روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ۠ | پھر تُو(اے موسیؑ) فاسقین قوم پر افسوس نہ کرنا | قوم موسی | 5:26 |
| فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ | چنانچہ کافر لوگوں پر آپؐ افسوس نہ کریں | اہل کتاب کو کتب الہی کی اہمیت | 5:68 |
| فَكَیْفَ اٰسٰى عَلٰى قَوْمٍ كٰفِرِیْنَ | ؛ پھر میں کسطرح (یا کیوں) کافر(نہ ماننے والے) لوگوں پر افسوس کروں | شعیب کے بارے میں | 7:93 |
| لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ | واقعی تمہارے لیے اللہ کے رسول ﷺ میں ایک اچھی مثال ہے اُس شخص کے لیے | جنگ خندق | 33:21 |
| لِّكَیْلَا تَاْسَوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا تَفْرَحُوْا بِمَاۤ اٰتٰكُمْ١ؕ | تاکہ تم اُس(چیز)پر افسوس نہ کرو جو کہ تم سے چلی گئی، اور نہ ہی تم اتراؤ (اکڑو) اُس کی وجہ سے جو تم کو دیا گیا ہو. | تقدیر | 57:23 |
| قَدْ كَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ | تمہارے لئے ابراہیم ؑ اور ان لوگوں میں جو اُس کے ساتھ تھے ایک بہت اچھا نمونہ ہے، | دوستی کے احکامات | 60:4 |
| لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْهِمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ١ؕ | بے شک! تمہارے لئے اُن میں ایک اچھا نمونہ ہے (اور) اُس کے لئے جو اللہ اور یوم آخرت کی اُمید رکھتا ہے | (یعنی ابراہیم ؑ اور اُن کے پیروکاروں) دوستی کے معیار پر | 60:6 |