روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لَّلَجُّوْا فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ | ، پھر بھی وہ اپنی سرکشی میں اندھوں کی طرح ہی بھٹکیں گے | آخرت پر ایمان اور صراط مستقیم | 23:75 |
| اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌ١ؕ | یا جیسے گہرے سمندر میں تاریکی اُس کو ایک لہر نے ڈھانپا ہو جس کے اوپر ایک لہر ہو اُس کے اوپر بادل ہو. | کفر کرنے والے | 24:40 |
| فَلَمَّا رَاَتْهُ حَسِبَتْهُ لُجَّةً وَّ كَشَفَتْ عَنْ سَاقَیْهَا | . پھر جب اُس نے اس کو دیکھا تو اُس نے اس کو ایک تلاب سمجھا اور اُس نے اپنی پنڈلیوں سے کپڑا کھول دیا( | ملکہ سبا | 27:44 |
| ١ۚ بَلْ لَّجُّوْا فِیْ عُتُوٍّ وَّ نُفُوْرٍ | نہیں! وہ (کافرین) غرور اور انکار میں جمے ہوئے ہیں | شان باری تعالی | 67:21 |