اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِذْ هُمَا فِی الْغَارِ جب وہ دونوں غار میں تھے، ج علمی آیت 9:40
لَوْ یَجِدُوْنَ مَلْجَاً اَوْ مَغٰرٰتٍ اَوْ مُدَّخَلًا اگر وہ(منافقین) ایک پناہ یا ایک غار یا ایک داخلہ پا لیں، جہاد سے جی چرانے والے 9:56
اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا یا اس (نہر)کا پانی غائب ہو جائے (اور) پھر تجھے ہرگزاُس (پانی) کو لانے کا اختیار نہ ہو دو بندوں کی مثال 18:41
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَصْبَحَ مَآؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ یَّاْتِیْكُمْ بِمَآءٍ مَّعِیْنٍ۠ (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا(سو چا): کہ اگر تمہارا (سارا) پانی غائب ہو جائے،تو پھر کون ہے جو تمہارے پاس بہتا ہواپانی لے آئے؟ سوال 67:30