روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ؕ وَ نُخْرِجُ لَهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ كِتٰبًا یَّلْقٰهُ مَنْشُوْرًا | . اور ہم اُس(انسان) کے لیے قیامت کے دن ایک کتاب نکالیں گے وہ(کتاب اُس (انسان)کو کھلی ہوئی ملے گی | شان باری تعالی | 17:13 |
| فَاْوٗۤا اِلَى الْكَهْفِ یَنْشُرْ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ | (تو) پھر غار کی طرف پناہ لے لو؛ تمہارا رب تمہارے لیے اپنی رحمت سے (فضل) پھیلائے گا | اصحاب الہی | 18:16 |
| : | |||
| : | |||
| اَمِ اتَّخَذُوْۤا اٰلِهَةً مِّنَ الْاَرْضِ هُمْ یُنْشِرُوْنَ | یا کیا وہ(ظالم نافرمانبردار) زمین سے معبود بنا لیتے ہیں، وہ (معبود)مرے ہووں کو زندہ کریں گے؟ | سوال | 21:21 |
| وَّ لَا یَمْلِكُوْنَ مَوْتًا وَّ لَا حَیٰوةً وَّ لَا نُشُوْرًا | اور وہ(معبود) نہ موت کا اورنہ ہی زندگی کا اور نہ ہی مرے ہووں کو زندہ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں | اللہ کے سوا معبود | 25:3 |
| بَلْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ نُشُوْرًا | نہیں، وہ (لوگ) دوبارہ زندہ ہونے کی اُمید نہیں رکھتے ( | ظالمین | 25:40 |
| وَّ النَّوْمَ سُبَاتًا وَّ جَعَلَ النَّهَارَ نُشُوْرًا | اور نیند کو آرام اور دن کو (تمہارے) دوبارہ اُٹھنے کے لیے بنایا | شان باری تعالی | 25:47 |
| وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ اِذَاۤ اَنْتُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُوْنَ | اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے: کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر جب تم بشر ہوئے تو تم بکھرے پڑے ہوئے ہو | اللہ کی نشانیاں | 30:20 |
| فَاِذَا طَعِمْتُمْ فَانْتَشِرُوْا وَ لَا مُسْتَاْنِسِیْنَ لِحَدِیْثٍ١ؕ | ، پھر جب تم کھانا کھا لو، تو (خود ہی) منتشر ہو جاؤاور بات چیت کے لیے نہ بیٹھے رہو. | ایمان والوں کو | 33:53 |
| فَسُقْنٰهُ اِلٰى بَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَحْیَیْنَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ كَذٰلِكَ النُّشُوْرُ | پھر ہم اُس (بادل) کو مردہ شہر کی طرف لے جاتے ہیں پھر ہم اس (پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعد زندگی دیتے ہیں. اسطرح ہی زندہ ہونا ہو گا | دوبارہ زندہ ہونا | 35:9 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ مِنْۢ بَعْدِ مَا قَنَطُوْا وَ یَنْشُرُ رَحْمَتَهٗ١ؕ | اور وہ وہی ہے جوبارش کو نازل کرتا ہے اس کے بعد کے وہ مایوس ہو چکے ہوتے ہیں اور اپنی رحمت کو بکھیرتا ہے. | شان باری تعالی | 42:28 |
| وَ الَّذِیْ نَزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ١ۚ فَاَنْشَرْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ۚ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ | اور جو آسمانوں سے پانی ایک مقدار سے نازل کرتا ہے، پھر ہم اس (بارش) سے ایک مردہ شہر(زمین) کو زندہ کرتے ہیں. اسی طرح تم (زمین سے زندہ)نکالے جاؤ گے؛ | موت کے بعد زندگی | 43:11 |
| اِنْ هِیَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُنْشَرِیْنَ | نہیں ہے یہ ماسوائے ہماری پہلی(اول)موت کے اور ہم دوبارہ نہیں اُٹھائیں جائیں گے | لوگوں کا کہنا | 44:35 |
| فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍۙ | کھلے ہوئے ورقوں میں | کتاب | 52:3 |
| خُشَّعًا اَبْصَارُهُمْ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ كَاَنَّهُمْ جَرَادٌ مُّنْتَشِرٌۙ | ان(نہ ماننے والوں) کی آنکھیں جھکی ہوں گی، وہ قبروں سے ایسے نکلیں گے، جیسے کہ وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہوں | قیامت کا دن | 54:7 |
| فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ | پھر جب نماز ختم ہو جائے،تو زمین میں منتشر ہو جاؤ اور اللہ کا فضل(رزق) تلاش کرو، | صلوۃ جمعہ | 62:10 |
| فَامْشُوْا فِیْ مَنَاكِبِهَا وَ كُلُوْا مِنْ رِّزْقِهٖ١ؕ وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ | چنانچہ اُس (زمین) کے رستوں میں چلو اور اُس (اللہ)کے دیئے ہوئے(رزق) سے کھاؤ. اور اُسی کی طرف (تم سب نے مر نے کے بعد) اُٹھ کر جانا ہے | شان باری تعالی | 67:15 |
| بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةًۙ | نہیں! اُن (لوگوں)میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کو (اُس کے رب کی طرف سے) کھلے صفحے دئیے جائیں | انسان کع خواہش | 74:52 |
| وَّ النّٰشِرٰتِ نَشْرًاۙ | اور دور دور (بادل)پھیلا دینے والیوں کی؛ | قسم | 77:3/a> |
| ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنْشَرَهٗؕ | پھر، جب چاہے گا، وہ اُس کو اُٹھا کھڑا کرے گا | انسان | 80:22 |
| وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۪ۙ | اور جب (اعمال کے) ورق کھول دئیے جائیں گے | قیامت کی ابتدا | 81:10 |