اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-9 ایت نمبر

دُحُوْرًا وَّ لَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌۙ
آسان اُردو وہ (شیاطین) روکے ہوئے ہیں، اور اُن کے لیے ایک مسلسل عذاب ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی انہیں دھکے دیے جاتے ہیں اور ان کو (آخرت میں) دائمی عذاب ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے
احمد رضا خان انہیں بھگانے کو اور ان کے لیے ہمیشہ کا عذاب،
احمد علی بھگانے کے لیے اور ان پر ہمیشہ کا عذاب ہے
فتح جالندھری (یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے
طاہر القادری اُن کو بھگانے کے لئے اور اُن کے لئے دائمی عذاب ہے،
علامہ جوادی ہنکانے کے لئے اور ان کے لئے ہمیشہ ہمیشہ کا عذاب ہے
ایم جوناگڑھی بھگانے کے لئے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے
حسین نجفی (ان کو) دھتکارنے (اور بھگانے) کیلئے اور ان کیلئے دائمی عذاب ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: With a driving fusillade, and theirs shall be a torment perpetual;
M.M.Pickthall: Outcast, and theirs is a perpetual torment;
Saheeh International: Repelled; and for them is a constant punishment,
Shakir: Being driven off, and for them is a perpetual chastisement,
Yusuf Ali: Repulsed, for they are under a perpetual penalty,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایات سے تسلسل ہے
شیاطین اعلی سرداروں کی کوئی بات سننے سے روکے ہوے ہیں