كُنْتَ فَظًّا غَلِیْظَ الْقَلْبِ لَا نْفَضُّوْا مِنْ حَوْلِكَ١۪ | اور اگر آپؐ سخت مزاج(اور) دل کے سخت ہوتے تو واقعی وہ (لوگ)آپؐ کے آس پاس سے منتشر ہو جاتے | جنگ احد کے بعد نبی ﷺ کو حکم | 3:159 |