اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ اخْرُجْ مِنْهَا مَذْءُوْمًا مَّدْحُوْرًا١ؕ اُس(اللہ) نے کہا (حکم دیا): اس(مقام، حالت) سے نکل جا پست، ٹھکرایا ہوا ابلیس کو جواب 7:18
ثُمَّ جَعَلْنَا لَهٗ جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلٰهَا مَذْمُوْمًا مَّدْحُوْرًا پھرہم نے اُس (انسان) کے لیے جہنم مقرر کر رکھی ہے؛ وہ(انسان) اُس(جہنم) کو برداشت کرے گا فضول اور نظر انداز ہو کر۔ جو صرف دنیاوی زندگی چاہتا ہے 17:17
فَتُلْقٰى فِیْ جَهَنَّمَ مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا پھر (ایسا کرنے سے) تمہیں ملامت زدہ، نظر انداز کر کے جہنم میں ڈال دیا جائے گا اگر اللہ کے ساتھ دوسری معبود بناو 17:39
دُحُوْرًا وَّ لَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌۙ وہ (شیاطین) روکے ہوئے ہیں، اور اُن کے لیے ایک مسلسل عذاب ہے آسمان سے باتوں کو سننے والے 37:9