الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: گرہ
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
عُقْدَةَ | ع ق د |
وَ لَا تَعْزِمُوْا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتّٰى یَبْلُغَ الْكِتٰبُ اَجَلَهٗ١ؕ | اور نکاح کے بندھن کا عزم نہ کرو حتی کہ( مقر ر شدہ ) معیاد اپنی مدت( عدت) کو پہنچ جائے | عدت والی عورتوں سے نکاح | 2:235 |
فَنِصْفُ مَا فَرَضْتُمْ اِلَّاۤ اَنْ یَّعْفُوْنَ اَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِهٖ عُقْدَةُ النِّكَاحِ١ؕ | تو پھر جو (حق مہر) تم نے فرض (مقرر) کیا تھا (اُس کا) ادا (ادا کرو) ماسوائے اس کےکہ وہ (عورتیں) معاف کر دیں یا وہ (اپنا آدھا حصہ) معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کا بندھن ہے | طلاق کے بارے | 2:237 |
وَ الَّذِیْنَ عَقَدَتْ اَیْمَانُكُمْ فَاٰتُوْهُمْ نَصِیْبَهُمْ١ؕ | اور وہ لوگ جن سے تمہارے ہاتھوں نے عہد کئے تو پھر اُن کو اُن کا حصہ دو | منفرد آیت | 4:33 |
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِ١ؕ۬ | اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو!( اپنے کیے ہوے ) اقراروں کو پورے کیا کرو | منفرد و محکم آیت | 5:1 |
وَ لٰكِنْ یُّؤَاخِذُكُمْ بِمَا عَقَّدْتُّمُ الْاَیْمَانَ١ۚ | لیکن تمہیں پکڑے گا اُس وجہ سے جو تم نے پکی قسمیں کی ہوں گی | اہل ایمان کو حکم | 5:89 |