اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-162 ایت نمبر

مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ بِفٰتِنِیْنَۙ
آسان اُردو تم (کسی کو بھی) اُس (اللہ) پر اُکسا نہیں سکتے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ کسی کو اللہ کے بارے میں گمراہ نہیں کرسکتے۔
ابو الاعلی مودودی اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے
احمد رضا خان تم اس کے خلاف کسی کو بہکانے والے نہیں
احمد علی کسی کو گمراہ نہیں کر سکتے
فتح جالندھری خدا کے خلاف بہکا نہیں سکتے
طاہر القادری تم سب اﷲ کے خلاف کسی کو گمراہ نہیں کرسکتے،
علامہ جوادی سب مل کر بھی اس کے خلاف کسی کو بہکا نہیں سکتے ہو
ایم جوناگڑھی کسی ایک کو بھی بہکا نہیں سکتے
حسین نجفی تم (سب مل کر بھی) اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے۔
=========================================
M.Daryabadi: Can tempt anyone to rebel against Him.
M.M.Pickthall: Ye cannot excite (anyone) against Him.
Saheeh International: You cannot tempt [anyone] away from Him
Shakir: Not against Him can you cause (any) to fall into trial,
Yusuf Ali: Can lead (any) into temptation concerning Allah,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے