روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَانْفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا١ؕ قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ١ؕ | پس اُس (چٹان) سے بارہ چشمے پھوٹ پڑے۔ تمام لوگوں کو ان کے پانی پینے کی جگہ واقعی معلوم ہو گئی | موسی ؑ کو حکم | 2:60 |
| كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا مِنْ رِّزْقِ اللّٰهِ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ | اللہ کے دیے ہوئے (رزق) سے کھاو اور پیو، اور مفسدین (فسادی) ہو کر زمین میں خرابی نہ کرو۔ | موسی ؑ کو حکم | 2:60 |
| وَ اُشْرِبُوْا فِیْ قُلُوْبِهِمُ الْعِجْلَ بِكُفْرِهِمْ١ؕ | اور اُن کے دلوں میں اُن کے نہ ماننے (کفر) کی وجہ سے بچھڑے (کی عبادت) کوسمو دیا گیا | بنی اسرائیل کے بارے | 2:93 |
| : | |||
| : | |||
| وَ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكُمُ الْخَیْطُ الْاَبْیَضُ مِنَ الْخَیْطِ الْاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ | اور کھاﺅاور پیو حتی کہ تمہارے لیے فجر سے سفید دھاری سیاہ دھاری سے واضح ہو جائے | روزوں کے بارے میں ہدایت | 2:187 |
| فَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَیْسَ مِنِّیْ١ۚ وَ مَنْ لَّمْ یَطْعَمْهُ فَاِنَّهٗ مِنِّیْۤ اِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةًۢ بِیَدِهٖ١ۚ | اور جو کوئی اس (پانی ) کو نہیں چکھے گا پھر بے شک وہ مجھ میں سے ہے، ماسوائے اس کے کہ جو کوئی اپنے ہاتھ کے چلو سے (پانی ) لے گا | طالوت اور اُس کا لشکر | 2:249 |
| فَشَرِبُوْا مِنْهُ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ١ؕ | پھر ماسوائے ان میں سے کم (لوگوں) کے اُنہوں نے اُس (نہر) سے (جی بھر کے پانی) پی لیا | طالوت اور اُس کا لشکر | 2:249 |
| قَالَ بَلْ لَّبِثْتَ مِائَةَ عَامٍ فَانْظُرْ اِلٰى طَعَامِكَ وَ شَرَابِكَ لَمْ یَتَسَنَّهْ | ااُس (اللہ) نے کہا: نہیں، تم ایک سو سال تک سوئے(مرے) رہے ہوپھراپنے کھانے کی طرف دیکھ اور اپنے پینے (کی چیزوں) کو جوگلی سڑی نہیں ہیں! | تاریخی ایت | 2:259 |
| لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِیْمٍ وَّ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ | اُن کے لیے اُبلتے پانی سے مشروب اور درد ناک عذاب ہے اُس وجہ سے جو وہ کفر کیا کرتے تھے | منفرد آیت | 6:70 |
| وَّ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا وَ لَا تُسْرِفُوْا١ۚ | اور کھاﺅاور پیو، اوراسراف(بے جا خرچ) نہ کرو | محکم آیت | 7:31 |
| قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ١ؕ | تما م لوگوں کو اپنے پانی پینے کی جگہ معلوم ہو گئی اور | قوم موسی | 7:160 |
| ١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِیْمٍ | اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اُن کے لیے پینے کو ابلتا پانی | شان الہی | 10:4 |
| مِّنْهُ شَرَابٌ وَّ مِنْهُ شَجَرٌ فِیْهِ تُسِیْمُوْنَ | ، اُسی (پانی)سے پینا ہے اور اسی سے درخت (اُگتے) ہیں اُن میں تم مویشی چراتے ہو | بارش کا پانی | 16:10 |
| لَّبَنًا خَالِصًا سَآئِغًا لِّلشّٰرِبِیْنَ | ، گوبر اور خون کے درمیان میں سے، خالص دودھ، پینے والوں کے لیے مزے دار ہے | شان الہی | 16:66 |
| ١ؕ یَخْرُجُ مِنْۢ بُطُوْنِهَا شَرَابٌ | . اُن(شہد کی مکھیوں) کے پیٹوں سے ایک مشروب نکلتا ہے | شہد | 16:69 |
| یَشْوِی الْوُجُوْهَ بِئْسَ الشَّرَابُؕ | (جو) چہروں کو جلا دے گا. بہت ہی بُرا (اُن کا) مشروب | قرآن کے کافر | 18:29 |
| فَكُلِیْ وَ اشْرَبِیْ وَ قَرِّیْ عَیْنًاۚ | چنانچہ کھا اور پی اور آنکھیں ٹھنڈی رکھ (یعنی آرام سے رہ) | مریم ؑ کے بارے میں | 19:26 |
| یَاْكُلُ مِمَّا تَاْكُلُوْنَ مِنْهُ وَ یَشْرَبُ مِمَّا تَشْرَبُوْنَ۪ۙ | وہ کھاتا ہے اُسی(خوراک) میں سے جس سے تم کھاتے ہو اور وہ پیتا ہے جس سے تم پیتے ہو | نوحؑ کے بعد رسول | 23:33 |
| قَالَ هٰذِهٖ نَاقَةٌ لَّهَا شِرْبٌ وَّ لَكُمْ شِرْبُ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۚ | اُس نے کہا: (دیکھو) یہ اونٹنی ہے. ایک مقررہ (جانے پہچانے)دن اس کے لیے (پانی) پینے کی باری اور تمہارے لیے (پانی) پینے کی باری ہے | قوم ثمود | 26:155 |
| قَالَ هٰذِهٖ نَاقَةٌ لَّهَا شِرْبٌ وَّ لَكُمْ شِرْبُ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۚ | اُس نے کہا: (دیکھو) یہ اونٹنی ہے. ایک مقررہ (جانے پہچانے)دن اس کے لیے (پانی) پینے کی باری اور تمہارے لیے (پانی) پینے کی باری ہے | قوم ثمود | 26:155 |
| ١ۖۗ هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ سَآئِغٌ شَرَابُهٗ وَ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ١ؕ | :یہ تو تازہ میٹھا، اُس کا پانی ذائقہ دار، اور یہ (دوسرا) کڑوا نمکین ہے | دونوں سمندروں کے بارے | 35:12 |
| وَ لَهُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ | اور اُنکے لیے اُن(جانوروں)میں (کئی اور) فاہدے ہیں اور پینے کے لیے(دودھ بھی) ہے. کیا پھر وہ شکر نہیں کریں گے؟ | جانوروں کے بارے | 36:73 |
| بَیْضَآءَ لَذَّةٍ لِّلشّٰرِبِیْنَۚۖ | سفید، پینے والوں کے لیے بے حد لذیذ ہو گا | اللہ کے مخلص بندے | 37:46 |
| اُرْكُضْ بِرِجْلِكَ١ۚ هٰذَا مُغْتَسَلٌۢ بَارِدٌ وَّ شَرَابٌ | (اور یہ اُس کو کہا گیا) اپنے پاؤں سے(زمین پر) چوٹ لگاؤ. یہ رہا نہانے اور پینے کا ٹھنڈا (چشمہ) | ایوبؑ کے بارے | 38:42 |
| مُتَّكِئِیْنَ فِیْهَا یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍ وَّ شَرَابٍ | ان میں وہ تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے، وہ ان(جنتوں) میں کثرت کا پھل اور ٹھنڈے مشروب مانگیں گے | متقین کے لیے | 38:51 |
| وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ خَمْرٍ لَّذَّةٍ لِّلشّٰرِبِیْنَ١ۚ۬ وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ عَسَلٍ مُّصَفًّى١ؕ | اور شراب کی نہریں ہیں پینے والوں کے لیے مزے دار، اور صاف شفاف شہد کی نہریں ہیں؛ | متقین کی جنت | 47:15 |
| كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَۙ | (اور یہ اُن سے کہا جائے گا): خوشی سے کھاؤ اور پیواُس وجہ سے جوتم(اعمال) کیا کرتے تھے | متقین | 52:19 |
| وَ نَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَیْنَهُمْ١ۚ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ | اور اُن کو اعلانیہ بتا دو کہ پانی (اُس اونٹنی اور) ا ُن کے درمیان تقسیم ہو گا. اور ہر پینے کی گواہی ہو گی | ثمود | 54:28 |
| فَشٰرِبُوْنَ عَلَیْهِ مِنَ الْحَمِیْمِۚ | پھر اُس (کھانے) پر اُبلتا ہوا پانی پیو گے | پہلے اور آخری وقت کے لوگ | 56:54 |
| فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِیْمِؕ | پھر اس طرح پیو گے جسطرح اونٹ پیتے ہیں | پہلے اور آخری وقت کے لوگ | 56:55 |
| اَفَرَءَیْتُمُ الْمَآءَ الَّذِیْ تَشْرَبُوْنَؕ | کیا پھرتم نے پانی کو دیکھا جو تم پیتے ہو؟ | ایک سوال کیا گیا | 56:68 |
| كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِی الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ | (اور جو بھی وہاں ہوں گے اُن کو یہ کہہ دیا جائے گا): خوشی سے کھاؤ اور پیو اس وجہ سے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں آگے کے لئے روانہ کیا تھا | قیامت کے بارے | 69:24 |
| اِنَّ الْاَبْرَارَ یَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًاۚ | بے شک! نیکی کرنے والے، وہ ایک ایسے گلاس سے پئیں گے اُس میں کافور ملا ہو گا | نیکوکاروں کی جزا | 76:5 |
| عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا | ایک چشمہ، اُس سے اللہ کے (محبوب) بندے پئیں گے، وہ اس (چشمے)کو بہائیں گے نہروں میں | نیکوکار جنت میں | 76:6 |
| وَّ حُلُّوْۤا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ١ۚ وَ سَقٰهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا | اور وہ چاندی کے کڑے پہنیں گے. اوراُن کی پیاس اُن کا رب پاک شراب سے بجھائے گا | نیکوکار | 76:21 |
| كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ | (اُن کو یہ کہا جائے گا):کھاؤ پیو اور خوش آمدید، اس وجہ سے جو تم کیا کرتے تھے | متقین کے لیے | 77:43 |
| لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ | وہ (سرکش) نہیں چکھیں گے اُس(جہنم) میں ٹھنڈک اور نہ ہی کوئی مشروب | جہنم | 78:24 |
| عَيۡنًا يَّشۡرَبُ بِهَا الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ | ایک چشمہ، اُس سے اللہ کے نزدیک رہنے والے پیتے ہیں | نیک لوگوں کے بارے | 83:28 |