اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-163 ایت نمبر

اِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِیْمِ
آسان اُردو ماسوائے اُس کے جس نے کہ آگ میں جلنا ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سوائے ایسے شخص کے جو دوزخ میں جلنے والا ہو۔
ابو الاعلی مودودی مگر صرف اُس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھلسنے والا ہو
احمد رضا خان مگر اسے جو بھڑکتی آگ میں جانے والا ہے
احمد علی مگر اسی کو جو دوزخ میں جانے والا ہے
فتح جالندھری مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے
طاہر القادری سوائے اس شخص کے جو دوزخ میں جا گرنے والا ہے،
علامہ جوادی علاوہ اس کے جس کو جہّنم میں جانا ہی ہے
ایم جوناگڑھی بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے
حسین نجفی سوائے اس کے جو دوزخ کی بھڑکتی آگ کو تاپنے والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Save him Who is to roast in the Flaming Fire.
M.M.Pickthall: Save him who is to burn in hell.
Saheeh International: Except he who is to [enter and] burn in the Hellfire.
Shakir: Save him who will go to hell.
Yusuf Ali: Except such as are (themselves) going to the blazing Fire!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن کی بات ہے