اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
بِالْبَاطِلِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اورتم سچائی کو باطل(جھوٹ) سے نہ ڈھناپو اور سچائی کو تم نہ چھپاﺅاور تم جانتے ہو بنی اسرائیل کو حکم 2:42
وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اور اپنے مال کو اپنے درمیان باطل(غلط طریقے )سے نہ کھاﺅ محکم اور منفرد ایت 2:188
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُبْطِلُوْا صَدَقٰتِكُمْ بِالْمَنِّ وَ الْاَذٰى١ۙ اے ایمان والو! اپنے (کیئے ہوئے) صدقات کو جتلا کر اور (لوگوں کو )تکلیف دے کر برباد نہ کرو اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:264
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَلْبِسُوْنَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اے اہلِ کتاب! تم کیوں حق (سچائی) کو باطل (جھوٹ) سے بگاڑتے ہو اور حق کو چھپاتے ہو اور تم جانتے بھی ہو(کہ ایسا کر رہے ہیں)؟ اہل کتاب کے بارے 3:71
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا١ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ہمارے رب! تُونے یہ (سب) باطل (فضول یا جھوٹ )پیدا نہیں کیا ہے، تُو پاک ہے!پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا اولوالباب 3:191
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اے ایمان والو! اپنے مال کو اپنے درمیان باطل( غلط طریقے) سے نہ کھاﺅ باہمی تجارت 4:29
وَ اَكْلِهِمْ اَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ١ؕ اور لوگوں کے مال کو باطل طریقے سے کھانا(اس سزا کا باعث بنا) اہل کتاب کے بارے 4:161
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَ بَطَلَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ پھر حق ثابت ہو ا اور باطل(غلط) ہواجو کچھ وہ (جادوگر)کر رہے تھے موسی اور فرعون 7:118
وَ بٰطِلٌ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ا اور جو کچھ وہ کر رہے ہیں باطل (جھوٹ) ہے قوم موسی 7:139
اَفَتُهْلِكُنَا بِمَا فَعَلَ الْمُبْطِلُوْنَ کیا تُو (اے اللہ) ہمیں ہلاک کرے (سزا دے ) گا اُس کی وجہ سے جو کہ جھوٹوں نے (شروع) کیاتھا قوم موسی 7:173
لِیُحِقَّ الْحَقَّ وَ یُبْطِلَ الْبَاطِلَ تاکہ وہ (اللہ) حق کو حق اور جھوٹ کو جھوٹ کر دے ، ا جنگ کے لیے 8:8
لَیَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ ، وہ لوگوں کے مال کو باطل(غلط طریقے) سے کھاتے ہیں پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں 9:34
اِنَّ اللّٰهَ سَیُبْطِلُهٗ١ؕ بے شک! اللہ اس کو ناکام کر دے گا موسی ہارون 10:81
وَ بٰطِلٌ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اور جو کچھ وہ کرتے رہے باطل (خراب )ہے دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے 11:16
١ؕ كَذٰلِكَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْحَقَّ وَ الْبَاطِلَ١ؕ۬ اسطرح سے اللہ حق اور باطل کو واضح کرتا ہے شان الہی 13:17
١ؕ اَفَبِالْبَاطِلِ یُؤْمِنُوْنَ وَ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ هُمْ یَكْفُرُوْنَۙ .کیا پھر وہ (لوگ) باطل پر تو ایمان رکھتے ہیں اور اللہ کی نعمتوں سے وہ کفر(انکار) کرتے ہیں؟ شان الہی 16:72
وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ اور (آپؐ) کہیں: حق آ چکا ہے اور باطل(جھوٹ) مٹ گیا ہے. آپﷺ کو حکم 17:81
اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا . بے شک! باطل ہے ہی مٹنے (ختم) ہونے والا آپﷺ کو حکم 17:81
وَ یُجَادِلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِالْبَاطِلِ لِیُدْحِضُوْا بِهِ الْحَقَّ . اور جو لوگ کفر کرتے ہیں وہ باطل سے جھگڑا کرتے ہیں تاکہ وہ اس سے حق کو جھٹلا سکیں حق سے انکاری لوگوں کا کام 18:56
بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ نہیں، ہم سچائی (حق) سے جھوٹ (باطل) پر چوٹ لگاتے ہیں شان الہی 21:18
وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ هُوَ الْبَاطِلُ ،اور کہ جس کو بھی وہ (لوگ) اُس کے سوا پکارتے ہیں وہ باطل (جھوٹ) ہے شان باری تعالی 22:62
وَّ لَا تَخُطُّهٗ بِیَمِیْنِكَ اِذًا لَّارْتَابَ الْمُبْطِلُوْنَ اور نہ ہی آپﷺ نے اس(قرآن) کو اپنے دائیں ہاتھ سے لکھا ہے، تب تو واقعی جھوٹوں نے شک و شبہ ہی کیا ہوتا آپﷺ کو خطاب 29:48
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِالْبَاطِلِ وَ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ . اور جولوگ باطل پر تو ایمان رکھتے ہیں اور اللہ سے کفر(انکار) کرتے ہیں، یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ خسارے والے ہیں ایک اصول 29:52
اَفَبِالْبَاطِلِ یُؤْمِنُوْنَ وَ بِنِعْمَةِ اللّٰهِ یَكْفُرُوْنَ ؟ کیا پھروہ باطل پر تو ایمان رکھتے ہیں اور اللہ کی نعمتوں سے وہ انکار (کفر) کرتے ہیں؟ مشرکین 29:67
وَ لَئِنْ جِئْتَهُمْ بِاٰیَةٍ لَّیَقُوْلَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا مُبْطِلُوْنَ اور اگر واقعی آپﷺ اُن کے پاس ایک نشانی لے بھی آئیں تو واقعی کہیں گے وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں کہ نہیں ہو تم ماسوائے دھوکہ دینے والے کے سبحان اللہ 30:58
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الْبَاطِلُ١ۙ یہ اسلیے ہے کہ بے شک اللہ، وہ حق ہے، اور بے شک جس کو بھی وہ(لوگ) اللہ کی بجائے پکارتے ہیں باطل (غلط)ہے سبحان اللہ 31:30
قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ مَا یُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَ مَا یُعِیْدُ (آپﷺ) کہیں: سچائی آ چکی ہے اور باطل ظاہر نہیں ہو سکتا اور نہ ہی وہ دوبارہ آئے گا شان الہی 34:49
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمَآءَ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا بَاطِلًا١ؕ اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے باطل (بے مقصد، یا ایسے ہی) پیدا نہیں کیا ہے. سبحان اللہ 38:27
وَ جٰدَلُوْا بِالْبَاطِلِ لِیُدْحِضُوْا بِهِ الْحَقَّ ں اور باطل سے جھگڑالو بحث کرتی رہی تاکہ اس(باطل) سے حق کو نیچا دکھائے کفر کرنے والے 40:5
فَاِذَا جَآءَ اَمْرُ اللّٰهِ قُضِیَ بِالْحَقِّ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْمُبْطِلُوْنَ پھر جب اللہ کا حکم آ جاتا ہے تو پھر حق سے فیصلہ ہو جاتا ہے، اور باطل کی پیروی کرنے والے وہی گھاٹے میں رہ جاتے ہیں آپﷺ کو حکم 40:78
لَّا یَاْتِیْهِ الْبَاطِلُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ لَا مِنْ خَلْفِهٖ١ؕ تَنْزِیْلٌ مِّنْ حَكِیْمٍ حَمِیْدٍ جھوٹ (باطل) اس کے پاس نہ اس کے سامنے سے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے بھی آ سکتا ہے. نازل کی گئی ہے عقلمند (حکیم) تعریف والے (حمید) کی طرف سے (نصیحت، قرآن) 41:42
وَ یَمْحُ اللّٰهُ الْبَاطِلَ وَ یُحِقُّ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِهٖ١ؕ اور اللہ باطل کو مٹا دے گا اور اپنے الفاظ سے حق کو سچا ثابت کر دے گا. اللہ کا فیصلہ 42:24
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّخْسَرُ الْمُبْطِلُوْنَ اور (اُس) دن جب (قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، اُس دن جھوٹ کے ماننے والے خسارے والے ہوں گے شان باری تعالی 45:27
ذٰلِكَ بِاَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوا اتَّبَعُوا الْبَاطِلَ یہ اس لیے ہے کیوں کہ وہ جو کفر (انکار) کرتے ہیں وہ جھوٹ (باطل) کی پیروی کرتے ہیں واضح آیت 47:3
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ لَا تُبْطِلُوْۤا اَعْمَالَكُمْ اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو، اور اپنے اعمال کو ضائع نہ کرواؤ یعنی اللہ کی ہدایت کو نظر انداز نہ کرو 47:33