اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-161 ایت نمبر

فَاِنَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَۙ
آسان اُردو پھربے شک! تم اور وہ جن کی تم عبادت کرتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیونکہ تم اور جن جن کی تم عبات کرتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی پس تم اور تمہارے یہ معبود
احمد رضا خان تو تم اور جو کچھ تم اللہ کے سوا پوجتے ہو
احمد علی پس بے شک تم اور جنہیں تم پوجتے ہو
فتح جالندھری سو تم اور جن کو تم پوجتے ہو
طاہر القادری پس تم اور جن (بتوں) کی تم پرستش کرتے ہو،
علامہ جوادی پھر تم اور جس کی تم پرستش کررہے ہو
ایم جوناگڑھی یقین مانو کہ تم سب اور تمہارے معبودان (باطل)
حسین نجفی سو تم اور جن کی تم پرستش کرتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore verily neither ye nor that which ye worship,
M.M.Pickthall: Lo! verily, ye and that which ye worship,
Saheeh International: So indeed, you [disbelievers] and whatever you worship,
Shakir: So surely you and what you worship,
Yusuf Ali: For, verily, neither ye nor those ye worship-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے