روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| هٰذَا یُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ بِخَمْسَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُسَوِّمِیْن | تو تمہارا رب تمہاری مدد کرے گا نشان لگے پانچ ہزار فرشتوں سے | جنگ اُحد | 3:125 |
| فَاَنَّ لِلّٰهِ خُمُسَهٗ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى | پھر کہ اُس (مال غنیمت) کا پانچواں حصہ اللہ کے لیے اور رسولؐ اور قریبی رشتہ داروں | تقسیم مال غنیمت | 8:41 | وَ یَقُوْلُوْنَ خَمْسَةٌ سَادِسُهُمْ كَلْبُهُمْ رَجْمًۢا بِالْغَیْبِۚ | اور (کچھ) غیب کے نشانوں سے کہتے ہیں: پانچ تھے اُن کا کتا اُن کاچھٹا؛ | اصحاب الکہف | 18:22 |
| وَ الْخَامِسَةُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰهِ عَلَیْهِ اِنْ كَانَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ | اور پھر پانچویں (،یہ کہے گا) کہ اُس پر اللہ کی لعنت اگر وہ جھوٹوں میں سے ہوا | بیویوں پر الزام | 24:7 |
| وَ الْخَامِسَةَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰهِ عَلَیْهَاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ | اور پھر پانچویں کہ اُس (بیوی)پر اللہ کا غضب ہو اگر وہ (خاوند) سچ بولنے والوں میں سے ہے | بیویوں پر الزام | 24:9 |
| فَلَبِثَ فِیْهِمْ اَلْفَ سَنَةٍ اِلَّا خَمْسِیْنَ عَامًا١ؕ | پھر وہ اُن میں ایک ہزار سال رہا ماسوائے پچاس سالوں کے؛ | نوحؑ کی کہانی | 29:14 |
| وَ لَا خَمْسَةٍ اِلَّا هُوَ سَادِسُهُمْ | نہ ہی پانچوں کا ماسوائے کہ وہ اُن کا چھٹا ہوتا ہے، | شان باری تعالی | 58:7 |
| تَعْرُجُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍۚ | (جن سے) فرشتے اور روحیں اُس (اللہ)کی طرف اوپرجاتے ہیں ایک دن میں، اُس کا اندازہ (گنتی سے) پچاس ہزار سال ہے | شان باری تعالی | 70:4 |