|
وَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ بَلْ لَّهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ
|
اور وہ(اہل کتاب) کہتے ہیں: اللہ نے ایک بیٹا بنا لیا ہے وہ پاک ہے ! نہیں (بلکہ)، جو کچھ آسمانوں
|
اہل کتاب کا عقیدہ اور اللہ باری تعالی کی شان
|
2:116
|
|
اِ۟لْوَصِیَّةُ لِلْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْنَ بِالْمَعْرُوْفِ١ۚ
|
کہ وہ (مرنے والا) والدین اور رشتہ داروں کے لیے دستور سے وصیت کرے
|
محکم ایت، وصیت کے بارے میں
|
2:180
|
|
قُلْ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ خَیْرٍ فَلِلْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْنَ وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ
|
(آپؐ) کہیں: کہ جو بھی تم مال سے خرچ کرو پھروہ والدین اوررشتہ داروں اوریتیموں اورمسکینوں (غریبوں) اور ( راستہ بھولے ہوئے یا بھٹکے ہوئے) مسافروں کے لیے ہے
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:215
|
|
وَ الْوَالِدٰتُ یُرْضِعْنَ اَوْلَادَهُنَّ حَوْلَیْنِ كَامِلَیْنِ لِمَنْ اَرَادَ اَنْ یُّتِمَّ الرَّضَاعَةَ
|
اورمائیں اپنے بچوں کو مکمل دو سال دودھ پلائیں اس (خاوند) کے لیے جو (بچے کو) دودھ پلوانے کی مدت (رضاعت)مکمل کرانا چاہتا ہے
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:233
|
|
وَ عَلَى الْمَوْلُوْدِ لَهٗ رِزْقُهُنَّ وَ كِسْوَتُهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ
|
اوربچے کے باپ پر ان (دودھ پلانے والی ماﺅں )کا کھانا پینا اوراُن کا کپڑا کی دستور کے مطابق (واجب) ہے
|
بچے کی پرورش, ایت طلاق
|
2:233
|
|
١ۚ لَا تُضَآرَّ وَالِدَةٌۢ بِوَلَدِهَا وَ لَا مَوْلُوْدٌ لَّهٗ بِوَلَدِهٖ١ۗ
|
ماں کو اُس کے بچے (کی وجہ)سے کوئی تکلیف نہیں دینی ہے اور نہ ہی اُس(باپ)کو جس کے ہاں بچہ پیدا ہو اُس کے بچے (کی وجہ)سے(تکلیف دینی ہے)
|
بچے کی پرورش, ایت طلاق
|
2:233
|
|
قَالَتْ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ وَلَدٌ وَّ لَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ١ؕ
|
اُس ( مریم) نے کہا: میرے رب! میرے ہاں ایک بچہ کسطرح ہو سکتا ہے اور کسی بشر نے مجھے کبھی چھوا تک نہیں؟
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:47
|
|
لِلرِّجَالِ نَصِیْبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ
|
مردوں کے لئے ایک حصہ ہے اُس(مال) میں سے جو وا لدین اور نزدیکی رشتہ دار چھوڑ یں
|
محکم ایت
|
4:7
|
|
١۪ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیْبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ
|
اور عورتوں کے لئے ایک حصہ ہے اُس(مال )میں سے جو والدین اور نزدیکی رشتہ دار چھوڑ یں،
|
محکم ایت
|
4:7
|
|
١ؕ وَ لِاَبَوَیْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ اِنْ كَانَ لَهٗ وَلَدٌ١ۚ
|
اور اگراُس (مرنے والے) کا کوئی بچہ ہے، اُس کے والدین ،ان دونوں میں سے ہر ایک کے لیے چھٹا چھٹاحصہ ہے اُس میں سے جو اُس نے چھوڑا ہو؛
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
فَاِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلَدٌ وَّ وَرِثَهٗۤ اَبَوٰهُ فَلِاُمِّهِ الثُّلُثُ١ۚ
|
پھر اگراُس(مرنے والے) کا بچہ نہیں ہے اور اُس کے والدین اُس کے وارث ہوں پھر اُس کی ماں کے لیے تیسرا (حصہ) ہے
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
وَ لَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ اَزْوَاجُكُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهُنَّ وَلَدٌ١ۚ
|
اور تمہارے لئے نصف ہے جو تمہاری بیویاں(ترکہ) چھوڑیں اگر اُن کا کوئی بچہ نہ ہو ؛
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
فَاِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصِیْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ
|
پھر اگر اُن کا بچہ ہو پھر تمہارے لیے اُس میں سے چوتھائی(حصہ) ہے جو وہ چھوڑیں بعد وصیت کے جو انہوں نے کی ہو یا قرضہ(جو اُن کے ذمے ہو)
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
وَ لَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّكُمْ وَلَدٌ١ۚ
|
اور اُن(بیویوں) کے لئے چوتھا (حصہ ) ہے اُس میں سے جو تم (ترکہ)چھوڑواگر تمہارا کوئی بچہ نہیں ہے ؛
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
فَاِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ
|
پھر اگر تمہارا بچہ ہے تو اُن(بیویوں) کے لیے اُس میں سے آٹھواں(حصہ) ہے جو تم چھوڑو بعد وصیت کے جو تم نے کی ہو یاقرضے کے(جو تمہارے ذمے ہو)
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
وَ لِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِیَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ١ؕ
|
اور ہم نے ہر ایک (عورت اور مرد) کے لئے اُس سے وراثت بنائی ہے
|
منفرد آیت
|
4:33
|
|
وَ الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الْوِلْدَانِ
|
اور (جب کہ) مردوں اور عورتوں اور بچوں سے کمزور(بے بس) ہیں
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:75
|
|
اِلَّا الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الْوِلْدَانِ
|
ماسوائے معذور مردوں کے، اورعورتوں اور بچوں کے
|
اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے
|
4:98
|
|
وَ الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الْوِلْدَانِ١ۙ
|
اور بے سہارا بچوں کے بارے میں بھی
|
منفرد آیت
|
2:127
|
|
شُهَدَآءَ لِلّٰهِ وَ لَوْ عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ اَوِ الْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْن
|
اور چاہے (یہ انصاف اور گواہ کا معاملہ) تمہارے، یا (تمہارے) ماں باپ، اور رشتہ داروں پر ہو،
|
منفرد آیت انصاف کے بارے
|
2:135
|
|
١ؕ سُبْحٰنَهٗۤ اَنْ یَّكُوْنَ لَهٗ وَلَدٌ١ۘ
|
وہ پاک ہے کہ کہ اس کا ایک بیٹا ہو
|
اہل کتاب
|
4:171
|
|
اِنِ امْرُؤٌا هَلَكَ لَیْسَ لَهٗ وَلَدٌ
|
اگر ایک مرد مرجاتا ہے اس کی کوئی اولاد نہیں
|
وراثت کے بارے
|
4:175
|
|
وَ هُوَ یَرِثُهَاۤ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهَا وَلَدٌ١ؕ
|
اور وہ( بھائی ) اُس (بہن) کا وارث ہو گا اگر اس(بہن) کی کوئی اولاد نہ ہو
|
وراثت کے بارے
|
4:175
|
|
اذْكُرْ نِعْمَتِیْ عَلَیْكَ وَ عَلٰى وَ الِدَتِكَ١ۘ
|
اپنے پر اور اپنی والدہ پر میری نعمت یاد کر؛
|
عیسی ابن مریم کو
|
5:110
|
|
١ؕ اَنّٰى یَكُوْنُ لَهٗ وَلَدٌ وَّ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ صَاحِبَةٌ١ؕ
|
اُس کے ہاں ایک بچہ کیسے ہو، اور ہر گز اُس کی کوئی بیوی (زوجہ) ہی نہیں ہے
|
شان باری تعالی
|
6:101
|
|
قَالُوۡا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا سُبۡحٰنَهٗ
|
وہ (مشرک )کہتے ہیں: اللہ نے ایک بیٹا لے لیا ہے پاک ہے
|
مشرکین کا عقیدہ
|
10:68
|
|
قَالَتْ یٰوَیْلَتٰۤى ءَاَلِدُ وَ اَنَا عَجُوْزٌ
|
اُس نے کہا: آہ! میرا افسوس! کیا میرے ہاں بچہ ہو گا اور میں ایک بوڑھی ہوں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:72
|
|
اَكْرِمِیْ مَثْوٰهُ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا١ؕ
|
اسکو عزت و تکریم سے رکھو ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے اور یا ہم اُسے ایک بیٹا بنا لیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:21
|
|
رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ
|
مارے رب! میرے لیے اورمیرے والدین کے لیے اور مومنین کے لیے معافی دے
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:41
|
|
وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا
|
اور (آپؐ) کہیں: تعریف اللہ کی ہی ہے جس نے کوئی بیٹا نہیں بنایا ہے
|
شان باری تعالی
|
17:111
|
|
وَّ یُنْذِرَ الَّذِیْنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًاۗ
|
اور اُن(لوگوں) کو بھی ڈرائے (جو) کہتے ہیں کہ اللہ نے ایک بیٹا لے لیا ہے
|
قرآن کا مقصد
|
18:4
|
|
اِنْ تَرَنِ اَنَا اَقَلَّ مِنْكَ مَالًا وَّ وَلَدًاۚ
|
اگرچہ تُودیکھتا ہے کہ میں تم سے مال اور بچوں میں کمتر ہوں
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:39
|
|
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَیْهِ وَ لَمْ یَكُنْ جَبَّارًا عَصِیًّا
|
اور اپنے والدین سے نیکی کرنے والا اور وہ ظالم(سرکش) نافرمان نہیں تھا۔
|
یحیی ؑ
|
19:14
|
|
وَ سَلٰمٌ عَلَیْهِ یَوْمَ وُلِدَ وَ یَوْمَ یَمُوْتُ وَ یَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّا۠
|
سلام اُس پر جس دن وہ پیدا ہوا، جس دن وہ مرتا ہے اور جس دن وہ دوبارہ زندہ اُٹھایا جائے گا۔
|
یحیی ؑ
|
19:15
|
|
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَتِیْ٘ وَ لَمْ یَجْعَلْنِیْ جَبَّارًا شَقِیًّا
|
اور مجھے فرمانبردار(بنایا ہے) اُس کاجس نے مجھے جنم دیا ہے، اور مجھے شرکش بدبخت نہیں بنایا ہے۔
|
عیسی ابن مریمؑ
|
19:32
|
|
وَ السَّلٰمُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ
|
سلام ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور
|
عیسی ابن مریمؑ
|
19:33
|
|
اَفَرَءَیْتَ الَّذِیْ كَفَرَ بِاٰیٰتِنَا وَ قَالَ لَاُوْتَیَنَّ مَالًا وَّ وَلَدًاؕ
|
کیا تم نے اُس کو دیکھا جو ہماری آیات سے تو کفر(انکار) کرتا ہے اور کہتا ہے: واقعی مجھے دولت اور اولاد دی جائے گی؟
|
آیات سے کفر کرنے والا
|
19:77
|
|
وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُ وَلَدًاؕۙ
|
اور وہ کہتے ہیں: کہ رحمان نے ایک بیٹا بنا لیا ہے۔
|
(کافرین)
|
19:88
|
|
اَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمٰنِ وَلَدًاۚ
|
کہ تم لوگ رحمان کے لیے ایک بیٹے کا دعوی کرتے ہو
|
رحمان کا بیٹا اخذ کرنا
|
19:91
|
|
وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لِلرَّحْمٰنِ اَنْ یَّتَّخِذَ وَلَدًاؕ
|
اور یہ رحمان (کی شان)کے لیے نہیں ہے کہ وہ ایک بیٹا بنا لے
|
رحمان کا بیٹا اخذ کرنا
|
19:92
|
|
وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُ وَلَدًا سُبْحٰنَهٗؕ
|
اور وہ کہتے ہیں: رحمان نے ایک بیٹا لے لیا ہے. وہ پاک ہے،
|
(ظالم، نافرمانبردار)
|
21:26
|
|
مَا اتَّخَذَ اللّٰهُ مِنْ وَّلَدٍ
|
اللہ نے کوئی بیٹا نہیں لیا ہے،
|
شان الہی
|
23:91
|
|
وَ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ
|
اوراُس نے ہرگز کوئی بیٹا منتخب نہیں کیا اور نہ ہی اُس کا کوئی بادشاہی میں شریک ہے
|
شان الہی
|
25:2
|
|
قَالَ اَلَمْ نُرَبِّكَ فِیْنَا وَلِیْدًا وَّ لَبِثْتَ فِیْنَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِیْنَۙ
|
کہا: کیا ہم نے تمہیں اپنے درمیان ایک بچے کی طرح نہیں پالا؟ اور تُو (اے موسی ؑ) واقعی اپنی عمر کے بہت سے سال ہمارے درمیان رہا
|
موسی ؑ کے بارے
|
26:18
|
|
الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ
|
جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر کی ہے
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:19
|
|
١ؕ لَا تَقْتُلُوْهُ١ۖۗ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا
|
. اُس کو قتل نہ کرنا. ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے، یا ہم اُس کو ایک بیٹا بنا لیں
|
موسی ؑ اور فرعون
|
28:9
|
|
وَ وَصَّیْنَا الْاِنْسَانَ بِوَالِدَیْهِ١ۚ
|
اور ہم نے انسان کو اُس کے والدین کے متعلق حکم دیا ہے۔
|
والدین کے متعلق
|
31:14
|
|
اَنِ اشْكُرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیْكَ١ؕ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ
|
۔ کہ میرا شکر کرواور اپنے والدین کا بھی. میری طرف ہی (تم سب کا) سفر ہے
|
والدین کے متعلق
|
31:14
|
|
لَّا یَجْزِیْ وَالِدٌ عَنْ وَّلَدِهٖ وَ لَا مَوْلُوْدٌ هُوَ جَازٍ عَنْ وَّالِدِهٖ شَیْئًا١ؕ
|
جب والدین اپنے بچے سے فاہدہ نہ لے سکیں گے اور نہ ہی بچہ، وہ اپنے والدین سے کسی چیز کا فاہدہ لے سکے گا.
|
لوگوں کو
|
31:33
|
|
لَّا یَجْزِیْ وَالِدٌ عَنْ وَّلَدِهٖ وَ لَا مَوْلُوْدٌ هُوَ جَازٍ عَنْ وَّالِدِهٖ شَیْئًا١ؕ
|
جب والدین اپنے بچے سے فاہدہ نہ لے سکیں گے اور نہ ہی بچہ، وہ اپنے والدین سے کسی چیز کا فاہدہ لے سکے گا.
|
لوگوں کو
|
31:33
|
|
وَلَدَ اللّٰهُ١ۙ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
|
کہ اللہ کے ہاں بیٹا ہوا ہے. اور بے شک! وہ واقعی جھوٹ بولتے ہیں
|
جو لوگ ایسا جھوٹ بولتے ہیں
|
37:152
|
|
لَوْ اَرَادَ اللّٰهُ اَنْ یَّتَّخِذَ وَلَدًا لَّاصْطَفٰى مِمَّا یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ۙ
|
اگر اللہ چاہتا کہ وہ ایک بیٹا بنا لے، تو وہ چن لیتا اُس میں سے جو اُس نے پیدا کیا ہے جس کو وہ چاہتا.
|
سبحان اللہ
|
39:4
|
|
وَ وَصَّیْنَا الْاِنْسَانَ بِوَالِدَیْهِ اِحْسٰنًا١ؕ
|
اور ہم نے انسان کو اپنے والدین سے اچھائی کا حکم دیا.
|
انسان کو حکم
|
46:15
|
|
قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ
|
: وہ کہتا ہے: میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر کروں جو تُو نے مجھ پر کی اور میرے والدین پر کی
|
انسان کو حکم
|
46:15
|
|
وَ الَّذِیْ قَالَ لِوَالِدَیْهِ اُفٍّ لَّكُمَاۤ
|
اور جو اپنے والدین سے کہتا ہے: تم دونوں پر اُف ہے
|
والدین کا نافرمان
|
46:17
|
|
یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَۙ
|
اُن کے ارد گرد، سدا بہار نوجوان (خدمت کرنے کے لئے) پھرتے ہیں
|
المقربون
|
56:17
|
|
اِنْ اُمَّهٰتُهُمْ اِلَّا الّٰٓئِیْ وَلَدْنَهُمْ
|
کوئی بھی اُن کی مائیں نہیں ہیں ماسوائے اُن کے کہ جنہوں نے اُن کو جنم دیا ہے
|
میاں بیوی کے تعلقات
|
58:2
|
|
لَنْ تَنْفَعَكُمْ اَرْحَامُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ١ۛۚ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۛۚ یَفْصِلُ بَیْنَكُمْ
|
قیامت کے دن ہرگز تمہیں فاہدہ نہیں دیں گی تمہاری رشتہ داریاں (یا مفادات) اور نہ ہی تمہاری اولاد. وہ (اللہ) تمہیں الگ الگ کر دے گا(یعنی تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا)
|
دوستی کے احکامات
|
60:3
|
|
اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
|
بے شک تُو نے اگراُن کو چھوڑ دیا، تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کر یں گے اور وہ نہ جنم دیں گے ماسوائے بدمعاش (فاجر) ناشکرا (کافر)(یعنی ان کی اولاد کافرہو گی)
|
نوح ؑ
|
71:27
|
|
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ
|
میرے رب! میرے لئے اور میرے والدین کے لئے اور اُس کے لئے جو میرے گھرداخل ہوا مومن ہو کر مغفرت فرما، اور مومنین مردوں اور مومنین عورتوں کے لئے بھی(مغفرت فرما)
|
نوح ؑ
|
71:28
|
|
وَّ اَنَّهٗ تَعٰلٰى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّ لَا وَلَدًاۙ
|
اور (ہم ایمان رکھتے ہیں) کہ ہمارے رب کی اونچی شان ہے۔۔ اُس نے نہ کوئی بیوی اور نہ ہی بیٹا لیا ہے
|
جنات اور قرآن
|
72:3
|
|
فَكَیْفَ تَتَّقُوْنَ اِنْ كَفَرْتُمْ یَوْمًا یَّجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِیْبَاۗۖ
|
چنانچہ اگر تم (اب)کفر (انکار) کرتے ہو، تو تم اس دن سے، کسطرح بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا
|
ایک سوال
|
73:17
|
|
وَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ١ۚ اِذَا رَاَیْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا
|
اور(خدمت کے لئے) اُن کے ارد گرد ایسے لڑکے پھریں گے جو سدا بہار ہوں گے، اور جب تم اُن کو دیکھو گے، تو تم اُنہیں بکھرے ہوئے موتی سمجھو گے
|
نیکوکار
|
76:19
|
|
وَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَۙ
|
اور قسم ہے والد کی اور جو وہ جنم کرتا ہے،(یعنی والد اور بچے کی)
|
قسم
|
90:3
|
|
لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۙ
|
نہ اُس نے کسی کو جنم دیا ہے اور نہ اُس کو کسی نے جنم دیا ہے ۔
|
شان الہی
|
112:3
|