Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-161 ایت نمبر
| اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ |
| آسان اُردو | ماسوائے اللہ کے مخلص بندوں کے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | البتہ جو اللہ کے برگزیدہ بندے تھے (وہ محفوظ رہے) |
| ابو الاعلی مودودی | بجز اُن بندگان خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا |
| احمد رضا خان | مگر اللہ کے چُنے ہوئے بندے |
| احمد علی | مگر الله کے خالص بندے |
| فتح جالندھری | ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گے |
| طاہر القادری | سوائے اﷲ کے چُنے ہوئے بندوں کے، |
| علامہ جوادی | علاوہ ان لوگوں کے جو اللہ کے مخلص بندے ہوتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | سوائے اللہ تعالی کے مخلص بندوں کے |
| حسین نجفی | ہاں البتہ جو اللہ کے مخلص اور برگزیدہ بندے ہیں وہ اس سے مستثنیٰ ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Save the bondmen of Allah sincere. |
| M.M.Pickthall: | Save single-minded slaves of Allah. |
| Saheeh International: | But not the chosen servants of Allah. |
| Shakir: | Except the servants of Allah, the purified ones. |
| Yusuf Ali: | Except the sincere (and devoted) Servants of Allah. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے