اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: حروف مقطوعہ

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
الٓمّٓۚ‏ الف۔ لام۔ میم سورت البقرۃ کی پہلی آیت 2:1
الٓمّٓۚ‏ الف۔ لام۔ میم سورت آل عمران کی پہلی آیت 3:1
الٓرٰ١۫ الف لام را سورت یونس کی پہلی آیت 10:1
الٓرٰ١۫ كِتٰبٌ اُحْكِمَتْ اٰیٰتُهٗ الف لام را، ایک کتاب، اُس کی آیات حکم والی بنائی گئی ہیں کتاب الفرقان کے بارے 11:1
الٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ۫ الف لام .را یہ آیات ہیں کتاب کی(جو) واضح ہے سورت یوسف کی پہلی آیت 12:1
الٓمّٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ١ؕ الف۔لام۔میم۔را۔ یہ کتاب کی آیات ہیں۔ سورت الرعد کی پہلی آیت 13:1
الٓرٰ١۫ كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ لف. لام. را: (یہ) ایک کتاب ہے اُس کو ہم نے آپؐ کی طرف نازل کیا ہے سورت ابراہیم کی پہلی آیت 14:1
الٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ وَ قُرْاٰنٍ مُّبِیْنٍ الف. لام. را. یہ آیات کتاب اور ایک واضح قرآن کی ہیں سورت الحجر کی پہلی آیت 15:1
طٰهٰۚ ط ھا سورت طہ کی پہلی آیت 20:1
طٰسٓمّٓ طا. سین. میم سورت الشعرا کی پہلی آیت 26:1
طٰسٓ١۫ طس سورت نمل کی پہلی آیت 27:1
الٓمّٓۚ الم سورت العنکبوت کی پہلی آیت 29:1
الٓمّٓۚ الم سورت الروم کی پہلی آیت 30:1
الٓمّٓۚ الم سورت لقمن کی پہلی آیت 31:1
الٓمّٓۚ الم سورت السجدۃ کی پہلی آیت 32:1
یٰسٓۚ یٰس سورت یس کی پہلی آیت 36:1
صٓ وَ الْقُرْاٰنِ ذِی الذِّكْرِؕ ص، قسم ہے قرآن کی بہت زیادہ نصیحت والا سورت ص کی پہلی آیت 38:1
حٰمٓۚ حا.میم سورت المومن کی پہلی آیت 40:1
حٰمٓۚ حا.میم سورت حم السجدۃ کی پہلی آیت 41:1
حٰمٓۚ حا.میم سورت الشوری کی پہلی آیت 42:1
عٓسٓقٓ عسق سورت الشوری کی دوسری آیت 42:2
حٰمٓۚ حا.میم سورت الدخان کی پہلی آیت 44:1
حٰمٓۚ حا.میم سورت الجاثیہ کی پہلی آیت 45:1
حٰمٓۚ حا.میم سورت الاحقاف کی پہلی آیت 46:1
قٓ١ۚ۫ ق سورت ق کی پہلی آیت 50:1
نٓ ن سورت القلم کی پہلی آیت 68:1