روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَجَعَلْنٰهَا نَكَالًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهَا وَ مَا خَلْفَهَا وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ | پھر ہم نے اس کو ایک مثال ( عبرت) بنا دیا ان کے لیے جو (لوگ)اس(مثال) کے وقت تھے اور جو(لوگ) اس(مثال)کے بعد آنے والے تھے، اور متقین کے لیے ایک نصیحت (بنا دیا) | بنی اسرائیل کو یاد دہانی | 2:66 |
| وَّ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ مَاۤ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ وَ الْحِكْمَةِ یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ | اور اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد رکھو اور جو کچھ اُس نے تم پر کتاب اور حکمت سے نازل کیا ہے اُن سے وہ(اللہ) تمہیں نصیحت کرتا ہے | طلاق کے بارے میں | 2:231 |
| ذٰلِكَ یُوْعَظُ بِهٖ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ | وہ (اایسا کرنا)، اس سے نصیحت ہے(اُسکو) جوتم میں سے اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے | طلاق کے بارے میں | 2:232 |
| فَمَنْ جَآءَهٗ مَوْعِظَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ فَانْتَهٰى فَلَهٗ مَا سَلَفَ١ؕ وَ اَمْرُهٗۤ اِلَى اللّٰہ | پھر جس کے پاس اُس کے رب کی طرف سے ایک وارننگ (نصیحت) آگئی ، توپھر وہ (سود لینے سے) باز آ گیا ، تو جو کچھ (پہلے سے) ہو چکا اُس کا ہی ہے اور(اب وارننگ مل جانے کے بعد) اُس کا معاملہ ﷲ کی طرف ہے | سود کے بارے | 2:275 |
| هٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ | یہ (یعنی قرآن)لوگوں کے لیے ایک بیان اور ہدایت ہے، اور متقین کے لئے ایک نصیحت(وارننگ) ہے | منفرد ایت | 3:138 |
| وَ الّٰتِیْ تَخَافُوْنَ نُشُوْزَهُنَّ فَعِظُوْهُنَّ | اور وہ( عورتیں)، جن کی بغاوت کا تمہیں خوف ہو پس اُن کو نصیحت کرو، ( زبانی طور پر سمجھاﺅ) | مردوں کی عورت پر | 4:34 |
| اِنَّ اللّٰهَ نِعِمَّا یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ | بے شک ! اللہ اس (فیصلہ کرنے کے ) بارے میں تمہیں جو وارننگ(نصیحت) دیتا ہے وہ بہت اچھی ہے | منفرد و محکم ایت | 4:58 |
| ١ۗ فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ عِظْهُمْ | چنانچہ آپؐ اُن سے الگ ہو جائیں اور اُن کو نصیحت(وارننگ) دیں، | منافقین کے بارے | 4:62 |
| وَ لَوْ اَنَّهُمْ فَعَلُوْا مَا یُوْعَظُوْنَ بِهٖ | اور اگر واقعی وہ (منافقین )، وہ کر لیتے جس کے بارے میں ان کو نصیحت کی گی | منافقین کے بارے | 4:66 |
| وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَؕ | اور متقین کے لیے(انجیل) ہدایت اور نصیحت ہے | انجیل | 5:46 |
| مَّوْعِظَةً وَّ تَفْصِیْلًا لِّكُلِّ شَیْءٍ١ۚ | ) نصیحت اور ہر چیز کی تفصیل لکھی | موسی کے بارے | 7:145 |
| وَ اِذْ قَالَتْ اُمَّةٌ مِّنْهُمْ لِمَ تَعِظُوْنَ قَوْمَا١ۙ | اور جب اُن میں سے ایک جماعت نے کہا: تم ایک قوم کو تلقین کیوں کرتے ہو | قوم موسی | 7:164 |
| يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَتۡكُمۡ مَّوۡعِظَةٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ | اے لوگو! واقعی! تمہارے پاس تمہارے رب سے نصیحت آ چکی ہے، | قرآن کے بارے | 10:57 |
| ١ؕ اِنِّیْۤ اَعِظُكَ اَنْ تَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ | بے شک میں تمہیں خبردار کرتا ہوں کہ(اسطرح کا پُوچھ کر) تم جاہلوں میں سے ہو جاﺅ گے! | نوحؑ کے بارے میں | 11:46 |
| وَ مَوْعِظَةٌ وَّ ذِكْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ | اور مومنین کے لیے وارننگ اور یاد دہانی(نصیحت) ہے | گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات | 11:120 |
| ١ۚ یَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ | . وہ(اللہ) تمہیں خبردار کرتا ہے شاید تم (اللہ کے احکام کو)یاد رکھو | محکم آیت | 16:90 |
| اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ | اپنے رب کے راستے کی طرف عقل اور اچھی ترغیب(نصیحت) سے(لوگوں کو) بلائیں (دعوت دیں) | آپﷺ کو حکم | 16:125 |
| یَعِظُكُمُ اللّٰهُ اَنْ تَعُوْدُوْا لِمِثْلِهٖۤ اَبَدًا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَۚ | اللہ تمہیں خبر دار کرتا ہے کہ تم کبھی بھی دوبارہ اسی طرح نہ کرنا اگر تم مومنین ہو تو | تاریخی واقعہ | 24:17 |
| مِّنَ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ۠ | ں اُن لوگوں سے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں اور متقین کے لئے نصیحت ہیں | نکاح کے بارے | 24:34 |
| قَالُوْا سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَوَ عَظْتَ اَمْ لَمْ تَكُنْ مِّنَ الْوٰعِظِیْنَۙ | اُنہوں نے کہا: ہم پر برابر ہے چاہے تُو ہمیں واعظ (تلقین) کرے یا تُو اُن میں سے نہ ہو جو وعظ (تلقین) کرتے ہیں؛ | قوم عاد | 26:136 |
| وَ اِذْ قَالَ لُقْمٰنُ لِابْنِهٖ وَ هُوَ یَعِظُهٗ | اور جب لقمان ؑ نے اپنے بیٹے کو کہا اوروہ اُس کو نصیحت کر رہا تھا: | تاریخی آیت | 31:13 |
| قُلْ اِنَّمَاۤ اَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ١ۚ اَنْ تَقُوْمُوْا لِلّٰهِ مَثْنٰى وَ فُرَادٰى | (آپﷺ) کہیں: میں صرف تمہیں ایک چیز کی نصیحت کرتا ہوں: کہ تم اللہ کے لیے اُٹھ کھڑے ہو جاؤ، دو دو ہو کر اورایک ایک ہو کر | وارننگ | 34:46 |
| ذٰلِكُمْ تُوْعَظُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ | . تمہیں اس سے خبردار کیا جاتا ہے؛ اور اللہ جو تم کرتے ہو اُس سے باخبر ہے | میاں بیوی کے تعلقات | 58:3 |
| ذٰلِكُمْ یُوْعَظُ بِهٖ مَنْ كَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ | . اس سے تمہیں نصیحت کی جاتی ہے جو کوئی بھی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے | طلاق اور عدت | 65:2 |