اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَیْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوْعِ وَ نَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَ الْاَنْفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ١ؕ اور واقعی ہم تمہاری خوف اور بھوک جیسی چیزوں سے، اور مال (دولت)اورجانوں اورپھلوں کے نقصان سے آزمائش کریں گے ؛ ایمان والوں کو خطاب 2:155
فَاَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوْعِ وَ الْخَوْفِ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ پھر اللہ اُس(بستی) کو بھوک اور خوف کا لباس چکھا (یعنی ڈال)دیا اُس وجہ سے جووہ(لوگ)کیا کرتے تھے ایک بستی کی مثال 16:112
اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْ عَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰىۙ واقعی یہ تمہارے لیے(ضمانت) ہے کہ تم اُس(جنت)میں نہ بھوکے رہو گے اور نہ ہی ننگے رہو گے آدمؑ کے بارے 20:118
لَّا یُسْمِنُ وَ لَا یُغْنِیْ مِنْ جُوْعٍؕ جو نہ ہی طاقت دے(یعنی موٹا کرے) اور نہ ہی بھوک سے کام آئے قیامت کے دن 88:7
الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ جس نے اُن کو کھانا دیا بھوک (کی وجہ)سے اور ان کو امن دیا خوف(کی وجہ) سے قریش قبیلہ 106:4