|
وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ
|
اور وہ(اُس چیز ، رشتے ناطے کو) توڑتے ہیں جو اللہ نے حکم دیا ہو کہ اُس کوجوڑا جائے
|
فاسقین کے بارے میں
|
2:27
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ رَاَوُا الْعَذَابَ وَ تَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْاَسْبَابُ
|
اور وہ عذاب کو دیکھیں گے، اور ان سے اسباب(تعلقات، مقاصد) ٹوٹ(منقطع ہو) جائیں گے
|
اللہ کے ہمسر بنانے والے
|
2:166
|
|
لِیَقْطَعَ طَرَفًا مِّنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا
|
تاکہ وہ (اللہ) کاٹ ڈالے ایک حصہ ان لوگوں سے جو کفر کرتے ہیں
|
جنگ اُحد
|
3:127
|
|
اَوْ تُقَطَّعَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ مِّنْ خِلَافٍ
|
یا اُن کے ہاتھ اور ان کے پاﺅں مخالف سمت کے کاٹ دیے جائیں
|
اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی
|
5:33
|
|
وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَةُ فَاقْطَعُوْۤا اَیْدِیَهُمَا
|
اور چور(مرد) اورچور( عورت)،پس ان دونوں کے ہاتھ کاٹ دو
|
محکم آیت
|
5:38
|
|
فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ؕ
|
پھر جڑ کاٹ دی گئی اُن لوگوں کی جنہوں نے ظلم(نافرمانی) کی تھی
|
اُپﷺسےپہلے والے لوگ
|
6:45
|
|
١ؕ لَقَدْ تَّقَطَّعَ بَیْنَكُمْ
|
اب واقعی تمہارے درمیان رشتے ٹوٹ چکے ہیں
|
ظالمین کے بارے
|
6:94
|
|
وَ قَطَعْنَا دَابِرَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
اور ہم نے اُن لوگوں کی جڑ کاٹ دی جو ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:71
|
|
لَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ
|
واقعی میں تمہارے ہاتھوں اور تمہارے پاﺅں کو متبادل سمتوں سے کاٹ دوں گا
|
موسی اور فرعون
|
7:124
|
|
وَ قَطَّعْنٰهُمُ اثْنَتَیْ عَشْرَةَ اَسْبَاطًا اُمَمًا١ؕ
|
اور ہم نے اُن( موسی ؑ کی قوم) کو بارہ قبیلے ، اُمتوں میں تقسیم کیا،
|
قوم موسی
|
7:160
|
|
وَ قَطَّعْنٰهُمْ فِی الْاَرْضِ اُمَمًا١ۚ
|
اور ہم نے اُن ( موسی ؑ کی قوم) کو زمین میں اُمتوں میں بکھیر دیا ہے
|
قوم موسی
|
7:168
|
|
وَ یَقْطَعَ دَابِرَ الْكٰفِرِیْنَۙ
|
، اور وہ کافرین کی جڑ کاٹ دے؛
|
جنگ کے لیے
|
8:7
|
|
اِلَّاۤ اَنْ تَقَطَّعَ قُلُوْبُهُمْ١ؕ
|
ماسوائے کہ اُن کے دلوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں اور
|
مسجد کے اوصاف
|
9:110
|
|
وَّ لَا یَقْطَعُوْنَ وَادِیًا
|
اور نہ ہی وہ ایک وادی عبور کرتے ہیں
|
جہاد کے بارے میں
|
9:110
|
|
قِطَعًا مِّنَ الَّيۡلِ مُظۡلِمًا ؕ
|
اندھیری رات کے ایک ٹکڑے سے
|
برائی کرنے والے
|
10:27
|
|
فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّیْلِ
|
چنانچہ رات کے ایک حصے اپنے گھر والوں کے ساتھ چل نکلو،
|
لوطؑ کے بارے
|
11:81
|
|
١ۚ فَلَمَّا رَاَیْنَهٗۤ اَكْبَرْنَهٗ وَ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ
|
! پھرجب اُن (عورتوں) نے اُس (یوسف) کو دیکھا، تو اُس (یعنی یوسف ؑ) کو فضیلت دی اور اپنے ہاتھ کاٹ لیے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:31
|
|
فَسْئَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ الّٰتِیْ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ١ؕ
|
پھر اُس سے پُوچھو(کہ) عورتوں کا کیا معاملہ تھا جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے!
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:50
|
|
وَ فِی الْاَرْضِ قِطَعٌ مُّتَجٰوِرٰتٌ
|
اور زمین میں جڑے ہوئے ٹکڑے (کھیت) ہیں
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:4
|
|
وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ
|
اور وہ توڑتے ہیں جو کہ اللہ نے حکم دیا ہے کہ اُس کو جوڑا جائے
|
ان کے لیے لعنت ہے
|
13:25
|
|
اَوْ قُطِّعَتْ بِهِ الْاَرْضُ اَوْ كُلِّمَ بِهِ الْمَوْتٰى١ؕ
|
یا اُس سے زمین ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتی یا اُس سے مُردے بات کر سکتے
|
قرآن کے بارے
|
13:31
|
|
فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّیْلِ
|
پھر اپنے اہل و عیال سے رات کے ایک حصے میں چل پڑو،
|
لوط ؑ کے بارے میں
|
15:65
|
|
اَنَّ دَابِرَ هٰۤؤُلَآءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِیْنَ
|
ا(کہ) بے شک اُن (لوگوں)کی جڑ صبح ہوتے ہی کاٹ دی جائے گی
|
لوطؑ کے بارے
|
15:66
|
|
فَلَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ
|
چنانچہ واقعی میں مخالف طرف سے تمہارے ہاتھ اور پاؤں کاٹ ڈالوں گا،
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:71
|
|
وَ تَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْؕ كُلٌّ اِلَیْنَا رٰجِعُوْنَ۠
|
اور وہ (یعنی لوگ) اپنے معاملات اپنے درمیان توڑ بیٹھے، (اگرچہ) سب ہماری طرف ہی لوٹ رہے ہیں
|
تمام انبیاء کرام کے لوگ
|
21:93
|
|
فَلْیَمْدُدْ بِسَبَبٍ اِلَى السَّمَآءِ ثُمَّ لْیَقْطَعْ
|
تو پھر وہ (شخص) ایک رسی سے(اپنے آپ کو) چھت کی طرف (سے)لٹکائے، پھر گلا گھونٹ لے.
|
آپﷺ کے بارے
|
22:15
|
|
فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِیَابٌ مِّنْ نَّارٍ١ؕ
|
. پھر جولوگ کفر کرتے ہیں اُن کے لئے کپڑے آگ سے کاٹے جائیں گے؛
|
کافرین کے بارے
|
22:19
|
|
فَتَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ زُبُرًا١ؕ
|
پھر اُنہوں (یعنی لوگوں) نے اپنے معاملے کو آپس میں توڑ کر الگ الگ کر دیا.
|
لوگوں کے اختلاف
|
23:53
|
|
١ؕ۬ لَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ
|
واقعی میں تمہارے ہاتھ اور تمہارے پاؤں مخالف طرف سے کاٹ دوں گا،
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:49
|
|
مَا كُنْتُ قَاطِعَةً اَمْرًا حَتّٰى تَشْهَدُوْنِ
|
میں ایک حکم کافیصلہ نہیں کرتی حتی کہ تم میرے گواہ ہوتے ہو.
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:32
|
|
اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ وَ تَقْطَعُوْنَ السَّبِیْلَ١ۙ۬
|
کیوں تم (شہوت کے لیے) مردوں کے پاس جاتے ہواور (مسافروں کا) راستہ کاٹتے ہو
|
لوطؑ کے بارے
|
29:29
|
|
كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِی النَّارِ وَ سُقُوْا مَآءً حَمِیْمًا فَقَطَّعَ اَمْعَآءَهُمْ
|
اُ س کی طرح ہیں جو آگ میں ہمیشہ رہے گا اور اُس کو ابلتا ہوا پانی پلایا جائے گا پھر وہ(پانی) اُن (ایسوں) کی آنتوں کو کاٹ ڈالے گا؟
|
جنت اور آگ میں رہنے والوں کا تقابلی جائزہ
|
47:15
|
|
فَهَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ وَ تُقَطِّعُوْۤا اَرْحَامَكُمْ
|
پھر کیاتم سے عجیب ہے اگر تم (اللہ کے احکامات سے) منہ موڑتے ہو کہ تم زمین میں فساد کرو اور اپنی رشتہ داری کا احترام بھی توڑو؟
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:22
|
|
لَّا مَقْطُوْعَةٍ وَّ لَا مَمْنُوْعَةٍۙ
|
نہ ہی پہنچ سے دور نہ ہی ممنوع
|
دائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:33
|
|
مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّیْنَةٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْهَا قَآئِمَةً عَلٰۤى اُصُوْلِهَا فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیُخْزِیَ الْفٰسِقِیْنَ
|
اور جو بھی کھجور کا درخت تم نے کاٹ دیا یا اُس کو اُس کی جڑوں پر کھڑے رہنا دیا، پس اللہ کے حکم سے ہی تھا، اور تاکہ وہ فاسقین (نافرمانبرداروں) کو رسواء کرے
|
اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی
|
59:5
|
|
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ٘ۖ
|
پھر ہم واقعی اُس سے شہ رگ ہی کاٹ ڈالتے
|
قرآن کے بارے
|
69:46
|