|
ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ عِنْدَ بَارِئِكُمْ١ؕ
|
وہ تمہارا(کام) تمہارے خالق کے نزدیک تمہارے لیے اچھا ( یعنی نیک ) ہوگا
|
موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ
|
2:54
|
|
فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١۪ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
پھر ! اُن کے لیے ان کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے ، اورنہ ان پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
مختلف مذاہب کا ذکر
|
2:62
|
|
لِیُحَآجُّوْكُمْ بِهٖ عِنْدَ رَبِّكُمْ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
تا کہ وہ (مسلمان)تمہارے رب کے ہاں اس (بتلائی ہوئی باتوں)سے تم(یعنی بنی اسرائیل ) سے حجت کریں کیا پھر تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:76
|
|
١ۗ ثُمَّ یَقُوْلُوْنَ هٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ لِیَشْتَرُوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
پھر وہ کہتے ہیں، کہ " یہ(کتاب) اللہ کی طرف سے ہے" تاکہ وہ اس سے قلیل قیمت خریدیں
|
خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے
|
2:79
|
|
قُلْ اَتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللّٰهِ عَهْدًا فَلَنْ یُّخْلِفَ اللّٰهُ عَهْدَهٗۤ
|
(آپؐ) کہیں: کیا تم نے اللہ کے ہاں ایک عہد بنا رکھا ہے؟پھر ہر گز اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرے گا
|
بنی اسرائیل کا کہنا
|
2:80
|
|
وَ لَمَّا جَآءَهُمْ كِتٰبٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْۙ
|
اور جب اُن ( بنی اسرائیل ) کے پاس ﷲ کی طرف سے ایک کتاب آئی تصدیق کرتے ہوئے اس کی جو اُن کے پاس (پہلے )تھا
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:89
|
|
قُلْ اِنْ كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ اللّٰهِ خَالِصَةً مِّنْ دُوْنِ النَّاسِ
|
کہیں: کہ اگر لوگوں کو چھوڑ کر اللہ کے ہاں آخرت کا گھر صرف تمہارے ہی لیے مخصوص ہے
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:94
|
|
وَ لَمَّا جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْ.....
|
اور جب اُن کے پاس اللہ کی طرف سے ایک رسول آیا تصدیق کرتے ہوئے جو اُن کے پاس ہے
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:101
|
|
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ۧ
|
اور اگر وہ (اہل کتاب) ایمان لے آتے اور تقوی کرتے، تو اللہ کی طرف سے ایک بہتر اجر(ثواب) ملتا، اگر وہ( اس حقیقت کو) جان سکتے
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:103
|
|
حَسَدًا مِّنْ عِنْدِ اَنْفُسِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْحَقُّ....
|
اُن(اہل کتاب) کی جانوں سے حسد ہے اس کے بعد کہ اُن کو حق (سچائی) واضح ہو گی ہے....
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:109
|
|
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰہ
|
اور نماز قائم کرواور زکوة دو؛ اور جو تم اپنی جانوں کے لیے جو اچھا کام آگے (یعنی آخرت ) کے لیے روانہ کرتے ہو، تم اُس (کام) کو اللہ کے ہاں پا لو گے
|
ایمان والوں کو حکم
|
2:110
|
|
بَلٰى١ۗ مَنْ اَسْلَمَ وَجْهَهٗ لِلّٰهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ فَلَهٗۤ اَجْرُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١۪ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ۠
|
، پھر اُس (شخص) کا اجر اُس کے رب کے ہاں ہے ؛ اور نہ اُن (ایسے لوگوں)پر کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
جنت میں داخلے کے بارےمیں اہل کتاب کے خیالات کا جواب
|
2:112
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَتَمَ شَهَادَةً عِنْدَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ.....
|
اور اس سے بڑھا ظلم(نافرمانی)اور کون کرتا ہے جو گواہی کوچھپاتا ہے جو اُس کے پاس اللہ سے( وصول کی ہوئی )ہے
|
اہل کتاب کو جواب
|
2:140
|
|
وَ لَا تُقٰتِلُوْهُمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتّٰى یُقٰتِلُوْكُمْ فِیْهِ١ۚ
|
اور اُن سے مسجدِ احرام(خانہ کعبہ) کے پاس لڑائی نہ کرو حتی کہ وہ تم سے اُس میں لڑائی کریں،
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:191
|
|
فَاِذَاۤ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ١۪
|
پھرجب تم عرفات سے چل پڑو، تو حرمت والی جگہ (مشعرِالحرام ) کے پاس اللہ کو یاد کرو
|
حج اور عمرہ
|
2:198
|
|
وَ اِخْرَاجُ اَهْلِهٖ مِنْهُ اَكْبَرُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ وَ الْفِتْنَةُ اَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ١ؕ
|
، اور اس کے لوگوں کو وہاں(مسجدِ الحرام ) سے نکالنا اللہ کے نزدیک اس سے بھی بڑا (گناہ) ہے؛ اور فتنہ (شرارت ) قتل سے بھی بڑا ہے
|
حرمت والے مہینہ میں لڑنا
|
2:217
|
|
مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ؕ
|
کون ہے وہ جو اُس کے ہاں( یا اُس کے سامنے) شفارش(شفاعت) کرئے ماسوائے اُس (اللہ) کے حکم سے؟
|
آیت الکرسی
|
2:255
|
|
لَّهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
اُن کے لیے اُن کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے، اورنہ اُن پر خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
اللہ کی راہ میں مال خرچ
|
2:261
|
|
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ
|
جو لوگ اپنے مال کو رات اور دن خفیہ اور اعلانیہ( ﷲ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں، پھر واقعی اُن کے لیے اُن کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے
|
صدقات کے بارے
|
2:274
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ
|
بےشک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے (پڑھتے)ہیں ا ور زکوة دیتے ہیں،اُن کے لیے اُن کا اجراُن کے رب کے پاس ہے
|
سود کے بارے
|
2:277
|
|
ذٰلِكُمْ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ وَ اَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَرْتَابُوْۤا
|
وہ اللہ کے نزدیک انصاف والی اور گواہی کے لیے زیادہ معتبر اور (ثبوت کے لیے) قریب ترین ہے کہ کہیں تم شک نہ کرو؛
|
قرضہ کی لکھائی
|
2:282
|
|
كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا
|
(کیوں کہ) سب (واضح اور متشابہ) ہمارے رب کی طرف سے ہیں؛
|
دو طرح کی آیات
|
3:7
|
|
ذٰلِكَ مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الْمَاٰبِ
|
وہ (سب چیزیں) دُنیاوی زندگی کا ہی سامان(متاع) ہے اور اللہ! اُس کے پاس تو ایک اچھا ٹھکانا(یا رہنے کی جگہ) ہے
|
منفرد آیت
|
3:14
|
|
١ؕ لِلَّذِیْنَ اتَّقَوْا عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
اُن(لوگوں) کے لئے جو تقوی کرتے( برائیوں سے دور رہتے) ، اُن کے رب کے پاس جنتیں( باغات) ہیں
|
دنیاوی زندگی کے سامان سے بہتر
|
3:15
|
|
اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ١۫
|
بےشک! دین(مذہب) اللہ کے ہاں اسلام (یعنی اللہ کے احکام کی فرمانبرداری ) ہے
|
شان باری تعالی
|
3:19
|
|
كُلَّمَا دَخَلَ عَلَیْهَا زَكَرِیَّا الْمِحْرَابَ١ۙ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا١ۚ
|
جب بھی زکریا ؑ محراب (کمرے ) میں داخل ہوکر اُس (مریم ؑ)کے پاس جاتا تو اس کے پاس رزق (خوراک) پاتا
|
مریم کی پرورش
|
2:37
|
|
قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ
|
اُس (مریم) نے کہا: وہ اللہ کی طرف سے ہے
|
مریم کی پرورش
|
2:37
|
|
اِنَّ مَثَلَ عِیْسٰى عِنْدَ اللّٰهِ كَمَثَلِ اٰدَمَ
|
بے شک اللہ کے نزدیک عیسٰی ؑ کی (پیدائش کی) مثال جیسے کہ آدم ؑ کی مثال ہے
|
عیسی کے بارے میں
|
3:59
|
|
اَوْ یُحَآجُّوْكُمْ عِنْدَ رَبِّكُمْ
|
یا کہ وہ (مسلمان) تمہارے رب کے ہاں تم سے حجت(بحث) کر سکیں۔۔ ۔
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:73
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ وَ مَا هُوَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ
|
کہتے ہیں کہ وہ اللہ کی طرف سے ہے ، اور وہ اللہ کی طرف سے نہیں ہوتا ؛
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:78
|
|
وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِۙ
|
اور(حالانکہ) نہیں ہے (کوئی) مدد ماسوائے اللہ کے ہاں سے جو زبردست قوت والا(عزیز اور) عقلمند (حکیم) ہے
|
جنگ اُحد
|
3:126
|
|
لَّوْ كَانُوْا عِنْدَنَا مَا مَاتُوْا وَ مَا قُتِلُوْا١ۚ
|
کہ اگر وہ (بھائی ) ہمارے پاس ہوتے تو نہ وہ مرتے اور نہ ہی وہ قتل ہوتے؛
|
جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم
|
3:156
|
|
هُمْ دَرَجٰتٌ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ
|
وہ اللہ کے ہاں درجات (میں) ہیں، اوراللہ اُس کو دیکھتا ہے جو وہ (یعنی لوگ)کرتے ہیں
|
منفرد ایت
|
3:163
|
|
١ۙ قُلْتُمْ اَنّٰى هٰذَا١ؕ قُلْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اَنْفُسِكُمْ١ؕ
|
تو تم نے کہہ دیا: یہ کسطرح ہوا ؟ (آپؐ ان سے ) کہیں: کہ وہ (مصیبت) تمہاری اپنی طرف سے ہے(تمہارا اپنا کیا دھرا ہے)
|
جنگ اُحد
|
3:165
|
|
بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَۙ
|
نہیں! وہ اپنے رب کے ہاں زندہ (اور) اُن کو رزق دیا جاتا ہے
|
جنگ اُحد
|
3:169
|
|
ثَوَابًا مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الثَّوَابِ
|
یہ اللہ کی طرف سے ایک ثواب(اجر، بدلہ) ہے۔ اور اللہ، اُسکے پاس بہترین اجر ہے
|
اولوالباب کی دعا کا جواب
|
3:195
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا نُزُلًا مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ
|
وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے اللہ کی طرف سے ایک خوش آمدید (کا تحفہ) ہے
|
کفر اور تقوی کا موازنہ
|
3:198
|
|
١ؕ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ لِّلْاَبْرَارِ
|
اور جو اللہ کے پاس ہے نیکوں کے لیے بہتر ہے
|
کفر اور تقوی کا موازنہ
|
3:198
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ
|
یہی( لوگ) ہیں ان کے لیے اُن کے رب کے پاس ان کے اجر ہیں
|
اہل کتاب میں سے
|
3:199
|
|
وَ اِنْ تُصِبْهُمْ حَسَنَةٌ یَّقُوْلُوْا هٰذِهٖ مِنْ عِنْدِ اللّٰہ
|
اور اگر اُن (ایسے لوگوں) کو اچھائی ملتی ہے تو وہ کہتے ہیں: یہ(اچھائی) اللہ کی طرف سے ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌ یَّقُوْلُوْا هٰذِهٖ مِنْ عِنْدِكَ١ؕ
|
اور اگر اُن کو کوئی برائی ملتی ہے تو وہ کہتے ہیں: یہ آپؐ کی طرف (یعنی وجہ)سے ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
قُلْ كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ اللّٰہ
|
(ّآپؐ) کہیں: تمام(اچھائی اور برائی) اللہ کی طرف سے ہی ہیں
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
فَاِذَا بَرَزُوْا مِنْ عِنْدِكَ
|
پھر جب وہ آپؐ کے پاس سے چلے جاتے ہیں
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:81
|
|
١ؕ وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰہ
|
اور اگر یہ (قرآن) غیر اللہ سے ہوتا،
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:82
|
|
فَعِنْدَ اللّٰهِ مَغَانِمُ كَثِیْرَةٌ١ؕ
|
اللہ کے ہاں کثرت سے مالِ غنیمت ہے
|
جنگ کے اصول
|
4:94
|
|
فَعِنْدَ اللّٰهِ ثَوَابُ الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ؕ
|
کہ اللہ کے پاس ہی دُنیا اور آخرت کا ثواب (اجر) ہے
|
منفرد آیت
|
2:134
|
|
اَیَبْتَغُوْنَ عِنْدَهُمُ الْعِزَّةَ
|
کیا وہ (منافقین) اُن( کافرین )کے ہاں سے عزت (طاقت )چاہتے ہیں؟
|
منافقین کے بارے
|
2:139
|
|
وَ كَیْفَ یُحَكِّمُوْنَكَ وَ عِنْدَهُمُ التَّوْرٰةُ
|
اور وہ(ایسے لوگ) کیسے آپؐ سے فیصلہ چاہتے ہیں اور (جبکہ) اُن کے پاس تورات ہے
|
یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے
|
5:43
|
|
فَعَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّاْتِیَ بِالْفَتْحِ اَوْ اَمْرٍ مِّنْ عِنْدِهٖ
|
پھر ہو سکتا ہے کہ اللہ ( آپؐ کو) فتح دے، یا اُس کی طرف سے ایک امر (حکم)
|
یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے
|
5:52
|
|
قُلْ هَلْ اُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكَ مَثُوْبَةً عِنْدَ اللّٰہ
| ،
کہیں:کیامیں تمہیں اللہ کے ہاں جزا کے لیے اس سے بھی بدتر (لوگوں کا ) بتاﺅں ؟
|
اہل کتاب
|
5:60
|
|
وَ اَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٗ
|
اُس (اللہ) کے نزدیک ایک وقت مقرر ہے
|
کافرین کے بارے
|
6:2
|
|
قُلْ لَّاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ عِنْدِیْ خَزَآئِنُ اللّٰهِ
|
(اپؐ) کہیں: میں تم سے نہیں کہتا( کہ) میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں
|
منفرد آیت
|
6:50
|
|
١ؕ مَا عِنْدِیْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ بِهٖ١ؕ
|
(تو)میرے پاس(وہ چیز) نہیں جس کے بارے تم جلدی کر رہے ہو
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
6:57
|
|
قُلْ لَّوْ اَنَّ عِنْدِیْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ بِهٖ
|
آپؐ) کہیں: اگر میرے پاس( وہ چیز) ہوتی جس کے بارے تم (لوگ) جلدی (بے صبری) کرتے ہو
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
6:58
|
|
وَ عِنْدَهٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لَا یَعْلَمُهَاۤ اِلَّا هُوَ١ؕ
|
اور اُس (اللہ) کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں (غیب کا علم ہے) اُس (اللہ)کے سوا ان(غیب کی کنجیوں) کو کوئی نہیں جانتا
|
شان باری تعالی
|
6:59
|
|
قُلْ اِنَّمَا الْاٰیٰتُ عِنْدَ اللّٰهِ
|
(آپؐ) کہیں: نشانیاں تو صرف اللہ کے ہی پاس ہیں
|
واضح احکامات
|
6:108
|
|
صَغَارٌ عِنْدَ اللّٰهِ وَ عَذَابٌ شَدِیْدٌۢ
|
اللہ کے ہاں ذلت اور شدید عذاب
|
مکر کرنے والے (کافرین )
|
6:124
|
|
لَهُمْ دَارُ السَّلٰمِ عِنْدَ رَبِّهِمْ
|
اُن کے لیے اُن کے رب کے ہاں سلامتی کا گھرہے
|
یاد رکھنے والے لوگ
|
6:126
|
|
قُلْ هَلْ عِنْدَكُمْ مِّنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوْهُ لَنَا١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: کیا تمہارے ہاں کوئی علم ہے پھر اس کو ہمارے لیے باہر نکالو؟
|
مشرکین
|
6:148
|
|
وَ اَقِیْمُوْا وُجُوْهَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ
|
اور (کہ)تم تمام مساجد کے ہاں اپنے چہروں کو سیدھے (اُس اللہ کی طرف) کیاکرو
|
بے ایمان لوگ
|
7:29
|
|
یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ خُذُوْا زِیْنَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ
|
اے آدم کی اولاد! تمام مساجد کے ہاں اپنی زینت کو تھامو
|
(یعنی اچھے لباس پہنو )
|
7:31
|
|
اَلَاۤ اِنَّمَا طٰٓئِرُهُمْ عِنْدَ اللّٰهِ
|
کیا نہیں تھی صرف اُن کی بدنصیبی (بدشگونی ) اﷲ کی طرف سے ہی
|
موسی اور فرعون
|
7:131
|
|
بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ١ۚ
|
اُس وجہ سے جو اُس نے تیرے ساتھ عہد کیا ہوا ہے
|
قوم فرعون
|
7:134
|
|
عِنْدَهُمْ فِی التَّوْرٰةِ وَ الْاِنْجِیْلِ
|
اپنے پاس تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں
|
نبی اکرمﷺ
|
7:157
|
|
قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّیْ١ۚ
|
( آپؐ )کہیں: اُس کا علم صرف میرے رب کے پاس ہی ہے
|
ساعت کے بارے میں
|
2:186
|
|
١ؕ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّٰهِ
|
( آپؐ )کہیں: اُس کا علم توصرف اللہ کے پاس ہے،
|
ساعت کے بارے میں
|
2:186
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ
|
بے شک! جو آپؐ کے رب کے پاس (قریب) ہیں
|
ذکر الہی
|
2:206
|
|
لَهُمْ دَرَجٰتٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ
|
ں اُن کے رب کے ہاں اُن کے لیے درجات
|
مومنین
|
8:3
|
|
وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ
|
اور(حالانکہ کسی سے) مدد نہیں(ملتی) ہے ماسوائے(کہ) اللہ ہی کی طرف سے(ملتی ہے)
|
فرشتوں کی مدد
|
8:10
|
|
اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ
|
بے شک! اﷲ کے نزدیک جانداروں میں سے بدترین
|
جنگ بدر
|
8:21
|
|
وَ مَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِنْدَ الْبَیْتِ
|
اور نہیں ہے اُن (کافرین) کی نماز (اللہ کے) گھر کے پاس
|
(کافرین)
|
8:35
|
|
اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ
|
بے شک اللہ کے نزدیک جانداروں میں سے بدترین وہ لوگ ہیں
|
کافرین
|
8:54
|
|
عِنْدَ اللّٰهِ وَ عِنْدَ رَسُوْلِهٖۤ
|
اللہ کے ہاں اور اُس کے رسولؐ کے ہاں
|
مومنین اور مشرکین
|
9:7
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ عٰهَدْتُّمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ۚ
|
ماسوائے اُن لوگوں کے جن سے تم (مسلمانوں) نے مسجدِ الحرام (خانہ کعبہ) کے پاس ایک معاہدہ کیا؟
|
مومنین اور مشرکین
|
9:7
|
|
لَا یَسْتَوٗنَ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ
|
وہ اللہ کے نزدیک توبرابر نہیں ہیں
|
ایک اصول
|
9:19
|
|
اَعْظَمُ دَرَجَةً عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ
|
اللہ کے ہاں بڑے درجات والے ہیں اور
|
درجات
|
9:20
|
|
اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
|
بے شک! اللہ، اُس کے پاس ایک اجر عظیم ہے
|
جو اللہ کی راہ میں جہاد
|
9:21
|
|
اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ اللّٰهِ
|
بے شک! اللہ کے ہاں مہینوں کی گنتی اللہ کی کتاب میں بارہ مہینے ہے
|
مہینوں کی تعداد
|
9:36
|
|
اَنْ یُّصِیْبَكُمُ اللّٰهُ بِعَذَابٍ مِّنْ عِنْدِهٖۤ اَوْ بِاَیْدِیْنَا
|
کہ اللہ تمہیں اپنی طرف سے یا ہمارے ہاتھوں سے ایک عذاب دے چنا
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:52
|
|
قُرُبٰتٍ عِنْدَ اللّٰهِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوْلِ١ؕ
|
و اللہ کے ہاں قربت اور رسولؐ کی دعائیں اخذ کرتا ہے
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:99
|
|
اَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ
|
اَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ
|
سوال ہے وحی کے بارے میں
|
10:2
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ هٰۤؤُلَآءِ شُفَعَآؤُنَا عِنْدَ اللّٰهِ
|
اور وہ کہتے ہیں: کہ یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی (شفاعت کرنے والے) ہیں
|
دون اللہ
|
10:18
|
|
اِنۡ عِنۡدَكُمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنٍۢ بِهٰذَا ؕ
|
تمہارے پاس اس (طرح کی کہنے )کی کوئی سند(ثبوت)نہیں ہے
|
شان باری تعالی
|
10:68
|
|
فَلَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا
|
پھرجب اُن(یعنی فرعون کی قوم) کے پاس ہماری طرف سے سچائی آئی
|
موسی ہارون
|
10:76
|
|
وَ اٰتٰنِیْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِهٖ فَعُمِّیَتْ عَلَیْكُمْ١ؕ
|
اور مجھے اُس (رب)سے ایک رحمت دی گئی ہو پھریہ (رحمت) تم پر تاریک کر دی گئی ہو
|
نوحؑ کا قوم کو جواب
|
11:28
|
|
وَ لَاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ عِنْدِیْ خَزَآئِنُ اللّٰهِ
|
اورنہ میں تمہیں کہتا ہوں: (کہ) " میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں
|
نوحؑ کا قوم کو جواب
|
11:31
|
|
وَ عَصَوْا رُسُلَهٗ وَ اتَّبَعُوْۤا اَمْرَ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ
|
اور اُس کے رسولوں کی کھلی نافرمانی کی اور ہر جبار (ظالم) سرکش (باغی) کے حکم کی پیروی کی
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:59
|
|
مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ١ؕ
|
آپؐ کے رب کے ہاں سے( آگ کے) نشان لگے ہوئے (پتھر تھے)
|
لوطؑ کے بارے
|
11:83
|
|
وَ تَرَكْنَا یُوْسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا
|
اورہم نے یوسفؑ کو اپنی چیزوں کے پاس چھوڑا تھا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:17
|
|
اذْكُرْنِیْ عِنْدَ رَبِّكَ
|
کہا: کہ اپنے رب(مالک) کے ہاں میرا بھی ذکر کرنا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:42
|
|
فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ
|
پھر اگر تم اُس (بھائی) کو میرے پاس نہ لائے، پھر میرے ہاں سے نہ تمہارے لیے پیمائش ہو گی اور نہ ہی تم میرے قریب آسکو گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:60
|
|
اِلَّا مَنْ وَّجَدْنَا مَتَاعَنَا عِنْدَهٗۤ١ۙ
|
ماسوائے کہ وہ جس کے ہاں ہم نے اپنا سامان پایا ہو؛
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:79
|
|
١ؕ وَ كُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهٗ بِمِقْدَارٍ
|
اور اُس(اللہ) کے ہاں ہر چیز ایک مقدار سے ہے
|
شان باری تعالی
|
13:8
|
|
وَ عِنْدَهٗۤ اُمُّ الْكِتٰبِ
|
اور اُسی کے پاس بنیادی کتاب (اُم الکتاب) ہے
|
شان باری تعالی
|
13:39
|
|
وَ اسْتَفْتَحُوْا وَ خَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍۙ
|
اور اُن (رسولوں) نے (اپنے رب سے) مدد مانگی اور ہر ظالم (جبار) سرکش کو برباد کر دیا گیا؛
|
پہلے والے رسولوں کے بارے
|
14:15
|
|
بِوَادٍ غَیْرِ ذِیْ زَرْعٍ عِنْدَ بَیْتِكَ الْمُحَرَّمِ١ۙ
|
و تیرے حرمت والے گھر کے نزدیک کھیتی کے بغیر(یعنی بنجر) وادی میں بسایا ہے،
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:37
|
|
وَ قَدْ مَكَرُوْا مَكْرَهُمْ وَ عِنْدَ اللّٰهِ مَكْرُهُمْ١ؕ
|
ورواقعی اُنہوں نے اپنی چالیں کی ہیں اور اُن کی چالیں (منصوبہ بندیاں) تو اللہ کے پاس ہیں.
|
ظالم نافرمان لوگ
|
14:46
|
|
وَ اِنْ مِّنْ شَیْءٍ اِلَّا عِنْدَنَا خَزَآئِنُهٗ
|
اور کوئی شئے(چیز) نہیں ماسوائے کہ ہمارے پاس اُس (چیز) کے خزانے ہیں. ا
|
شان باری تعالی
|
15:21
|
|
اِنَّمَا عِنْدَ اللّٰهِ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ
|
بے شک!جو اللہ کے پاس ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے
|
محکم آیت
|
16:95
|
|
مَا عِنْدَكُمْ یَنْفَدُ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ بَاقٍ١ؕ
|
جو تمہارے پاس ہوتا ہے وہ ختم ہو جاتا ہے اور جو اللہ کے پاس ہے باقی رہتا ہے.
|
شان الہی
|
16:96
|
|
اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا
|
اگر اُن میں سے ایک یا دونوں تیرے ہاں بڑھاپے کو پہنچ جائیں
|
محکم آیت
|
17:23
|
|
كُلُّ ذٰلِكَ كَانَ سَیِّئُهٗ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوْهًا
|
یہ تمام (چیزوں، عادتوں)، اُن کی برائی تیرے رب کے ہاں مکروہ ہے۔
|
جو گذشتہ آیات میں ہیں
|
17:38
|
|
خَیْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ اَمَلًا
|
آپؐ کے رب کے ہاں ثواب کی بہتر اور اُمید کی بھی بہترہیں
|
نیک اعمال
|
18:46
|
|
اٰتَیْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ عَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًا
|
ہم نے اُس کو اپنے ہاں سے رحمت دی ہوئی تھی اور ہم نے اُس کو اپنے پاس سے علم سکھایا ہوا تھا
|
موسیؑ کا سفر
|
18:65
|
|
وَّ وَجَدَ عِنْدَهَا قَوْمًا۬ؕ
|
اور اس (مقام) کے پاس ایک قوم کو پایا:
|
ذی القرنین
|
18:86
|
|
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهٗ زَكَرِیَّاۖۚ
|
(آپؐ کے رب کی رحمت کا ذکر (بیان) ہے(جو) اُس کے بندے زکریا ؑ (پر ہوئی
|
تاریخی آیت
|
19:2
|
|
وَ كَانَ عِنْدَ رَبِّهٖ مَرْضِیًّا
|
اور اپنے رب کے ہاں پسندیدہ تھا۔
|
اسماعیل ؑ
|
19:55
|
|
خَیْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ مَّرَدًّا
|
آپؐ کے رب کے نزدیک ثواب کے لیے بھی بہتر اور انجام کے لیے بھی اچھے ہیں
|
نیک اعمال
|
19:76
|
|
اَطَّلَعَ الْغَیْبَ اَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۙ
|
کیا اُس کو غیب کی اطلاع ہے، یا اُس نے رحمان کے ہاں ایک عہدکیا ہے؟
|
آیات سے کفر کرنے والا
|
19:78
|
|
لَا یَمْلِكُوْنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۘ
|
وہ شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ماسوائے اُس کے جس نے رحمان کے ہاں عہد بنایاہے
|
لوگ یا فرضی معبود
|
19:87
|
|
قَالَ عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّیْ فِیْ كِتٰبٍۚ
|
اُس (موسی ؑ) نے کہا: اُن کا علم تومیرے رب کے پاس کتاب میں (محفوظ) ہے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:52
|
|
وَ مَنْ عِنْدَهٗ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ لَا یَسْتَحْسِرُوْنَۚ
|
اور جو اُس کے پاس (فرشتے) ہیں وہ اُس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے اور نہ ہی وہ (عبادت کرنے سے) اکتاتے ہیں؛
|
شان الہی
|
21:19
|
|
وَّ اٰتَیْنٰهُ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا
|
اور ہم نے اُس کو اس کے گھر والے دیئے اور ان کے ساتھ انہی کی طرح کے ہماری طرف سے ایک رحمت تھی.
|
ایوب ؑ کے بارے
|
21:84
|
|
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١ؕ
|
یہ (تو ایسا) ہے، اور جو (شخص) اللہ کی حرمت والی چیزوں کی تعظیم (احترام)کرے گا، پھر وہ اُس کے رب کے ہاں اُس (انسان) کے لئے بہتر ہو گا.
|
حج کے بارے میں
|
22:30
|
|
وَ اِنَّ یَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَاَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ
|
اور بے شک! آپﷺ کے رب کے نزدیک ایک دن ہے جیسے کہ ایک ہزار سال جو تم گنتے ہو
|
آپ ﷺ کے وقت کے لوگ
|
22:47
|
|
١ۙ فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١ؕ
|
. پھر اُس (شخص)کا حساب اُس کے رب کے پاس ہی ہے
|
اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود
|
23:117
|
|
١ۚ فَاِذْ لَمْ یَاْتُوْا بِالشُّهَدَآءِ فَاُولٰٓئِكَ عِنْدَ اللّٰهِ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ
|
پھرجب وہ گواہ نہیں لائے، تو پھر یہی (لوگ) اللہ کے نزدیک، وہ جھوٹے ہیں
|
تاریخی واقعہ
|
24:13
|
|
١ۖۗ وَّ هُوَ عِنْدَ اللّٰهِ عَظِیْمٌ
|
ااور وہ اللہ کے نزدیک بہت بڑی (خطا) ہے
|
تاریخی واقعہ
|
24:15
|
|
وَّ وَجَدَ اللّٰهَ عِنْدَهٗ فَوَفّٰهُ حِسَابَهٗ١ؕ
|
اور اس(سراب) کے پاس اللہ کو پائے پھر وہ اس کو اُس کا حساب پورا کر دے
|
کفر کرنے والے
|
24:39
|
|
تَحِیَّةً مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُبٰرَكَةً طَیِّبَةً١ؕ
|
اللہ کی طرف سے (یہ) بابرکت پاکیزہ تحفہ ہے.
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
قَالَ الَّذِیْ عِنْدَهٗ عِلْمٌ مِّنَ الْكِتٰبِ
|
کہا اُس نے جس کے پاس کتاب سے علم تھا:
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:40
|
|
فَلَمَّا رَاٰهُ مُسْتَقِرًّا عِنْدَهٗ
|
.پھر جب اس نے اِس (تخت) کو اپنے پاس رکھاہوا دیکھا تو
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:40
|
|
قَالَ طٰٓئِرُكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ تُفْتَنُوْنَ
|
. اُس نے کہا: تمہاری بُری قسمت اللہ کی طرف سے ہے. نہیں، تم آزمائش والی قوم ہو
|
صالحؑ اور ثمود
|
27:47
|
|
١ۚ فَاِنْ اَتْمَمْتَ عَشْرًا فَمِنْ عِنْدِكَ١ۚ
|
پھر اگر تُو دس (حج)پورے کرے تو وہ تیری طرف سے ہو گا،
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:27
|
|
وَ قَالَ مُوْسٰى رَبِّیْۤ اَعْلَمُ بِمَنْ جَآءَ بِالْهُدٰى مِنْ عِنْدِهٖ
|
اور موسی ؑ نے کہا: میرا رب جانتا ہے اُس کے بارے میں جو اُس کی طرف سے ہدایت سے آتا ہے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:37
|
|
فَلَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا
|
پھر جب اُن کے پاس ہماری طرف سے حق(قرآن) آیا ہے
|
لوگوں پر
|
28:48
|
|
قُلْ فَاْتُوْا بِكِتٰبٍ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ هُوَ اَهْدٰى مِنْهُمَاۤ اَتَّبِعْهُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
(آپﷺ ان لوگوں سے)کہیں: اگر تم سچے ہو تو پھر اللہ کی طرف سے ایک ایسی کتاب لاؤ جو ان دونوں (کتابوں) سے زیادہ ہدایت دیتی ہو کہ میں اُس کی پیروی کروں
|
(یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب)
|
28:49
|
|
وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ اچھا اور بقا (دیر تک رہنے) والا ہے. کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
دنیاوی زندگی کا سامان
|
28:60
|
|
قَالَ اِنَّمَاۤ اُوْتِیْتُهٗ عَلٰى عِلْمٍ عِنْدِیْ١
|
اُس(قارون) نے کہا: جو اُسے دیا گیا ہے صرف اُس علم(کی بنیاد) پر ہے جو میرے پاس ہے
|
قارون کی کہانی
|
28:78
|
|
فَابْتَغُوْا عِنْدَ اللّٰهِ الرِّزْقَ وَ اعْبُدُوْهُ وَ اشْكُرُوْا لَهٗ١ؕ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
چنانچہ اللہ کی طرف سے رزق طلب کرو اوراُسی کی عبا دت کرواور اُسی کا شکر کرو، (کیوں کہ) اُسی ہی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
29:17
|
|
١ؕ قُلْ اِنَّمَا الْاٰیٰتُ عِنْدَ اللّٰهِ
|
آپﷺ کہیں: نشانیاں تو صرف اللہ کے پاس ہیں،
|
نشانیوں کے بارے
|
29:50
|
|
وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ
|
اور جو (مال) تم سود پر دیتے ہو تاکہ یہ (مال) بڑھے لوگوں کے مالوں میں پس وہ (مال) اللہ کے ہاں تو نہیں بڑھتا؛
|
احکامات
|
30:39
|
|
اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ١ۚ
|
بے شک اللہ، اُسی کے پاس (قیامت کی) گھڑی کا علم ہے،
|
سبحان اللہ
|
31:34
|
|
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِهِمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ
|
اوراگر تم دیکھ سکو کہ جب مجرم اپنے سروں کو اپنے رب کے سامنے جھکا دیتے ہیں،
|
یوم قیامت
|
32:12
|
|
اُدْعُوْهُمْ لِاٰبَآئِهِمْ هُوَ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ
|
اُن (منہ بولے بیٹوں) کو اُن کے حقیقی باپ کی نسبت سے پکارو،
|
احکامات
|
33:5
|
|
١ؕ اِنَّ ذٰلِكُمْ كَانَ عِنْدَ اللّٰهِ عَظِیْمًا
|
بے شک! تمہارے لیے وہ (چیز کرنا) اللہ کے نزدیک ایک عظیم (گناہ) ہے
|
ایمان والوں کو
|
33:53
|
|
یَسْئَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ١ؕ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ
|
لوگ آپﷺ سے (قیامت کی) گھڑی کے بارے پوچھتے ہیں.(آپﷺ) کہیں: کہ اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے.
|
ساعت کے بارے میں
|
33:63
|
|
فَبَرَّاَهُ اللّٰهُ مِمَّا قَالُوْا١ؕ وَ كَانَ عِنْدَ اللّٰهِ وَجِیْهًاؕ
|
پھر اللہ نے اُس (موسی ؑ) کو اُس سے بری کر دیا جو وہ (الزام کے طور پر) کہتے تھے، اور وہ اللہ کے ہاں عزت والا تھا
|
موسیؑ کو
|
33:69
|
|
وَ لَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا لِمَنْ اَذِنَ لَهٗ١ؕ
|
اور شفاعت اُس (اللہ) کے ہاں فاہدہ نہیں دے گی ماسوائے اُس شخص کے لیے ، اُس (یعنی اللہ) نے اُس(شفاعت کرنے والے) کو اجازت دے
|
اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے
|
34:23
|
|
١ؕ وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ مَوْقُوْفُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۖۚ
|
اوراگر تم دیکھو جب ظالمین (نافرمانبردار) اپنے رب کے ہاں لائے جائیں گے،
|
قرآن پر ایمان
|
34:31
|
|
وَ مَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ بِالَّتِیْ تُقَرِّبُكُمْ عِنْدَنَا زُلْفٰۤى
|
اور نہ تمہارے مال اور نہ ہی تمہاری اولاد ہے جس سے تم ہمارے ہاں بہت زیادہ قریب ہو جاؤ گے
|
ایک اصول
|
34:37
|
|
وَ لَا یَزِیْدُ الْكٰفِرِیْنَ كُفْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ اِلَّا مَقْتًا١ۚ
|
.اور کافرین کو اُن کا کفر(انکار)، ان کے رب کے ہاں، ماسوائے نفرت(غضب) کے(اور)کچھ اضافہ نہیں کرتا
|
ایک اصول
|
35:39
|
|
وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ عِیْنٌۙ
|
اور اُن کے پاس حیاء دار خوبصورت آنکھوں والی ہوں گی
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:48
|
|
لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ
|
اگر ہمارے پاس پہلوں سے ایک ذکر(نصیحت، کتاب) ہوتی
|
(لوگ)
|
37:168
|
|
اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِیْزِ الْوَهَّابِۚ
|
یا کیا اُن (کافرین)کے پاس آپﷺ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں، (جو) زبردست طاقت والا(اور) نوازنے والا ہے؟
|
کافرین کے متعلق
|
38:9
|
|
فَغَفَرْنَا لَهٗ ذٰلِكَ١ؕ وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ
|
چنانچہ ہم نے اُس کو یہ معاف کر دیا؛ اور بے شک! اُس کے لیے واقعی ہمارے ہاں (ہماری) قربت اور ایک بہت اچھا ٹھکانا ہے
|
داودؑ کے بارے
|
38:25
|
|
وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ
|
اوربے شک! اُس کے لیے ہمارے ہاں واقعی قربت،اور بہت ہی اچھا ٹھکانا ہے
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:40
|
|
وَ اِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَیْنَ الْاَخْیَارِؕ
|
اور بے شک!ہمارے ہاں وہ واقعی ہی چنے ہوئے نیک لوگوں میں سے ہیں
|
ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ
|
38:47
|
|
وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ
|
اور اُن کے پاس حیاء دار آنکھوں والی، ساتھی ہونگی
|
متقین کے لیے
|
38:52
|
|
ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُوْنَ
|
پھر بے شک تم،قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں تم جھگڑو گے
|
یوم قیامت
|
39:31
|
|
لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الْمُحْسِنِیْنَۚۖ
|
اپنے رب کے ہاں اُن کے لیے ہو گا جو وہ چاہیں گے۔ وہ محسنین (نیکی کرنے والوں) کی جزا (بدلہ) ہے
|
متقین کے لیے
|
39:33
|
|
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِالْحَقِّ مِنْ عِنْدِنَا
|
پھرجب وہ (موسی ؑ) ہماری طرف سے اُن کے پاس حق (سچائی) سے آیااُ
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:25
|
|
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ وَ عِنْدَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ
|
یہ (چیز) اللہ اور ایمان والے لوگوں کے نزدیک بڑی ناپسندیدہ ہے.
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:35
|
|
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ وَ عِنْدَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ
|
یہ (چیز) اللہ اور ایمان والے لوگوں کے نزدیک بڑی ناپسندیدہ ہے.
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:35
|
|
فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَرِحُوْا بِمَا عِنْدَهُمْ مِّنَ الْعِلْمِ
|
پھرجب اُن کے رسول اُن کے پاس (اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوت سے آئے تو وہ اُس علم کی وجہ سے جو اُن کے پاس تھا اترائے |
شان باری تعالی
|
40:83
|
|
فَاِنِ اسْتَكْبَرُوْا فَالَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ یُسَبِّحُوْنَ لَهٗ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ هُمْ لَا یَسْئَمُوْنَ
|
پھر اگر وہ (مشرکین) تکبر کرتے ہیں (تو کوئی بات نہیں)۔۔۔ پھر جو آپﷺ کے رب کے پاس (فرشتے) ہیں، وہ اُس کی رات اور دن تسبیح کرتے ہیں، اور وہ تھکتے نہیں ہیں
|
شان باری تعالی
|
41:38
|
|
وَّ لَئِنْ رُّجِعْتُ اِلٰى رَبِّیْۤ اِنَّ لِیْ عِنْدَهٗ لَلْحُسْنٰى١ۚ
|
؛ اور میرا خیال نہیں ہے کہ (قیامت کی) گھڑی کبھی بھی کھڑی ہو گی، اور اگر میں اپنے رب کی طرف واپس بھی لایا گیا، تو بے شک میرے لیے اُس(رب) کے پاس اچھائی ہی ہو گی
|
انسان کی فطرت
|
41:50
|
|
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ ثُمَّ كَفَرْتُمْ بِهٖ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ هُوَ فِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ
|
(آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا، کہ اگر یہ (قرآن) اللہ کی طرف سے ہے پھر تم اس سے کفر(انکار) بھی کرتے ہو۔۔۔۔ تو اُس سے زیادہ گمراہ اور کون ہو سکتا ہے جو دُور کے شک میں ہو؟
|
قرآن کے متعلق
|
41:52
|
|
حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ عَلَیْهِمْ غَضَبٌ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ
|
، اُن کی بحث کی اُن کے رب کے ہاں کوئی اہمیت نہیں ہے، اور اُن پر غضب ہے اور اُن کے لیے ایک شدید عذاب ہے
|
جو لوگ اللہ میں جھگڑا (بحث، حجت) کرتے ہیں
|
42:16
|
|
١ۚ لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِیْرُ
|
جو وہ چاہیں گے اُن کے لیے اُن کے رب کے پاس ہو گا. یہی وہ بہت ہی بڑا فضل ہو گا
|
شرک کے برعکس
|
42:22
|
|
١ۚ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَۚ
|
اور جو اللہ کے پاس ہے وہ بہتر اور بقا والا ہے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
|
دنیاوی زندگی کے مقابلے میں
|
42:36
|
|
وَ زُخْرُفًا١ؕ وَ اِنْ كُلُّ ذٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ وَ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠
|
اور سونے کے زیورات بھی(بنا دیتے). اور یہ سب تو دنیاوی زندگی کا ہی سامان ہوتا. اور آپﷺ کے رب کے ہاں آخرت تو متقین (نیک لوگوں) کے لیے ہے
|
دنیاوی زندگی کا سامان
|
43:35
|
|
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَ السّٰحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ١ۚ اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ
|
اور اُنہوں نے کہا: اے جادو گر! ہمارے لیے اپنے رب کو پکار اس وجہ سے جو عہد تیرے پاس ہے. بےشک! واقعی ہم سیدھی راہ پر چلیں گے
|
موسیؑ کے بارے
|
43:49
|
|
وَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
، اور اُسی کے پاس (قیامت کی) گھڑی کا علم ہے. اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
شان الہی
|
43:85
|
|
اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِیْنَۚ
|
ہماری طرف سے ایک حکم کے طور پر. بے شک! ہم ارسال کرتے ہیں۔۔۔
|
مبارک رات
|
44:5
|
|
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ وَ كَفَرْتُمْ بِهٖ
|
(آپﷺ) کہیں: کیا تم (کافرین)نے دیکھا کہ اگر یہ (قرآن) اللہ کی طرف سے ہے اور تم نے اس سے کفر (انکار) کردیا ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
46:10
|
|
قَالَ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰهِۖ
|
اُس نے کہا:(اُس کا)علم تو صرف اللہ کے پاس ہے.
|
عاد کے متعلق
|
46:22
|
|
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّسْتَمِعُ اِلَیْكَ١ۚ حَتّٰۤى اِذَا خَرَجُوْا مِنْ عِنْدِكَ
|
اور اُن (لوگوں)میں سے ہیں جو آپﷺ کی طرف سنتے ہیں حتی کہ جب وہ آپﷺ کے پاس سے چلے جاتے ہیں
|
یہی ہیں وہ جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے
|
47:16
|
|
١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عِنْدَ اللّٰهِ فَوْزًا عَظِیْمًاۙ
|
۔وہ (چیز) اللہ کے نزدیک تو،ایک بہت بڑی کامیابی ہے
|
جنت میں داخلہ، گناہوں کا دور ہو جانا
|
48:5
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ
|
بے شک! وہ لوگ جو اپنی آوازوں کو اللہ کے رسولﷺ کے پاس نیچے کر دیتے ہیں
|
ہدایات
|
49:3
|
|
اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰكُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ
|
بے شک! اللہ کے نزدیک تم سے عزت والا وہ ہے جو تم میں سے بہترین طور پر نیک کام کرنے والا ہے. بے شک! اللہ جانتا(اور)خبر رکھتا ہے
|
(چاہے وہ کسی قوم اور قبیلے سے ہو)
|
49:13
|
|
قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُ مِنْهُمْ١ۚ وَ عِنْدَنَا كِتٰبٌ حَفِیْظٌ
|
ہم واقعی جانتے ہیں جو زمین اُن (مرنے والوں) میں سے کم کرتی ہے (لے لیتی ہے)، اور ہمارے پاس (حساب کتاب کی) ایک محفوظ کتاب ہے
|
شان باری تعالی
|
50:4
|
|
اَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍۙ
|
(اور یہ کہہ دیا جاتا ہے): اوہ تم دونوں (یعنی گواہ فرشتہ اور ہانک کر لانے والا فرشتے)، ہر باغی (کافر)اور ناشکرے کو جہنم میں ڈال دو
|
قیامت
|
50:24
|
|
مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِیْنَ
|
(جن پر) نشان لگے ہوئے آپ کے رب کے ہاں سے مسرفین (حدوں سے بڑھنے والے لوگوں کو تباہ کرنے)کے لئے
|
تاریخی آیت
|
51:34
|
|
اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَبِّكَ اَمْ هُمُ الْمُصَۜیْطِرُوْنَؕ
|
یا کیا ان کے پاس آپﷺ کے رب کے خزانے ہیں؟ یا کیا وہ (ان خزانوں کے) داروغہ ہیں؟
|
ایک سوال
|
52:37
|
|
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَؕ
|
یا کیا ان کے ہاں غیب ہے پھر وہ (اُسے) لکھ لیتے ہیں؟
|
ایک سوال
|
52:41
|
|
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَؕ
|
یا کیا ان کے ہاں غیب ہے پھر وہ (اُسے) لکھ لیتے ہیں؟
|
ایک سوال
|
52:41
|
|
عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهٰى
|
آخری حد کے سدرہ کے درخت کے پاس
|
(جبرایل امین ؑ)
|
53:14
|
|
عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَاْوٰىؕ
|
اس کا پاس ٹھکانے والی جنت ہے
|
سدرۃ المنتہی
|
53:15
|
|
اَعِنْدَهٗ عِلْمُ الْغَیْبِ فَهُوَ یَرٰى
|
کیا اُس کے پاس غیب کا علم ہے پھر وہ(چھپی ہوئی چیزوں کو) دیکھتاہے؟
|
(شخص) کو دیکھا جو پھرگیا
|
53:35
|
|
نِّعْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ شَكَرَ
|
ہماری طرف سے ایک نعمت کے طور پر. اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں جو شکر کرتا ہے
|
لوطؑ کے بارے
|
54:35
|
|
فِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْكٍ مُّقْتَدِرٍ
|
ایک طاقت ور بادشاہ کے ہاں سچے مقام میں (جنتی لوگ ہوں گے)
|
سبحان اللہ
|
54:55
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الصِّدِّیْقُوْنَ١ۖۗ وَ الشُّهَدَآءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ
|
یہی(ہیں)، وہ اللہ کے نزدیک سچے (وفادار)؛ اور (سچائی کی)گواہی دینے والے (یا شہید) ہیں؛
|
جو اللہ پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں
|
57:19
|
|
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا تَفْعَلُوْنَ
|
اللہ کے نزدیک بہت ناپسندیدہ (نفرت والی چیز) ہے کہ تم (وہ)بات کہو جو تم کرتے نہیں ہو
|
احکامات
|
61:2
|
|
١ؕ قُلْ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ مِّنَ اللَّهْوِ وَ مِنَ التِّجَارَةِ١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کھیل تماشے اور کاروبار سے بہتر ہے،
|
صلوۃ جمعہ
|
62:11
|
|
هُمُ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ لَا تُنْفِقُوْا عَلٰى مَنْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ حَتّٰى یَنْفَضُّوْا١ؕ
|
وہ(منافقین) ہیں جو کہتے ہیں: کہ اُن (لوگوں)پر خرچ نہ کرو (جو) اللہ کے رسولﷺ کے ہاں ہیں حتی کہ وہ (لوگ)منتشر ہوجائیں؛
|
منافقین
|
63:7
|
|
اِنَّمَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ١ؕ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
|
تمہارے مال (اسباب) اور تمہاری اولاد صرف ایک امتحان ہیں، اور اللہ! اُس کے پاس ایک عظیم اجر ہے
|
ایمان والوں کو نصیحت
|
64:15
|
|
اِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِ
|
جب اُس نے کہا میرے رب اپنے ہاں میرے لیے جنت میں ایک گھر بنا
|
مثال فرعون کی بیوی کی
|
66:11
|
|
قُلْ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰهِ١۪ وَ اِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ
|
(آپﷺ) کہیں: اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے، اورمیں تو صرف واضح طور پر ایک ڈرانے والا (نذیر) ہوں؛
|
وعدہ پورا ہونے کا جواب
|
67:26
|
|
اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ
|
بے شک! نیک کام کرنے والے (متقین) کے لئے ان کے رب کے ہاں نعمتوں والے باغات(جنتیں) ہیں
|
باغات والوں کی مثال
|
68:34
|
|
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَ
|
کیا اُن کے پاس غیب (کا علم) ہے پھر وہ (اُس کو) لکھ بھی لیتے ہیں (تاکہ بھول نہ جائیں)؟
|
اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے
|
68:47
|
|
وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰهِ هُوَ خَیْرًا وَّ اَعْظَمَ اَجْرًا١ؕ
|
اورجو تم اپنی جانوں کے لئے اچھائی میں سے آگے روانہ کرتے ہو اُس کو تم اللہ کے ہاں پا لو گے وہ اچھا اور اجر میں بڑھا ہوگا
|
قیام الیل
|
73:20
|
|
كَلَّا١ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًاؕ
|
نہیں! بے شک! وہ ہماری آیات (ہمارے احکامات) کے لئے ایک مخالف ہی رہا ہے
|
انسان کو
|
74:16
|
|
ذِیْ قُوَّةٍ عِنْدَ ذِی الْعَرْشِ مَكِیْنٍۙ
|
بہت ہی طاقتور، عرش کے مالک کے پاس رہنے والا
|
رسول کریم فرشتہ
|
81:20
|
|
وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ
|
اور کسی کی بھی اُس کے پاس کوئی نعمت نہیں ہے کہ(وہ اس کا) بدلہ دے،(یعنی کسی کے احسان کے بدلے وہ مال نہیں دیتا ہے)
|
تقوی کرنے والا
|
92:19
|
|
جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
اُن کا بدلہ (جزا) اُن کے رب کے ہاں ہے:عدن کے باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے
|
ایمان اور نیک اعمال
|
98:8
|