Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-159 ایت نمبر
| سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اللہ پاک ہے اُس(سب) سے جو وہ(اُس سے)منسوب کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (کیونکہ) جو باتیں یہ بناتے ہیں، اللہ ان سب سے پاک ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | (اور وہ کہتے ہیں کہ) "اللہ اُن صفات سے پاک ہے |
| احمد رضا خان | پاکی ہے اللہ کو ان باتوں سے کہ یہ بتاتے ہیں، |
| احمد علی | الله پا ک ہے ان باتو ں سے جو وہ بناتے ہیں |
| فتح جالندھری | یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے |
| طاہر القادری | اﷲ ان باتوں سے پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | خدا ان سب کے بیانات سے بلند و برتر اور پاک و پاکیزہ ہے |
| ایم جوناگڑھی | جو کچھ یہ (اللہ کے بارے میں) بیان کر رہے ہیں اس سے اللہ تعالیٰ بالکل پاک ہے |
| حسین نجفی | پاک ہے اللہ (ان غلطیوں سے) جو وہ بیان کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Hallowed be Allah from that which they ascribe to Him. |
| M.M.Pickthall: | Glorified be Allah from that which they attribute (unto Him), |
| Saheeh International: | Exalted is Allah above what they describe, |
| Shakir: | Glory be to Allah (for freedom) from what they describe; |
| Yusuf Ali: | Glory to Allah! (He is free) from the things they ascribe (to Him)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے