اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ خَرَقُوْا لَهٗ بَنِیْنَ وَ بَنٰتٍۭ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ اور بغیر علم کے اُس (ﷲ) کے لیے بیٹے اور بیٹیاں منسوب کرتے ہیں مشرکین کے بارے 6:100
١ۚ اِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْاَرْضَ بے شک! تُو (اے انسان) زمین کو پھاڑ (جھکا) نہیں سکتا، زمین میں اکڑ کر نہ چل 17:37
فَانْطَلَقَاٙ حَتّٰۤى اِذَا رَكِبَا فِی السَّفِیْنَةِ خَرَقَهَاؕ پھر وہ دونوں چل پڑے حتی کہ جب وہ کشتی میں سوار ہو ئے تو اُس (اللہ کے بندے) نے اُس (کشتی) کو ایک سوراخ کر دیا. موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:71
قَالَ اَخَرَقْتَهَا لِتُغْرِقَ اَهْلَهَاۚ اُس (موسٰیؐ)) نے کہا: کیا آپ نے اس کو سوراخ کر دیا ہے تاکہ آپ اس کے مسافر وں کو غرق کر دیں؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:71