روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَانْفِرُوْا ثُبَاتٍ اَوِ انْفِرُوْا جَمِیْعًا | پھر مضبوطی والے(لوگ لڑائی کے لئے) نکلا کرو، یا سب اکھٹے نکلا کرو | منفرد آیت | 4:71 |
| اِذَا قِیْلَ لَكُمُ انْفِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | ! جب تمہیں کہا جاتا ہے: کہ اللہ کی راہ میں نکلو | محکم آیت۔ایمان والوں کو | 9:38 |
| اِلَّا تَنْفِرُوْا یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ | اگر تم (اللہ کی راہ میں) نہیں نکلو گے تو وہ (اللہ) تمہیں ایک درد ناک عذاب دے گا، | محکم آیت۔ایمان والوں کو | 9:39 |
| اِنْفِرُوْا خِفَافًا وَّ ثِقَالًا | (چنانچہ اے ایمان والو!) ہلکے اور بھاری (ہتھیاروں کے ساتھ) نکلو | محکم آیت | 9:41 |
| وَ قَالُوْا لَا تَنْفِرُوْا فِی الْحَرِّ | اور اُنہوں نے کہا کہ گرمی میں نہ جاﺅ ( | منافقین | 9:81 |
| وَ مَا كَانَ الْمُؤْمِنُوْنَ لِیَنْفِرُوْا كَآفَّةً١ؕ | اور مومنین کے لیے نہیں کہ وہ سب کے سب ( لڑائی کے لیے )چل پڑیں | جہاد کے بارے میں | 9:122 |
| فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌ | پھر کیوں نہیں کہ اُن(مومنین) میں ہر گروہ سے ایک جماعت (لڑائی کے لیے) چل پڑے | جہاد کے بارے میں | 9:122 |
| وَ جَعَلْنٰكُمْ اَكْثَرَ نَفِیْرًا | ی اور ہم نے تمہیں (بنی اسرائیل کو) کثیر نفری (تعداد) بنایا | بنی اسرائیل | 17:6 |
| وَ مَا یَزِیْدُهُمْ اِلَّا نُفُوْرًا | ، اور یہ (قرآن) اُن (مشرکین) کو اضافہ نہیں کرتاماسوائے کہ مخالفت۔ | قرآن کے متعلق | 17:41 |
| وَلَّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ نُفُوْرًا | ، تو وہ مخالفت کرتے ہوئے اپنی پیٹھوں پر مڑ جاتے ہیں | آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن | 17:46 |
| اَنَا اَكْثَرُ مِنْكَ مَالًا وَّ اَعَزُّ نَفَرًا | : (کہ) میں تم سے زیادہ ہوں مال میں اور نفری (تعداد کی وجہ) سے عزت(طاقت) والا بھی ہوں | دو آدمیوں کی مثال | 18:34 |
| اَنَسْجُدُ لِمَا تَاْمُرُنَا وَ زَادَهُمْ نُفُوْرًا۠ | کیا ہم سجدہ کریں (اُسے)جس کے لیے کہ تُو (اے محمَدﷺ) ہمیں حکم دیتا ہے؟اور(یہ چیز)اُن کی مخالفت بڑھاتی ہے | شان باری تعالی | 25:60 |
| فَلَمَّا جَآءَهُمْ نَذِیْرٌ مَّا زَادَهُمْ اِلَّا نُفُوْرَاۙ | ؛ پھر جب اُن کے پاس ایک ڈرانے والا آیا تو اُن کو ماسوائے نفرت کچھ اور زیادہ اضافہ نہ ہوا | مشرکین | 35:42 |
| وَ اِذْ صَرَفْنَاۤ اِلَیْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ یَسْتَمِعُوْنَ الْقُرْاٰنَ١ۚ | ور جب ہم نے آپﷺ کی طرف جنوں میں سے ایک جماعت (نفری) کو راغب کیاکہ وہ قرآن سننا چاہیں، | قرآن اور جنات | 46:29 |
| ١ۚ بَلْ لَّجُّوْا فِیْ عُتُوٍّ وَّ نُفُوْرٍ | نہیں! وہ (کافرین) غرور اور انکار میں جمے ہوئے ہیں | شان باری تعالی | 67:21 |
| قُلْ اُوْحِیَ اِلَیَّ اَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوْۤا اِنَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًاۙ | (آپﷺ) کہیں: کہ میری طرف وحی کی گی ہے کہ جنوں کے ایک گروہ نے سنا، پھر اُنہوں نے کہا: کہ بے شک! ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے | جنات اور قرآن | 72:1 |
| كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌۙ | جیسے کہ وہ ڈرے ہوئے (جنگلی) گدھے ہوں | مجرمین کا کہنا | 74:50 |