اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






موسیؑ کے بارے
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَهْبِطُ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ اور بے شک ان میں سے (کچھ پتھر ایسے) ہیں جو واقعی وہ ﷲ کے خوف سے نیچے گر پڑتے ہیں بنی اسرائیل کے لیے 2:74
فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَ اخْشَوْنِیْ پس تم اُن(ظالمین) سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو۔ قبلہ کی تبدیلی 2:150
فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ اِیْمَانًاۗ وَّ قَالُوْا حَسْبُنَا اللّٰهُ وَ نِعْمَ الْوَكِیْلُ فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:173
وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِمْ خٰشِعِیْنَ لِلّٰهِ١ۙ اور جو تمہاری طرف نازل کیا گیا ہے اور جو اُن کی طرف نازل کیا گیا تھا پر ایمان رکھتے ہیں ، اللہ کے لیے ہی عاجز (یعنی جھکنے والے) ہیں اہل کتاب میں سے 3:199
وَ لْیَخْشَ الَّذِیْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّیَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَیْهِمْ١۪ اور ڈریں وہ لوگ (یتیموں سے سلوک کرتے ہوئے کہ) اگر وہ خود اپنے پیچھے بے بس (بے سہارا) اولاد چھوڑتے تو وہ (مرتے وقت یا بڑھاپے میں) اُن پر خوفزدہ ہوتے محکم ایت 4:8
ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ الْعَنَتَ مِنْكُمْ١ؕ تم میں سے اس (انسان) کے لیے ہے جس کو گناہ کرلینے کا ڈر ہو خادمہ سے نکاح 4:25
اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ یَخْشَوْنَ النَّاسَ تب اُن میں سے ایک فریق (گروہ)لوگوں سے اسطرح ڈرتا ہے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
كَخَشْیَةِ اللّٰهِ اَوْ اَشَدَّ خَشْیَةً١ۚ جیسے کہ اللہ کا ڈر ہو یا اس سے بھی شدید ڈرہو، اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَ اخْشَوْنِ١ؕ پس تم اُن سے نہ ڈرواورمجھی سے ڈرو؛ کافرین سے 5:3
فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَ اخْشَوْنِ پس تم لوگوں سے نہ ڈرو، اور مجھی سے ڈرو تورات 5:44
یَقُوْلُوْنَ نَخْشٰۤى اَنْ تُصِیْبَنَا دَآئِرَةٌ١ؕ کہتے ہیں ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں ہمیں ایک مصیبت نہ آلگے یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے 5:52
اَتَخْشَوْنَهُمْ١ۚ فَاللّٰهُ اَحَقُّ اَنْ تَخْشَوْهُ ؟ کیا! تم (مسلمان) اُن سے ڈرتے ہو؟ پھر اللہ کا حق ہے کہ تم اُسی سے ڈرو مومنین اور مشرکین 9:13
وَ لَمْ یَخْشَ اِلَّا اللّٰهَ اور ہرگز نہ ڈرتا ہو(کسی سے) ماسوائے اللہ کے مسجد کو آباد کرنے والے 9:18
وَ تِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَ مَسٰكِنُ تَرْضَوْنَهَاۤ ، اور تجارت (کاروبار) جس کے مندے کا تمہیں خوف ہو، اور مکان (ملک، شہرمحلے) جو تمہیں پسند ہیں اللہ اسکے رسولﷺ اور جہاد کی محبت 9:24
وَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَ یَخَافُوْنَ سُوْٓءَ الْحِسَابِؕ اور وہ اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور وہ بُرے حساب سے ڈرتے ہیں؛ اول الباب 13:21
وَ لَا تَقْتُلُوْۤا اَوْلَادَكُمْ خَشْیَةَ اِمْلَاقٍ١ؕ اور تم اپنی اولاد کو غربت کے خوف سے قتل نہ کرو. محکم آیت 17:31
اِذًا لَّاَمْسَكْتُمْ خَشْیَةَ الْاِنْفَاقِؕ اتب بھی تم اُن کو خرچ ہو جانے کے خوف سے بچا کر رکھتے، انسانی فطرت 17:100
فَخَشِیْنَاۤ اَنْ یُّرْهِقَهُمَا طُغْیَانًا وَّ كُفْرًاۚ . پس ہمیں ڈر لگا کہ وہ (لڑکا) سرکشی اور کفر کی اُن (والدین) پر زیادتی نہ کر دے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:80
اِلَّا تَذْكِرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰىۙ ماسوائے ایک نصیحت ہے اُس(شخص) کے لیے جو (اپنے رب سے) ڈرتا ہے آپﷺ کو تسلی قرآن کا مقصد 20:2
فَقُوْلَا لَهٗ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّهٗ یَتَذَكَّرُ اَوْ یَخْشٰى پھر اُس کو نرم بات کہنا،تاکہ شاید وہ نصیحت پکڑ لے یا (اللہ کا) خوف کرے موسیؑ کے بارے 20:44
لَّا تَخٰفُ دَرَكًا وَّ لَا تَخْشٰى نہ ہی تم پکڑے جانے کا خوف رکھنا اور نہ ہی تم (ڈوب جانے کا) خوف رکھنا 20:77
اِنِّیْ خَشِیْتُ اَنْ تَقُوْلَ فَرَّقْتَ بَیْنَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ میں ڈر گیا تھا کہ تُویہ کہہ دیتا: کہ تُو نے (اے ہارونؑ) بنی اسرائیل کے درمیان اختلاف ڈال دیا ہے موسی ؑ اس کی قوم 20:94
وَ هُمْ مِّنْ خَشْیَتِهٖ مُشْفِقُوْنَ اور نہ ہی وہ شفاعت (شفارش) کر سکتے ہیں، (عزت والے بندوں) 21:28
الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ جوبن دیکھے اپنے رب سے خوف کھاتے ہیں متقین کی تعریف 21:49
اِنَّ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ خَشْیَةِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَۙ بے شک! جو(لوگ کہ)، وہ اپنے رب کے خوف سے ڈرتے ہیں نیک لوگوں کے اوصاف 23:57
وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَخْشَ اللّٰهَ وَ یَتَّقْهِ اور جو(شخص) اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرتا ہے اور اللہ سے ڈرتا ہے اور اُس کا تقوی کرتا ہے اطاعت 24:52
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ وَ اخْشَوْا یَوْمًا اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو اور ایک دن کا خوف کرو لوگوں کو 31:33
وَ تُخْفِیْ فِیْ نَفْسِكَ مَا اللّٰهُ مُبْدِیْهِ وَ تَخْشَى النَّاسَ١ۚ وَ اللّٰهُ اَحَقُّ اَنْ تَخْشٰهُ١ؕ اور آپﷺ نے دل میں چھپایا جس کو کہ اللہ ظاہر کرنے والا تھا، اور آپﷺ لوگوں سے ڈرے اور اللہ کا زیادہ حق ہے کہ آپﷺ اُس سے ڈرتے آپﷺ کے بارے 33:37
اِ۟لَّذِیْنَ یُبَلِّغُوْنَ رِسٰلٰتِ اللّٰهِ وَ یَخْشَوْنَهٗ وَ لَا یَخْشَوْنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ جنہوں نے اللہ کے پیغامات کی تبلیغ کی اور اُسی سے ڈرتے رہے، اور کسی سے بھی نہ ڈرے (یعنی پہلے نبیوں) 33:39
١ؕ اِنَّمَا تُنْذِرُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ آپﷺ صرف اُن لوگوں کوہی ڈرا سکتے ہیں جو اپنے رب سے خفیہ طور پر ڈرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں. شان الہی 35:18
اِنَّمَا یَخْشَى اللّٰهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤُا١ؕ اُس کے بندوں میں سے علم والے ہی صرف اللہ سے ڈرتے ہیں شان باری تعالی 35:28
اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ١ۚ آپﷺ صرف اُسی کو ڈرا سکتے ہیں جو ذکر (نصیحت) کی پیروی کرتا ہو اور رحمان سے خفیہ طور پر ڈرتا ہو مغفرت اور عزت والے اجر کی خوشخبری دیں 36:11
تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُوْدُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ١ۚ اُس(کتاب)سے اُن لوگوں کی کھایں لرز جاتی ہیں جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں، کتاب اللہ 39:23
مَنْ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ وَ جَآءَ بِقَلْبٍ مُّنِیْبِۙ جو بن دیکھے (یعنی غیب میں) رحمان سے ڈرا کرتا تھا اور توبہ کرنے والے دل کے ساتھ آیا ہے قیامت 50:33
اِنَّ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ بے شک! جو لوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں، اُن کے لئے بہت بڑی مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہو گا ایک فیصلہ 67:12
وَ اَهْدِیَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخْشٰىۚ اور میں تمہیں تمہارے رب کی طرف ہدایت دوں اور پس تُو(اُس سے) ڈرے موسی ؑ کی کہانی 79:19
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰى٢ؕ۠ بے شک! اس میں واقعی ایک عبرت ہے اُس کے لئے جو (اللہ سے) ڈرتا ہے موسی ؑ کی کہانی 79:26
اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ یَّخْشْهَاؕ آپﷺ تو صرف خبردار کرنے والے ہیں اُس کو جو اُس (قیامت) سے ڈرتا ہے آپﷺ کے بارے 79:45
وَ هُوَ یَخْشٰىۙ اور وہ (اللہ سے) ڈرتا بھی ہے آپﷺ کے بارے 80:9
سَیَذَّكَّرُ مَنْ یَّخْشٰىۙ وہی نصیحت پکڑے گا جو(اللہ سے) ڈرتا ہوگا آپﷺ کو حکم 87:10
رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ رَبَّهٗ۠ اللہ اُن سے راضی ہے اور وہ اُس سے راضی ہیں. یہ (انجام) اُس کے لئے ہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہے ایمان اور نیک اعمال 98:8